Archive for August 5th, 2016

گندی حرکتوں کو چھپانے کے لئے جھوٹی شان چاہیے

گندی حرکتوں کو چھپانے کے لئے جھوٹی شان چاہیے

ایک کتے کی یہ عادت بن گئی کہ وہ جب بھی گھر سے باہر نکلتا، لوگوں کو تنگ کرتا رہتا۔ کبھی بچوں سے کھانے کی چیزیں چھین لیتا، کبھی بوڑھی عورتوں کے پیچھے پڑجاتا تو کبھی کسی کو کاٹ لیتا۔ سب لوگ اس کتے سے بہت پریشان تھے۔ وہ اس کے مالک کے پاس چلے آتے اور شکایت کرتے۔ مالک […]

امریکہ نے پاکستان کی فوجی امداد روک دی

امریکہ نے پاکستان کی فوجی امداد روک دی

بدھ تین اگست کو وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ سرتاج عزیز نے اسلام آباد میں سفیروں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب سے نواز شریف حکومت نے اقتدار سنبھالا ہے اس کی خارجہ پالیسی کا معروضی تجزیہ کیا جائے تو یہ تاثر غلط ثابت ہوتاہے کہ پاکستان اپنی خارجہ پالیسی کی وجہ سے خطے میں تنہائی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان ، اقلّیتوں کا قبرُستان۔قسط دوم

پاکستان ، اقلّیتوں کا قبرُستان۔قسط دوم

آصف جاوید اپنے پچھلے مضمون میں ہم نے قارئین سے وعدہ کیا تھا کہ آئندہ مضمون میں ہم ان عوامل اور شخصیات کا جائزہ لیں گے جنہوں نے 11 اگست 1947 کو ایک نوزائیدہ مملکت کے لئے قائدِ اعظم کے دئے گئے روڈ میپ (اسٹیٹ پالیسی) سے رو گردانی کرکے پاکستان کو ایک بنیاد پرست (تھیوکریٹک) مذہبی ریاست میں تبدیل […]

· Comments are Disabled · کالم
شکریہ! راحیل شریف

شکریہ! راحیل شریف

علی احمد جان راحیل شریف کا شکریہ تو پورے ملک کے ہر چوک اور ہر جگہ ادا کیا  گیا  ، پھر  نہ جانے میں  نا شکرا اس شکریے میں کیوں  شامل نہ ہوسکا ؟ کئی بار سوچا بھی ، لب بھی کھولے    پر شکریہ ادا کرنے کی معقول  وجہ  نہ مل پائی ۔ پھر  پتہ چلا کہ  شکریہ ادا کرنے […]

· 3 comments · کالم