Archive for September 1st, 2016

جان کیری نے ایک بار پھر”ڈو مور” کا مطالبہ کر دیا

جان کیری نے ایک بار پھر”ڈو مور” کا مطالبہ کر دیا

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان میں ایک بار پھر ڈومور کا مطالبہ کیا ہے جس پر پاکستان کے عسکری حلقوں اور اس کے پروردہ دانشوروں نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کرنے کے لیے مزید کام کرنا پڑے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نریندر مودی اور بلوچستان

نریندر مودی اور بلوچستان

بجاربلوچ بارہ اگست 2016کوکشمیرکی صورتحال پرمنعقدہ کُل جماعتی کانفرنس اور15اگست 2016ء کوبھارتی یومِ آزادی کے اپنے خطبات میں بھارتی وزیراعظم مسٹرنریندرمودی نے کہاکہ وقت آگیاہے کہ کشمیراوربلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں ودہشتگردی کیلئے پاکستان کو جوابدہ بنایاجائے۔ مسٹرمودی نے مقبوضہ بلوچستان میں بلوچ عوام کے خلاف پاکستان کی فوجی آپریشنز خصوصاًفضائیہ کے استعمال پرکڑی تنقیدکی اورکہاکہ کشمیرسمیت پورے خطہ […]

· Comments are Disabled · کالم
کس قدر عام ہے یہ مہرو وفا کا نعرہ

کس قدر عام ہے یہ مہرو وفا کا نعرہ

آصف جیلانی نہ جانے کیا بات ہے کہ پاکستان میں ہر شہر ی کو وہ چاہے سیاست دان ہو، صحافی ہو یا کسی اور شعبہ زندگی سے اس کا تعلق ہو،اپنے آپ کو محب وطن ثابت کرنا پڑتا ہے۔ اور اب تو پچھلے کچھ دنوں سے اپنی حب الوطنی ثابت کرنے کے لئے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانا عام […]

· 1 comment · کالم
گمشدہ افراد کا عالمی دن اور سولِ سوسائٹی کی پراسرار خاموشی

گمشدہ افراد کا عالمی دن اور سولِ سوسائٹی کی پراسرار خاموشی

آصف جاوید تیس  30 اگست کوپوری دنیا میں گمشدہ افراد کا عالمی دن منا یا گیا ہے۔  دنیا  والے اس دن کو مِسنِگ پرسنز ڈے کے حوالے سے جانتے ہیں۔ مگر پاکستان جیسے بدقسمت ملک میں جہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں،  نوجوانوں کی جبری گمشدگیاں، ریاستی تشدّد، زیرِ حراست بہیمانہ تشدّد، ، ماورائے عدالت قتل اور مسخ شدہ لاشیں ، ریاست […]

· Comments are Disabled · کالم