Archive for September 9th, 2016

پاکستان کو افغان بھارت دوستی ہضم نہیں ہورہی

پاکستان کو افغان بھارت دوستی ہضم نہیں ہورہی

افغان حکومت ابھی تک دارالحکومت میں ہونے والے حالیہ خونریز اور پے در پے حملوں کے صدمے میں ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق افغانستان کے بھارت کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات پرتشدد کارروائیوں میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں۔افغان حکومت ان خونریز حملوں کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرا رہی ہے۔ نئی دہلی کے طالبان حکومت کے خاتمے کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
جنگِ ستمبر کا ہیرو، سچ بولنے پر زیرو

جنگِ ستمبر کا ہیرو، سچ بولنے پر زیرو

آصف جاوید ائر کموڈور ریٹائرڈ محمّد محمود عالم  (ستارہِ جراءت ) جن کو دنیا ایم ایم عالم کے نام سے جانتی ہے۔  ستمبر 1965 میں ہونے والی پاک بھارت جنگ کےہیرو تھے۔   ایم ایم عالم نے ستمبر 1965 کی جنگ میں ایک فضائی جھڑپ کے دوران ایک منٹ سے بھی کم وقفے میں ایک ڈاگ فائِٹ میں انڈیا کے پانچ […]

· 9 comments · کالم
دَف بجاتے رہو، گیت گاتے رہو

دَف بجاتے رہو، گیت گاتے رہو

منیر سامی۔ ٹورنٹو شمالی امریکہ میں بسنے والے مسلمانوں کو تقریباً ہر روز ، شدید قدامت پرست مسلمانوں کے اٹھائے ہوئے نئے مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔ یہ وہ مسلمان ہیں جو اپنی مرضی سے ترکِ وطن کر کے امریکہ، کینیڈا، اور مغرب میں آبسے ہیں۔ آج کی تازہ خبر یہ ہے کہ ٹورونٹو کے ایک قرآن پڑھانے والے مسلمان […]

· 2 comments · کالم
ریاست اور مذہبی بیانیہ ساز

ریاست اور مذہبی بیانیہ ساز

ایمل خٹک  مذہب کے نام پر بنائے گئے ملک میں مذہب ، اگر ریاست کی لونڈی اور علماء سوء کے ذاتی مفادات کا غلام بن گیا ہے،مذہب اگر جنس تجارت بن گیا ہےاور مذہب کو اگر سیاست کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے تو اس میں اتنے اچنبھے کی بات نہیں۔  جہاں ہر چیز کو مذہب سے ناپنے کا رحجان […]

· 2 comments · کالم