Archive for July, 2016

پاکستان کی افغان پالیسی کا المیہ  

پاکستان کی افغان پالیسی کا المیہ  

ایمل خٹک افغان دارالحکومت کابل میں ایک بار پھر خون کی ہولی کھیلی گئی۔ اور معصوم شہریوں کا خون ناحق بہایا گیا۔  یہ گھناؤنی حرکت جس کسی نے بھی کی ہے مگر شک طالبان اور ان کے حمایت کرنے والوں پر کی جائیگی ۔ یہ کھلا راز ہے کہ جب بھی طالبان کا نام آتا ہے ساتھ میں پاکستان کا […]

· 1 comment · کالم
جو مسلمان شریعت پر یقین رکھتے ہیں انہیں کینیڈا سے باہر نکال دیا جائے۔

جو مسلمان شریعت پر یقین رکھتے ہیں انہیں کینیڈا سے باہر نکال دیا جائے۔

آصف جاوید فرانس کے شہر نیس میں ،کوئی دو ہفتے پہلے، فرانس کے قومی دن کی تقریبات کے موقع پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں 84 افراد کے مارے جانے اور سینکڑوں افراد کے کچل کر زخمی ہونے کے واقعے اور اسلامی دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ کی جانب سے اس واقعے کی ذمّہ داری قبول کئے جانے کے […]

· 1 comment · کالم
پاکستان کے ساتھ تعلقات دہشت گردوں سے بڑا چیلنج ہیں

پاکستان کے ساتھ تعلقات دہشت گردوں سے بڑا چیلنج ہیں

افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ پاکستانی ریاست سے تعلقات قائم کرنا ، القاعدہ اور طالبان کی دہشت گردی کی نسبت زیادہ مشکل ہیں۔ جیو نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں افغان صدر نے الزام لگایا کہ پاکستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے ہیں اور انہیں وہاں تربیت بھی دی جاتی ہے جس کی وجہ سے پاکستان […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
عوام کا حق حکمرانی ؟ 

عوام کا حق حکمرانی ؟ 

بیرسٹر حمید باشانی۔ ٹورنٹو آزاد کشمیر کے انتخابات کے نتائج حسب توقع نکلے، اور کچھ لوگوں کے لیے توقع سے بھی بڑھ کر۔آزاد کشمیر کی ساری تاریخ میں اقتدار ہمیشہ پاکستان کی مقتدر قوتوں کی مرضی کے مطابق منتقل ہوتا رہا۔چنانچہ یہ امر تسلیم شدہ تھا کہ اس انتخاب میں پلڑا مسلم لیگ کا ہی بھاری ہو گا۔ مگر اس […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا تاریخی آسیب کی جھاڑ پھونک ممکن ہے

کیا تاریخی آسیب کی جھاڑ پھونک ممکن ہے

سبط حسن 1 مصر کے ایک ادیب کی کہانی ’’کرسی بردار‘‘ کچھ سال پہلے ’’آج‘‘ کراچی میں چھپی تھی۔ یہ ایک تمثیلی کہانی ہے۔ کہانی کی ابتداء میں ایک کرسی بردار ہجوم میں نظر آتا ہے۔ وہ بوڑھا، حددرجہ مضمحل اور اس کے بدن پر مسلسل پسینہ بہنے سے دراڑیں پڑچکی ہیں۔ کہانی کا پس منظر آج کا دور ہے […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
اسلام کو خود مسلمان رسوا کر رہا ہے

اسلام کو خود مسلمان رسوا کر رہا ہے

ظفر آغا ارے یہ کیسا جنون ہے، یہ کیسی دہشت ہے، یہ کیسی وحشت ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کیسی جہالت ہے؟  میرے ہاتھ تھک گئے، میرے قلم کی سیاہی سوکھ گئی ، پچھلے تین ہفتوں سے لگاتار مسلم دہشت گردی کے خلاف لکھتے لکھتے اور ادھر خود ساختہ جہادی  ہیں کہ ان کے بم، بارود اور ان […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان ’باغی‘ گولن کے زیر انتظام اداروں کو بند کرے، ترکی کا مطالبہ

پاکستان ’باغی‘ گولن کے زیر انتظام اداروں کو بند کرے، ترکی کا مطالبہ

اسلام آباد میں ترکی کے سفیر صادق بابر نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے ہاں مبلغ فتح اللہ گولن سے وابستہ اداروں کو بند کرے۔ صدر ایردوآن نے ترکی میں گولن سے تعلق کے شبے میں دو ہزار سے زائد اداروں پر پابندی بھی لگا دی ہے۔ پاکستانی دارالحکومت میں میڈیا کے نمائندوں کو ترکی کی صورت […]

