Archive for August 24th, 2016

Karachi’s Long Summer of Violence

Karachi’s Long Summer of Violence

by Tahir Qazi Karachi is the biggest city in Pakistan. It is the country’s commercial hub, financial capital, naval base, and only operational seaport. For the past several months, this city has once again been in the grip of violence. Gunshots ringing out in poor neighborhoods claimed the lives of more than 400 individuals in the months of July and […]

· Comments are Disabled · News & Views
طیب اردوان، بشار الاسد کے حمایتی بن گئے

طیب اردوان، بشار الاسد کے حمایتی بن گئے

ایک وقت تھا جب ترکی کے صدر طیب اردگان  بشار الاسد کے نہ صرف سخت خلاف تھے بلکہ اس کی حکومت گرانے کے لیے انہوں نے داعش کی نہ صرف بھرپور امداد کی بلکہ خطے میں اسے پھلنے پھولنے دیاجس کی وجہ سے آج مشرق وسطیٰ ایک بحران سے دوچار ہے ۔ شام میں گزشتہ پانچ برسوں سے جاری خونریز […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
فِگار اُنگلیوں کے نام

فِگار اُنگلیوں کے نام

منیر سامی۔ ٹورنٹو ایک لکھنے والے کی حیثیت میں ہم ایک لحاظ سے خوش قسمت fکہلائے جاسکتے ہیں کہ ہمیں بارہا اپنی رائے کے اظہار کے مواقع ملتے ہیں۔ ہم نسبتاً آزادی کے ساتھ پاکستان سے باہر اردو انگریزی جرائد میں پاکستان اور پاکستان سے باہر کے مسائل پر لکھ سکتے ہیں، اور ریڈیو یا ٹیلی ویژن پر مکالمے بھی […]

· Comments are Disabled · کالم
سب ہی کا خون ہے شامل یہاں کی مٹّی میں

سب ہی کا خون ہے شامل یہاں کی مٹّی میں

آصف جاوید قارئین اکرام گزشتہ دن ہمارے لئے بہت ہی کربناک تھا، مہاجر ہونے کی بناء پر ہماری ساری زندگی بدترین تعصّب اور احساسِ محرومی میں گزری ہے۔ دسویں جماعت میں تھے کہ پاکستان ٹوٹ گیا، سقوط ڈھاکہ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔ اس سے پہلے اپنا بچپن جس ماحول میں گزارا ، وہ مہاجروں پر ابتلاء کا تو […]

· 1 comment · کالم
نریندر مودی کا شکریہ۔ مگر کیوں؟

نریندر مودی کا شکریہ۔ مگر کیوں؟

علی احمد جان  ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی پندرہ اگست کی تقریر میں یہ تو کہہ دیا کہ بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت کے لوگوں نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے مگر یہ نہیں بتایا کہ یہ شکریہ کیوں ادا کیا گیا ۔ تاہم شکریے کی وجہ جانے بغیر تجزیوں، تبصروں ، الزامات، جوابی الزامات اور […]

· 2 comments · کالم