Archive for July 28th, 2016

آپریشن ضرب عضب اور متاثرین

آپریشن ضرب عضب اور متاثرین

حکومت اور فوج کی جانب سے جو وعدے کیے گئے تھے ان پر عمل درآمد نہیں کیا جارہا دوسال سے جاری آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کی داستانوں پرتو ابھی کئی سوالیہ نشان ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی بے گھر ہونے والوں کے احتجاج نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ، آئی ایس پی آر، کے اس دعوے […]

· 2 comments · پاکستان
پاکستان میں سائبر مارشل لا کے نفاذ کی تیاریاں

پاکستان میں سائبر مارشل لا کے نفاذ کی تیاریاں

آصف جاوید کمپیوٹر نے انسان کی دنیا بدل کر رکھ دی ہے۔ انٹرنیٹ کےوجود میں آنے کے بعد دنیا ایک گلوبل ولیج میں تبدیل ہوچکی ہے۔ کمپیوٹر اور انٹرنٹ کے ذریعے ، یوٹیوب، لنکڈ اِن ، ٹوئٹر، فیس بک، انسٹا گرام ، سنیپ چیٹ، سکائِپ اور اظہار کے دوسرے ذریعوں نے پوری دنیا کے انسانوں کو ایک دوسرے سے براہِ […]

· Comments are Disabled · کالم
لاپتہ کامریڈ واحد بلوچ

لاپتہ کامریڈ واحد بلوچ

ذوالفقار علی زلفی کراچی کا بلوچ شعور ہمیشہ دو متضاد راستوں کا راہی رہا ہے…انتخابی شعور نے بھٹو کی پیپلز پارٹی کے “روٹی، کپڑا اور مکان” کے راستے چل کر ترقی و خوشحالی تک پہنچنے کی کوشش کی جبکہ سیاسی شعور  بلوچ قوم پرستوں کے ہم قدم رہا…جب بھی بھٹو اور قوم پرست پاکستانی مقتدرہ کے تیروں کے ہدف بنے […]

· Comments are Disabled · کالم
اینٹی پاليٹيکس سوشل ميڈيا اور اس  کا نيا سماجی جانور

اینٹی پاليٹيکس سوشل ميڈيا اور اس  کا نيا سماجی جانور

خان زمان کاکڑ قنديل بلوچ کے قتل کے واقعے کے ساتھ سوشل ميڈيا نے اپنے بهر پور تعلق کا اظہار کيا۔ اس واقعے کی مخالفت، حمايت، يا ان دو صورتوں کے علاوه بحث و مباحثے اور تبصروں کی شکل ميں کئی روز تک  جو کچھ ايک بہت بڑے پيمانے پہ پوسٹ کيا گيا اس سے کم ازکم یہ ثابت ہوا […]

· 8 comments · علم و آگہی