· Comments are Disabled · پاکستان
گذشتہ نصف صدی کی کہانی غلام رسول مہر کی زبانی

گذشتہ نصف صدی کی کہانی غلام رسول مہر کی زبانی

درویش ۔’’ہمارے زمانہ میں اخبار کا بنیادی مقصد’’آزادی‘‘ تھا ہم جو کچھ لکھتے تھے اس سے مقصود یہ ہوتا تھا کہ جتنی جلد ہوسکے قوم کو آزاد کرواؤ، انگریز کے خلاف اپنی کوششیں جاری رکھو، آپس میں مل جل کر جدوجہد کرو، ان دنوں اخبارات کی آواز میں اثر بھی بہت ہوتا تھا۔ عوام کو اگرچہ کافی سہولتیں میسر تھی […]

· 1 comment · تاریخ
جرمنی: یورپ میں دہشت گردی کا ایک اور واقعہ

جرمنی: یورپ میں دہشت گردی کا ایک اور واقعہ

جرمنی کے شہر میونخ میں ایک شاپنگ سنٹر میں دہشت گردی کے تازہ ترین واقعے میں دس افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔ جنوبی جرمن شہر میونخ میں ایک شاپنگ سینٹر پر فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے کو چاروں طرف سے گھیر لیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس واقعے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ایک بغاوت، تیس سوال

ایک بغاوت، تیس سوال

خالد تھتھال :استنبول پندرہ جولائی کی شب فوجی کودتا کو چند ہی گھنٹوں میں ترک عوام نےمل کر ناکام بنا دیا۔ لیکن صدر طیب رجب اردوعان کا جمہوری کودتا کامیابیوں کے نئی تاریخ رقم کر رہا ہے۔ بی بی سی کے مطابق چند دن پہلے تک 118 جرنیلوں سمیت 7500 فوجی زیر حراست ہیں۔ آٹھ ہزار پولیس اہلکاروں کو ان […]

· Comments are Disabled · کالم
Need to Challenge Male Violence

Need to Challenge Male Violence

by Deeyah Khan  ‘It looked like the apocalypse,’ said one observer. The massacre in Nice began shortly before 11pm on Thursday 14 July, as a 19-tonne white Renault lorry sped down the promenade and began mowing down men, women and children who were celebrating Bastille Day – an event symbolic of France’s most sacred values, commemorating the first act of […]

· Comments are Disabled · News & Views
عراق کی جنگ کا اصل مقصد، تیل کی دولت پر قبضہ

عراق کی جنگ کا اصل مقصد، تیل کی دولت پر قبضہ

آصف جیلانی  برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیر یہ تاویلیں پیش کرتے نہیں تھکتے کہ عراق اور مشرق وسطی میں امن و آشتی کے لئے صدام حسین شدید خطرہ تھے اور ان کا وسیع پیمانہ پر تباہی کا جوہری اسلحہ دنیا کے امن کے لئے خطرہ تھا اس لئے عراق کی جنگ لازم تھی۔۔ٹونی بلیر کا اب بھی یہ […]

· Comments are Disabled · کالم
سندھ میں رینجرز کی ماورائے قانون سرگرمیاں

سندھ میں رینجرز کی ماورائے قانون سرگرمیاں

تقریباً تین عشروں سے کراچی میں موجود رینجرز ابھی تک کراچی کی امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہے۔ رینجرز نہ صرف کاروبار میں مصروف ہو چکی ہے بلکہ ان سیاستدانوں کو انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے جو اس کی ماروائے قانون سرگرمیوں پر سوال اٹھاتے ہیں۔ سندھ حکومت کی تمام تر مخالفت اور اختیارات […]

· Comments are Disabled · پاکستان
غدار ابن غدار۔جمہور کو آپ پر فخر ہے

غدار ابن غدار۔جمہور کو آپ پر فخر ہے

عبدالحئی ارین اکیسویں صدی میں سوشل میڈیا اور عوام میں شعوری و سیاسی سوچ پہلے سے زیادہ ہونے کی وجہ سے او ر ملک میں ماضی کے مارشل لاوں کے مصائب و نقصانات کے بعد پاکستان میں جمہوریت کو لپیٹنے اور ملک میں مارشل لا لگانے کا سوچنے والوں کو یقیناًاندازہ ہے کہ اب مارشل لا لگانے کا زمانہ نہیں […]

