Archive for August 17th, 2016

Clerics above law

Clerics above law

Pakistani political groups patronise madrassas that participate in terror activities by Khaled Ahmed The Darul Uloom Haqqania of Akora Khattak at Nowshehra near Peshawar in Khyber-Pakhtunkhwa is in the news after the provincial government run by Imran Khan’s Tehreek-e-Insaf gave the madrassa Rs 300 million to “modernise” its educational programme. The seminary is known as the madrassa of the Taliban: […]

· Comments are Disabled · News & Views
سعودی عرب کو دہشت گردی کی کھلی چھٹی

سعودی عرب کو دہشت گردی کی کھلی چھٹی

یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سعودی عسکری کارروائی کو تقریبا پانچ سو دن ہو چکے ہیں۔ سیاسی تجزیہ نگار ہاشم المعیسی کے بقول عالمی بردارینے سعودی عرب کو یمن میں قتل عام اور تباہ و بربادی کی کھلی چھوٹ‘ دے رکھی ہے۔ سعودی عسکری اتحاد یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف عسکری کارروائی کا سلسلہ بدستور جاری رکھے ہوئے۔ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کیا عالمی سامراجی طاقتوں کامیدان جنگ اب بلوچستان ہو گا؟

کیا عالمی سامراجی طاقتوں کامیدان جنگ اب بلوچستان ہو گا؟

چاکر خان بلوچ  گذشتہ دنوں 8، اگست کو کوئٹہ میں سول ہسپتال میں ہونے والے انتہائی خوفناک بم دھماکے اور اس کے نتیجے میں وکلاء کی بھاری اکثریت سمیت درجنوں افراد کے لقمہ اجل بننے اور ایک سوسے زائد زخمی ہونے کے انتہائی قابل مذمت المناک سانحہ نے پورے بلوچستان کو رنج و غم میں ڈبو دیا ہے وہاں کئی […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی ریاست عوام کا تحفظ کرنے میں ناکام ہو چکی ہے

پاکستانی ریاست عوام کا تحفظ کرنے میں ناکام ہو چکی ہے

عبدالحئی آرین ریاست کیاہوتی ہے؟ریاست کی کیا ذمہ داریاں ہیں؟ اور عوام ریاست کو کیوں کر مانتی ہے۔ ریاست اور معاشرے کے آغاز کے بارے میں تو مختلف مفروضات و نظریات موجود ہیں تاہم ان میں سب سے اہم اور مشہور نظر یہ جے جے روسو کا ’معاہدہ عمرانی ‘ ہے۔ جس کے تحت ارتقائی عمل کے دوران انسان جب […]

· 1 comment · کالم
فکر ضیاالحق ، فکر حمید گل

فکر ضیاالحق ، فکر حمید گل

رزاق کھٹی  اگست کا مہینہ پاکستان کیلئے پہلے صرف یوم آزادی کے حوالے سے اہم ہوا کرتا تھا، لیکن جب بونے سانولوں نے اپنے ہاتھ سے چھینے ہوئے نوالے کا حصہ مانگا تو وہ غدار ٹھہرے، پھر جشن آزادی منانے والے آدھے رہ گئے، سچی بات تو یہ ہے کہ آدھے بھی کہاں، ایک اقلیت رہ گئی، اکثریت تو الگ […]

· 5 comments · کالم