Archive for September 12th, 2016

نائن الیون حملوں نے تاریخ کا رخ تبدیل کر دیا ہے

نائن الیون حملوں نے تاریخ کا رخ تبدیل کر دیا ہے

گیارہ ستمبر 2001 کے دن ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور پینٹاگون پر ہائی جیک شدہ مسافر بردار جہازوں کے حملے ناقابلِ فراموش ہیں۔ ان حملوں کےمنفی اثرات آج بھی محسوس کیے جا رہے ہیں۔ سیاسی مفکر فرانسس فوکویاما نے سرد جنگ کے خاتمے کو اختتامِ تاریخ سے تعبیر کیا تھا اور اُس کے بعد امریکا واحد سپر پاور کے طور پر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
شام: فائر بندی کا سمجھوتہ،تقسیم کا پیش خیمہ؟

شام: فائر بندی کا سمجھوتہ،تقسیم کا پیش خیمہ؟

آصف جیلانی شام میں صلح کی خاطر، امریکا اور روس کے درمیان ، فائر بندی کے سمجھوتہ پر بہت غلغلہ ہے ، لیکن گذشتہ پانچ سال سے جاری تباہ کن اور خونریز خانہ جنگی پر گہری نظر رکھنے والوں کے نزدیک یہ سمجھوتہ در اصل ، عراق کی طرح شام کو ، شیعہ، سنی اور کرد علاقوں میں تقسیم کرنے […]

· Comments are Disabled · کالم
ملالہ اور کشمیر۔۔۔

ملالہ اور کشمیر۔۔۔

بیرسٹر حمید باشانی ملالہ کے کشمیر بارے بیان پر سخت اور دلچسب رد عمل سامنے آیا ہے۔ایک رد عمل ان لوگوں کا ہے جو کل تک ملالہ کو بھارت اور مغرب کا ایجنٹ قرار دینے پر بضد تھے۔یہ لوگ اس بات پر اپنا سارا زور قلم صرف کر رہے تھے کہ ملالہ بنیادی طور پر ہی ایک جھوٹ اور فریب […]

· Comments are Disabled · کالم
ریاستی اداروں کی بدمعاشیاں 

ریاستی اداروں کی بدمعاشیاں 

عظمیٰ ناصر  پاکستانی ریاست اور معاشرہ شاید اس بات پر اتفاق کر چکا ہے کہ شہریوں کو ان کے بنیادی اور انسانی حقوق کی کوئی ضرورت نہیں ہے جوآئین پاکستان میں بتائے گئے ہیں ۔ریاستی ادارے جیسے چاہیں ایک عام انسان سے اس کے بنیادی حقوق چھیننے کی بھرپور طاقت اور اجازت رکھتے ہیں۔وہ جب چاہیں شعوری بدمعاشی کے ذریعے […]

· 2 comments · کالم