Archive for October, 2016

حافظ سعید کون سے انڈے دیتا ہے؟

حافظ سعید کون سے انڈے دیتا ہے؟

پاکستانی حکومت اور پاک فوج کے سربراہ کے باربار انکار کے بعد کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بلاواسطہ طور پر یہ بات تسلیم کر لی گئی کہ پاکستان دہشت گردوں کی سرپرستی کرنے کی وجہ سے اس خطے میں سفارتی طور پر تنہائی کاشکار ہورہاہے۔ سفارتی تنہائی کی بنیادی وجہ وہ دہشت گرد تنظیمیں ہیں جن کی پشت پناہی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سول۔ملٹری تعلقات اور عسکریت پسندی  

سول۔ملٹری تعلقات اور عسکریت پسندی  

ایمل خٹک  وزیراعظم ہاوس میں قومی سلامتی کے حوالے سے حال ہی میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں متعلقہ فوجی اور سویلین حکام  نے ملک کو درپیش چیلنجز اور خطرات پر تفصیلی غورو حوض کیا ۔  اخباری اطلاعات کے مطابق کئی اہم ایشوز پر سول اورملٹری حکام میں واضح اختلاف تھا ۔ اجلاس میں بحث و مباحثے […]

· Comments are Disabled · کالم
ہل من ناصر ینصرنا؟

ہل من ناصر ینصرنا؟

حسن رضا چنگیزی زمانہ طاب علمی کی بات ہے۔   میں اور میرے دوست عام لا ابالی نوجوانوں کی طرح گھومنے پھرنے بلکہ بقول والدین آوارہ گردی کے شوقین تھے۔  ہمارے گروپ میں شیعہ اور سنی دونوں مسالک کے دوست شامل تھے۔  مجھے یاد نہیں کہ ہم نے کبھی آپس میں مسلکی موضوعات پر کوئی گفتگو کی ہو۔  زندگی بڑے نارمل […]

· 1 comment · کالم
سرجیکل سٹرائیکس

سرجیکل سٹرائیکس

ظفر آغا ’ جیسے کو تیسا ‘ آخر ہندوستان کے صبر کا پیمانہ چھلک اُٹھا اور پچھلے ہفتہ ہندوستانی سیکورٹی کمانڈوز نے پاکستان میں گھس کر پاکستانی دہشت گرد کیمپس تباہ کردیئے۔ پاکستانی فوج دیکھتی کی دیکھتی رہ گئی اور پاکستان کی ہندوستان کے خلاف نیوکلیئر بم استعمال کرنے کی دھمکی بھی دھری کی دھری رہ گئی۔ وزیر اعظم نریندر […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کی سیکیورٹی ایجنسیاں ایک بار پھر ناکام

پاکستان کی سیکیورٹی ایجنسیاں ایک بار پھر ناکام

کوئٹہ کی سوگوار ہزارہ کمیونٹی میں بدھ کو اُس وقت خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی جب انہوں نے صبح کے اخبارات میں یہ خبر پڑھی کہ منگل کو چار شیعہ خواتین کی ہلاکت کی ذمہ داری لشکرِ جھنگوی العالمی نے قبول کر لی ہے۔ لشکر جھنگوی العالمی کی طرف سے کوئٹہ میں چار خواتین کی قتل کی ذمہ […]

· 1 comment · پاکستان
Surgical strikes: Bodies taken away on trucks

Surgical strikes: Bodies taken away on trucks

Surgical strikes: Bodies taken away on trucks, loud explosions, eyewitnesses give graphic details by Praveen Swami Eyewitnesses living across the Line of Control (LoC) have provided The Indian Express with graphic accounts of last week’s Indian Army special forces strikes on jihadists’ staging posts, describing how bodies of those killed in clashes before dawn on September 29 were loaded onto trucks for secret burials. […]