· 6 comments · کالم
غیرت کے نام پر قتل کے مجرموں کو معافی نہ دے کر ریاست اپنی ذمّہ داری پوری کرے

غیرت کے نام پر قتل کے مجرموں کو معافی نہ دے کر ریاست اپنی ذمّہ داری پوری کرے

آصف جاوید دنیا کے ہر مہذّب ملک میں انسانی قتل کو ریاست کے خلاف جرم تصوّر کیا جاتا ہے۔ اور ریاستی اداروں کی ذمّہ داری ہوتی ہے کہ وہ قاتل کو گرفتار کر کے معہ ثبوت و گواہان عدالت میں پیش کریں، ریاست استغاثہ داخل کرتی ہے، پبلک پراسیکیوٹر(ریاستی کا عدالتی نمائندہ) ثبوت و گواہان کی روشنی میں ریاست کے […]

· 2 comments · کالم
عمران خان کی نئی احتجاجی تحریک

عمران خان کی نئی احتجاجی تحریک

جنید الدین بالآخر وہ وقت آن پہنچا ہے جس دوران میڈیا کو خبر ڈھونڈنے کیلئے خاص تگ و دو نہیں کرنا پڑتی.اور تحریک انصاف پچھلے دو معرکوں جن میں سے ایک دھرنا اور دوسرا ہڑتال تھا کہ بعد تیسری دفعہ اب پانامہ تحریک کی صورت میں اس گہہ الفت میں کودنے کو تیار ہو گئی ہے۔ اپریل کے ابتدائی ہفتہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کشمیر میں انتخابات: نفرت کی سیاست کو ترک کرنا ہوگا

کشمیر میں انتخابات: نفرت کی سیاست کو ترک کرنا ہوگا

آج آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات منعقد ہورہے ہیں۔ پچھلے دو ماہ سے سیاسی جماعتیں اپنی اپنی انتخابی مہم چلا رہی ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی مہم بلاول بھٹو کی قیادت میں چلائی گئی۔ بلاول بھٹو نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک سے زائد مرتبہ جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کو بھارتی وزیر اعظم مود ی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ترکی کی فوجی بغاوت اور احمق پاکستانی تجزیہ کار؟

ترکی کی فوجی بغاوت اور احمق پاکستانی تجزیہ کار؟

منیر سامیؔ: ٹورنٹو گزشتہ ہفتہ تُرکی میں بغاوت کی خبر پھیلتے ہی دنیا بھر کے ترکوں کا سب سے پہل ردِّ عمل بیک زبان اس فوجی بغاوت کی مخالفت تھا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ ترکی عوام نے بھی فوجی آمریتوں کا شکار ملکوں کی طرح فوجی آمروں کا ظلم برداشت کیا ہے۔ ان کے ایک وزیرِ اعظم کو […]

· 1 comment · کالم
ایستیبان۔ دنیا کا خوبصورت ترین ڈوبنے والا مرد

ایستیبان۔ دنیا کا خوبصورت ترین ڈوبنے والا مرد

گیبرئیل گارشیا مارکیز سب سے پہلے جن بچوں نے سمندر کی طرف سے بہہ کرآنے والی اس سیاہ پھولی ہوئی چیز کو دیکھا تو انہوں نے یہ سمجھا کہ یہ کوئی دشمن کا جہا زہے، تب پھرا نہوں نے دیکھا کہ یہ شے تو جھنڈے اورمستول کے بغیر ہے او ریوں وہ سمجھے کہ یہ ایک وہیل مچھلی ہے لیکن […]

· Comments are Disabled · ادب
ناکام بغاوت کے بعد اردوان کوسنگین مشکلات کا سامنا

ناکام بغاوت کے بعد اردوان کوسنگین مشکلات کا سامنا

آصف جیلانی  بلا شبہ عوام کی طاقت کے بل پرترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے فوج کے ایک دھڑے کی بغاوت ناکام بنا دی ہے لیکن انہیں اب پہاڑ ایسی مشکلات کا سامنا ہے۔ یورپی یونین اور امریکا کے وزراء خارجہ نے صدر اردوان کو خبر دار کیا ہے کہ وہ ناکام فوجی بغاوت کے بعد فوج اور عدلیہ […]

· Comments are Disabled · کالم