Archive for July 15th, 2016

ماورائے عدالت قتل کے دہرے معیارات

ماورائے عدالت قتل کے دہرے معیارات

آصف جاوید گذشتہ ہفتے کے روز پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے پریس کو دئے گئے اپنے ایک بیان میں کہا ہےکہ “کشمیری حریت رہنما برہان وانی سمیت دیگر کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل قابل مذمّت ہے۔ جموں و کشمیر کے عوام پر مظالم انسانی حقوق کی ِخلاف ورزی ہیں۔ اور یہ مظالم جموں و کشمیر کے […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا صرف کشمیر میں ہی ماورائے عدالت قتل ہو رہے ہیں؟

کیا صرف کشمیر میں ہی ماورائے عدالت قتل ہو رہے ہیں؟

بھارتی سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی ہلاکت اور اس کے بعد تشدد کے واقعات میں درجنوں افراد کی اموات سے پیدا شدہ صورت حال پر غور کرنے کے لئے وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے پندرہ جولائی کو طلب کردہ اجلاس کو مدنظر رکھتے ہوئے اس بات کا امکان ہے کہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کيا انسانی حقوق کے تناظر کو چيلنج کرنے کی کوئی ضروت ہے؟

کيا انسانی حقوق کے تناظر کو چيلنج کرنے کی کوئی ضروت ہے؟

خان زمان کاکڑ  کيا اس کو دنيا کی تاريخ  اور انسانی شعور کی پختگی کا ايک خوشگوار موڑ قرار ديا جائے گا کہ جب انسانوں کے قومی، تاريخی، سياسی، اقتصادی اور ثقافتی حقوق  نہ ہونے کے برابر رہے اور ان کے انسانی حقوق کا موضوع اتنے زور و شور سے ابهرا کہ ہر کوئی اس کی حقانیت کو تسليم کرنے […]

· 3 comments · علم و آگہی
سرکاری عہدہ، پبلسٹی اور سوشل میڈیا 

سرکاری عہدہ، پبلسٹی اور سوشل میڈیا 

ایمل خٹک  پاکستان کی تاریخ میں کسی فوجی رہنما کو شاید کبھی اتنی عوامی پذیرائی ملی ہو جتنی موجودہ آرمی چیف کو ملی ہے۔ اور اس حقیقت سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ شاید کسی غیر آمر فوجی سربراہ کی کبھی اتنی کھلے عام حمایت اور مخالفت ہوئی ہو جتنی موجودہ چیف کی ہو رہی ہے۔ لیکن سوچنے کی […]

· 1 comment · کالم