Archive for July 20th, 2016

کشمیر میں انتخابات: نفرت کی سیاست کو ترک کرنا ہوگا

کشمیر میں انتخابات: نفرت کی سیاست کو ترک کرنا ہوگا

آج آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات منعقد ہورہے ہیں۔ پچھلے دو ماہ سے سیاسی جماعتیں اپنی اپنی انتخابی مہم چلا رہی ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی مہم بلاول بھٹو کی قیادت میں چلائی گئی۔ بلاول بھٹو نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک سے زائد مرتبہ جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کو بھارتی وزیر اعظم مود ی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ترکی کی فوجی بغاوت اور احمق پاکستانی تجزیہ کار؟

ترکی کی فوجی بغاوت اور احمق پاکستانی تجزیہ کار؟

منیر سامیؔ: ٹورنٹو گزشتہ ہفتہ تُرکی میں بغاوت کی خبر پھیلتے ہی دنیا بھر کے ترکوں کا سب سے پہل ردِّ عمل بیک زبان اس فوجی بغاوت کی مخالفت تھا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ ترکی عوام نے بھی فوجی آمریتوں کا شکار ملکوں کی طرح فوجی آمروں کا ظلم برداشت کیا ہے۔ ان کے ایک وزیرِ اعظم کو […]

· 1 comment · کالم
ایستیبان۔ دنیا کا خوبصورت ترین ڈوبنے والا مرد

ایستیبان۔ دنیا کا خوبصورت ترین ڈوبنے والا مرد

گیبرئیل گارشیا مارکیز سب سے پہلے جن بچوں نے سمندر کی طرف سے بہہ کرآنے والی اس سیاہ پھولی ہوئی چیز کو دیکھا تو انہوں نے یہ سمجھا کہ یہ کوئی دشمن کا جہا زہے، تب پھرا نہوں نے دیکھا کہ یہ شے تو جھنڈے اورمستول کے بغیر ہے او ریوں وہ سمجھے کہ یہ ایک وہیل مچھلی ہے لیکن […]

· Comments are Disabled · ادب
ناکام بغاوت کے بعد اردوان کوسنگین مشکلات کا سامنا

ناکام بغاوت کے بعد اردوان کوسنگین مشکلات کا سامنا

آصف جیلانی  بلا شبہ عوام کی طاقت کے بل پرترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے فوج کے ایک دھڑے کی بغاوت ناکام بنا دی ہے لیکن انہیں اب پہاڑ ایسی مشکلات کا سامنا ہے۔ یورپی یونین اور امریکا کے وزراء خارجہ نے صدر اردوان کو خبر دار کیا ہے کہ وہ ناکام فوجی بغاوت کے بعد فوج اور عدلیہ […]

· Comments are Disabled · کالم