Archive for September 26th, 2016

سعودی حکومت کے خلاف مقدمے کا بل ویٹو

سعودی حکومت کے خلاف مقدمے کا بل ویٹو

امریکی صدر براک اوباما نے اس قانون کو ویٹو کردیا جس کے منظور ہونے سے 11 ستمبر کے متاثرین کے لواحقین کو سعودی عرب پر مقدمہ کرنے کی اجازت مل جائے گی۔ کانگریس ان کے اس ویٹو کو پلٹ سکتی ہے اگر یہ ہوا تو ان کی صدارت میں پہلی مرتبہ ایسا ہوگا۔ اوباما نے کہا ہے کہ اس قانون […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
آخر یہ جنگی جنون کیوں؟ 

آخر یہ جنگی جنون کیوں؟ 

بیرسٹر حمید باشانی یہ پاگل پن ہے۔ایک جنون ہے۔ایک ایسے خطے میں جنگی جنون پھیلایا جا رہا ہے جہاں کی آبادی کے ایک بڑے حصے کا آج بھی زندگی کا سب سے بڑا مئسلہ صرف روٹی ہے۔پینے کا صاف پانی ہے۔ یا پھر سر چھپانے کی جگہ ہے۔جنگ باز قوتیں تو جنگی جنوں پھیلا ہی اس لیے رہی ہیں کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا پاکستانی ریاست مودی کا چیلنج قبول کرنے کے لیےتیار ہے

کیا پاکستانی ریاست مودی کا چیلنج قبول کرنے کے لیےتیار ہے

آصف جاوید یہ وہ الفاظ ہیں جو بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نےبالواسطہ طور پر پاکستان کے لئے ادا کئے ہیں۔  مودی نے  ہفتے کے دن بھارتیہ جنتا پارٹی کی ریلی میں  بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ کے شہر كوجھكوڈ میں   خطاب کرتے ہوئے  پاکستان کو خبردار کیا کہ پاکستان دہشت گردوں کی سرپرستی سے باز آجائے،  ورنہ ہم اقوامِ عالم میں  […]

· 1 comment · کالم
آخر موسیقی کی ممانعت کیوں؟

آخر موسیقی کی ممانعت کیوں؟

کامران صدیقی حال ہی میں کینیڈا کے ایک اخبار گلوب اینڈ میل نے یہ خبر شائع کی کہ ٹورونٹو کے ایک علاقہ کے چند مسلمان خاندانوں نے ٹورونٹو اسکول بورڈ سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ ان کے بچوں کو موسیقی کی کلاس سے مستثنیٰ قرار دیا جائے جو کہ صوبائی نصاب کا لازمی حصہ ہے۔ یہ خاندان اپنے مطالبے […]

· 4 comments · فنون لطیفہ