Archive for September 18th, 2016

ریاست کو گالی کیوں دیتے ہو بھائی؟

ریاست کو گالی کیوں دیتے ہو بھائی؟

آصف جاوید مادرِ وطن، ریاست اور حکومت، یہ تمام الفاظ سیاسی و سماجی زندگی میں بکثرت مستعمل ہیں،  مگر مسئلہ یہ ہے کہ اکثر دوست اظہارِ خیال میں ان الفاظ کے معنی‘ و مفہوم کو خلط ملط کرجاتے ہیں،  اہلِ علم و دانش بھی اکثر انکے معنی” و مطالب کو گڈ مڈ ہونے کے باعث سمجھ نہیں پاتے، جب تک […]

· 1 comment · کالم
حج کا سیاسی اور فرقہ وارانہ استعمال

حج کا سیاسی اور فرقہ وارانہ استعمال

سعودی عرب کے بادشاہ نے کہا ہے کہ حج کو سیاسی یا فرقہ ورانہ مقاصد کے استعمال نہیں کیا جا نا چاہیے۔ انھوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب کی حکومت حج کے سیاسی اور فرقہ ورانہ استعمال کو سختی سے مسترد کرتی ہے ۔ بادشاہ کا یہ موقف بہت صائب اور قابل تعریف ہے اوربظاہر درست نظر آنے والے […]

· 1 comment · بین الاقوامی
Hafiz Mohammad Saeed, chief of Jamaat-ud-Dawwa and founder of Lashkar-e-Taiba, speaks during an anti-Indian rally on Pakistan's Independence Day in Lahore, Pakistan, Wednesday, Aug. 14, 2013. The Pakistani nation is celebrating its 67th Independence Day, to mark its independence from British rule in 1947. (AP Photo/K.M. Chaudary)

دہشت گردی پر ہندوستانی تجویز پاکستان نے ناکام بنادی

جزیرہ مارگریٹا (وینزویلا)۔16 ستمبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے ہندوستان کی زیر سرپرستی تجویز کو کہ دہشت گردی کے مقابلہ کیلئے ایک ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے ، سینیر عہدیداروں کی سطح کی 17 ویں غیرجانبدار تحریک کی چوٹی کانفرنس میں پیش کی گئی تھی۔ اعلیٰ سطحی سرکاری ذرائع کے بموجب غیرجابندار تحریک کے سفارتکاروں نے کوشش کی کہ دہشت […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
اُدھر تم۔ ادھر ہم، عباس اطہر کا موقف

اُدھر تم۔ ادھر ہم، عباس اطہر کا موقف

ترتیب و تحقیق :لیاقت علی ایڈووکیٹ  اُدھر تم ۔۔۔ ادھر ہم ممتاز صحافی اور کالم نگار کے ہاتھوں ضبط تحریر میں آنے والی وہ قتل شہ سرخی ہے جو روزنامہ ’آزاد‘کی شہ سرخی تھی جس کا تذکرہ آج بھی چوالیس سال گذر جانے کے باوجود تقریبا ہر روز پاکستان کے کسی نہ کسی اخبار میں موجود ہوتا ہے ۔بد قسمتی سے […]

· 4 comments · کالم