Archive for October 21st, 2016

قومی دھارے کی تلاش

قومی دھارے کی تلاش

  ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ ریاست پاکستان کی بنیادسیکولر اصولوں رکھی جانی چاہیے یا مذہبی ایقان و عقائد پر؟۔ قائد اعظم کی کونسی تقریرسے ریاست سیکولر ثابت ہوتی ہے اور کونسی تقریر اسے تجربہ گاہ اسلام  ہونے کا شرف بخشتی ہے  یہ ایک ایسی  بحث ہے ، جوکئی دھائیوں سے  متحارب گروہوں کے بیچ چل نکلتی، سر اٹھاتی ہے ، زور پکڑتی ہے، اور پھر […]

· 2 comments · کالم
داعش کے قلعہ موصل پر یلغار

داعش کے قلعہ موصل پر یلغار

آصف جیلانی ابھی تک یہ عقدہ نہیں کھلا، کہ آخر دو سال پہلے کس کے دم پرآناً فاناً شام سے داعش کی سپاہ اٹھیں اور انہوں نے بلا کسی روک ٹوک کے اور امریکا کے جاسوسی سیارچوں کو جُل دے کر ، پانچ سو کلومیٹر دور عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل اور کردستان کے شہر اربیل کے مضافاتی علاقہ […]

· 1 comment · کالم
ریاستی بیانیے کے محافظ لکھاری

ریاستی بیانیے کے محافظ لکھاری

نقیب زیب کاکڑ کوئی بھی سرمایہ دار ریاست اپنا وجود دو طرح سے برقرار رکھنے کی کوشش کرتی ہے ؛ ریاست کی پہلی قسم ان ریاستوں کی ہے جو سماجی فلاح و بہبود کو ترجیح دیتی ہیں ۔ جب کہ دوسری قسم ان ریاستوں کی ہے جو ریاست اور ریاست میں رہنے والے ایک فی صد مقتدر طبقے کی حفاظت […]

· Comments are Disabled · کالم