Archive for August 15th, 2016

ترکی تبدیل ہورہا ہے۔۔۔

ترکی تبدیل ہورہا ہے۔۔۔

فوجی ڈھانچے میں مکمل تبدیلی، خارجہ پالیسی کی تعمیر نو اور اپنی عہد حاضر کی تاریخ میں سیاسی اور عسکری سطح پر کانٹ چھانٹ اور صفائی کی سب سے بڑی کارروائی کے بعد ترکی گزشتہ ایک ماہ میں تبدیل ہو چکا ہے۔ آج سے قریب ایک ماہ قبل ترکی میں فوج کے ایک حصے نے حکومت کے خلاف بغاوت کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
انسانی آزادیاں اور انسانی حقوق کا مسئلہ

انسانی آزادیاں اور انسانی حقوق کا مسئلہ

ارشد نذیر انسانی آزادیاں اور انسانی حقوق ناقابلِ تنسیخ، ناقابلِ تقسیم اور ناقابلِ تردید ہوتے ہیں۔ ہر انسان کو یہ حقوق چاہئے ہوتے ہیں۔ مسئلہ انسانی آزادیوں اور انسانی حقوق کی تفہیم، تشریح اور توضیحات کا نہیں ہے کیونکہ انسانی حقوق کی بین الاقوامی، ملکی اور انفرادی سطح پر پامالی سب سے زیادہ “انسانی حقوق” ہی کی آڑ میں میں […]

· Comments are Disabled · کالم
ریاست ماں نہیں ہوتی

ریاست ماں نہیں ہوتی

فیض کاکڑ ریاست کی ماں کے ساتھ مشابہت اور ریاست کو ماں کہنا ماں کی توہین ہے۔ ماں دنیا کی سب سے رحم دل جبکہ ریاست دنیا کی سب سنگ دل ہستی ہے۔ صرف بیسوٖیں صدی میں ریاستوں نے مجموعی طور پر سترہ کروڑ سے زائد لوگ مار دیے۔ لیکن کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ماں نے کبھی اپنے […]

· 2 comments · کالم
آزادی کا جشن کیوں؟

آزادی کا جشن کیوں؟

بیرسٹر حمید باشانی۔ ٹورنٹو ان دنوں جشن کا ساماں ہے۔پاکستان اور ہندوستان اپنی اپنی آزادی کا جشن منارہے ہیں۔یہ جشن گزشتہ انہتر سال سے ہر سال باقاعدگی سے بنایا جاتا ہے۔وقت گزرنے کے ساتھ سا تھ جوش و خروش میں کمی کی بجائے اضافہ ہو رہا ہے۔زیادہ تر تقریبات سرکاری سرپرستی میں ہوتی ہیں، اور شہری علاقوں تک محدود ہوتی […]

· 1 comment · کالم