Archive for October 24th, 2016

مصر کے سابق صدر مرسی کی سزائے قید برقرار

مصر کے سابق صدر مرسی کی سزائے قید برقرار

مصر کی ایک عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کو دی جانے والی بیس سالہ قید کی سزا کو برقرار رکھنے کا حکم صادر کیا ہے۔ سزا کے خلاف مرسی کے وکلاء نے اپیل کی تھی۔ عدالت نے مرسی کے آٹھ ساتھیوں کی سزا کو بھی برقرار رکھا ہے۔ مرسی پر اپریل سن2015 میں فرد جرم عائد کی گئی تھی۔ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
انسانی آزادی اور غلامی ؟

انسانی آزادی اور غلامی ؟

بیرسٹر حمید باشانی آزادی ہمارے لیے ایک روزمرہ کا لفظ بن گیا ہے۔ہم سب اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ہماری اس دنیا سے غلامی کے دورکا خاتمہ ہو چکا ہے۔ہم آزاد دور کے لوگ ہیں۔آزاد دنیا میں زندہ ہیں۔ لیکن ایک محتاط اندازے کے مطابق ہماری اس دنیا میں ایسے لوگوں کی تعداد تین کروڑ سے زیادہ ہے […]

· 2 comments · علم و آگہی
الطاف حسین ۔ مرا ہاتھی سوا لاکھ کا

الطاف حسین ۔ مرا ہاتھی سوا لاکھ کا

علی احمد جان مجھے نہ جانے کیوں الطاف حسین اور گرورجنیش کی کہانی میں مماثلت نظر آتی ہے، دونوں ہی مڈل کلاس سے تعلق رکھتے ہیں دونوں نے جوانی میں ہی شہرت پائی، عزت پائی اور دولت بھی پھر دونوں کو یہ سب مہنگا پڑا۔ دونوں کے چاہنے والے اور نفرت کرنے والوں کی محبت اور نفرت کی شدت بھی […]

· Comments are Disabled · کالم
سنگ و خشت مقیّد ہیں اور سگ آزاد

سنگ و خشت مقیّد ہیں اور سگ آزاد

آصف جاوید قارئین اکرام آج ہم اپنی  گزارشات کا آغاز ایک کہانی سے کرتے ہیں، تاکہ آپ کو ہماری بات سننے اور سمجھنے  میں دلچسپی اور  آسانی رہے۔ کہا جاتا ہے کہ گئے وقتوں میں ایک بادشاہ ہوتا تھا۔  جس نے    جنگلی کتّے پالے ہوئے تھے، اس کے وزیروں میں سے جب بھی کوئی وزیر غلطی کرتا  تو بادشاہ اسے […]

· 4 comments · کالم