Archive for July, 2016

شعور بڑھانے اور گھٹانے میں ذرائع ابلاغ کا کردار

شعور بڑھانے اور گھٹانے میں ذرائع ابلاغ کا کردار

فرحت قاضی کتاب میں لکھا ہے:۔ ۔’’ عورت مرد سے کم تر ہے ‘‘۔ قدیم ادب میں یہ اور اس نوعیت کے تصورات ہمیں ملتے ہیں لیکن اگر ہم مرد اور عورت کی تصویر سامنے رکھیں تو ان میں ہر لحاظ اور حوالے سے مماثلت نظر آئے گی۔ بال،آنکھیں،ناک،ٹھوڑی،کندھے اورہاتھ جب سب کچھ ایک ہے تو عورت مرد سے کم […]

· Comments are Disabled · کالم
زرخیز زمین پر قائم ایک بانجھ ریاست ۔ آخری حصہ

زرخیز زمین پر قائم ایک بانجھ ریاست ۔ آخری حصہ

آئینہ سیدہ جب قوم کی ذہنی بنیادوں میں آمریت کا سیمنٹ ڈال دیا گیا تو جمہوریت کے کمزور اور نامکمل ادوار پاکستان اور پاکستانیوں کوکوششوں کے باوجود حقیقی جمہوری اور پروگریسو سوچ سے آشنا نہ کرسکے۔ یہ ضیا الحق کا آمرانہ دور تھا جب مشہور آرٹسٹ شبنم بیگم ایک دھشت ناک ڈکیتی کے بعد اپنے خاندان کے ساتھ بیرون ملک […]

· Comments are Disabled · کالم
منٹو کی غلط تعبیر-2

منٹو کی غلط تعبیر-2

اجمل کمال ۔’’فسادات اور ہمارا ادب‘‘ میں عسکری نے اپنی بنائی ہوئی تعریف کے لحاظ سے منٹو کو پاکستانی ادب کی ایک روشن مثال قرار دیا تھا۔ منٹو نے ان کی بات کو کوئی اہمیت نہ دی کیونکہ وہ یہ معقول رائے رکھتے تھے کہ اردو ادب کا بھلا اس میں ہے کہ نقاد جو کچھ کہیں اس کا الٹ […]

· 3 comments · ادب
عظیم شو مین : راج کپور

عظیم شو مین : راج کپور

ذوالفقار علی زلفی کل کھیل میں ہم ہوں نہ ہوں گردش میں تارے رہیں گے سدا ڈھونڈھو گے تم , ڈھونڈھیں گے ہم پر ہم تمہارے رہیں گے سدا. ہندی سینما کے اگر دس عظیم ترین ہدایت کاروں کی فہرست مرتب کی جائے تو یقینا ہرکسی کی فہرست مختلف ہوگی مگر یہ طے ہے کہ چند ناموں کو شاید ہی […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
متروکہ وقف املاک بورڈ: بھارت مخالف فورم

متروکہ وقف املاک بورڈ: بھارت مخالف فورم

لیاقت علی ایڈوکیٹ برصغیر کی دو ریاستوں ۔بھارت اور پاکستان میں تقسیم اس انداز میں ہوئی تھی کہ دونوں ممالک میں مذہبی اقلیتوں کا وجود ناگزیر تھا ۔پاکستان میں شامل پنجاب سے ہندووں اور سکھوں کی بڑی تعداد نقل مکانی کرکے بھارت جب کہ مشرقی پنجاب ،یوپی اور بہار سے مسلمانوں کی بہت بڑی تعداد پاکستان آگئی ۔تقسیم کے بعد […]

· 1 comment · کالم
سیلا ب کی پیشنگوئی اور حکومتی اقدامات

سیلا ب کی پیشنگوئی اور حکومتی اقدامات

شہزاد علی شاہ   پورے ملک میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوچکا ہے اکثر مقامات پر یہ بارشیں زیادہ ہورہی ہیں تو کہیں کم ہو رہی ہیں ۔ ہر سال محکمہ موسمیات کی جانب سے مون سون بارشوں کی پیشنگوئی اس تناسب سے کی جاتی ہے کہ اس مرتبہ بارشیں گذشتہ سال کی نسبت زیادہ ہونگیں ۔ اس سال […]

· Comments are Disabled · کالم