Archive for July 23rd, 2016

پاکستان ’باغی‘ گولن کے زیر انتظام اداروں کو بند کرے، ترکی کا مطالبہ

پاکستان ’باغی‘ گولن کے زیر انتظام اداروں کو بند کرے، ترکی کا مطالبہ

اسلام آباد میں ترکی کے سفیر صادق بابر نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے ہاں مبلغ فتح اللہ گولن سے وابستہ اداروں کو بند کرے۔ صدر ایردوآن نے ترکی میں گولن سے تعلق کے شبے میں دو ہزار سے زائد اداروں پر پابندی بھی لگا دی ہے۔ پاکستانی دارالحکومت میں میڈیا کے نمائندوں کو ترکی کی صورت […]

· Comments are Disabled · پاکستان
گذشتہ نصف صدی کی کہانی غلام رسول مہر کی زبانی

گذشتہ نصف صدی کی کہانی غلام رسول مہر کی زبانی

درویش ۔’’ہمارے زمانہ میں اخبار کا بنیادی مقصد’’آزادی‘‘ تھا ہم جو کچھ لکھتے تھے اس سے مقصود یہ ہوتا تھا کہ جتنی جلد ہوسکے قوم کو آزاد کرواؤ، انگریز کے خلاف اپنی کوششیں جاری رکھو، آپس میں مل جل کر جدوجہد کرو، ان دنوں اخبارات کی آواز میں اثر بھی بہت ہوتا تھا۔ عوام کو اگرچہ کافی سہولتیں میسر تھی […]

· 1 comment · تاریخ
جرمنی: یورپ میں دہشت گردی کا ایک اور واقعہ

جرمنی: یورپ میں دہشت گردی کا ایک اور واقعہ

جرمنی کے شہر میونخ میں ایک شاپنگ سنٹر میں دہشت گردی کے تازہ ترین واقعے میں دس افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔ جنوبی جرمن شہر میونخ میں ایک شاپنگ سینٹر پر فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے کو چاروں طرف سے گھیر لیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس واقعے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ایک بغاوت، تیس سوال

ایک بغاوت، تیس سوال

خالد تھتھال :استنبول پندرہ جولائی کی شب فوجی کودتا کو چند ہی گھنٹوں میں ترک عوام نےمل کر ناکام بنا دیا۔ لیکن صدر طیب رجب اردوعان کا جمہوری کودتا کامیابیوں کے نئی تاریخ رقم کر رہا ہے۔ بی بی سی کے مطابق چند دن پہلے تک 118 جرنیلوں سمیت 7500 فوجی زیر حراست ہیں۔ آٹھ ہزار پولیس اہلکاروں کو ان […]

· Comments are Disabled · کالم