· Comments are Disabled · News & Views
کوئٹہ میں ہزارہ خواتین کی ٹارگٹ کلنگ

کوئٹہ میں ہزارہ خواتین کی ٹارگٹ کلنگ

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے حکام کے مطابق دارالحکومت کوئٹہ میں ایک بس پر فائرنگ کے واقعے میں شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والی چار خواتین ہلاک ہو گئی ہیں۔یہ واقعہ منگل کی شام کرانی کے علاقے میں پیش آیا ہے اور ہلاک شدگان کا تعلق ہزارہ قبیلے سے بتایا گیا ہے۔اس حملے میں ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
گلوکارہ جو ذات پات کو چیلنج کر رہی ہے

گلوکارہ جو ذات پات کو چیلنج کر رہی ہے

سترہ17 سالہ گِنی ماہی بھارت میں ذات پات کے نظام کے خلاف انوکھے انداز میں آگاہی کا کام کر رہی ہیں۔ وہ بھارت میں کم تر سمجھی جانے والی ذات ’چمار‘ کے حقوق کی چیمپیئن بن کر ابھری ہیں اور پذیرائی حاصل کر رہی ہیں۔ ماہی کی آواز بھارت بھر میں گونج رہی ہے اور یو ٹیوب پر جاری کی […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
محرم ، ریاست اور مذہبی بیانیے

محرم ، ریاست اور مذہبی بیانیے

ایمل خٹک  ماہ محرم اگرچہ اسلامی کلینڈر کا پہلا مہینہ ہے اور کئی حوالوں سے بڑا با برکت مہینہ ہے ۔ مگر بعض فرقہ پر ست اور تنگ نظر مذہبی بیانیوں اور اس کے نتیجے میں ہونے والے تشدد کی وجہ سے محرم کے شروع ہونے کے ساتھ ساتھ عام پاکستانیوں کے دل دھڑکنے لگتے ہیں اور خوف و ہراس […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کے خلاف سفارتی تنہائی کی مہم

پاکستان کے خلاف سفارتی تنہائی کی مہم

بھارتی پریس سے: غضنفر علی خان ہندوستان کیلئے بات چیت کے ذریعہ باہمی مسائل کو حل کرنے کے سلسلہ پاکستانی اپنی ہٹ دھرمی اور ضد کی وجہ سے بند کر دیتے ہیں۔ یکے بعد دیگرے دہشت پسندانہ حملوں کے بعد اب یہ امکان ختم ہوگیا ہے ۔ دونوں ممالک کے درمیان امن کیلئے مذاکرات بھی ہوسکتے ہیں، حالانکہ امن کیلئے […]

· Comments are Disabled · کالم
سرجیکل حملوں کا ثبوت پیش کیا جائے

سرجیکل حملوں کا ثبوت پیش کیا جائے

کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال نے آج حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ گذشتہ ہفتے پاکستان مقبوضہ کشمیر میں کئے گئے سرجیکل حملوں کا ٹھوس ثبوت پیش کرے جو فوج نے کئے تھے تاکہ پاکستان کو بے نقاب کیا جاسکے جو اس طرح کی کسی کارروائی کی تردید کر رہا ہے ۔ کانگریس کے سینئر ترجمان […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
اخلاقی قدریں

اخلاقی قدریں

فرحت قاضی جب اس نے پیسہ اکھٹا کرلیا تو اس کی چوری کا خوف پیدا ہوا۔ چنانچہ اس نے ایک کتّاپال لیا۔ لیکن اس کے باوجود اس کا مال چوری ہوگیالہٰذا ایک چوکیدار بھی رکھ لیا کچھ عرصہ گزرنے پر اسے یہ فکر ستانے لگی کہ وہ چور نکلا تو پھر کیا ہوگا۔ چنانچہ اس نے چوکیدار کے کانوں میں […]

· Comments are Disabled · کالم
انڈیا نے کسی ملک پر حملہ نہیں کیا اور نہ ہی وہ زمین کا بھوکا ہے

انڈیا نے کسی ملک پر حملہ نہیں کیا اور نہ ہی وہ زمین کا بھوکا ہے

انڈیا کی جانب سے پاکستان میں سرجیکل سٹرائیکس کے دعوے اور ایل او سی پر فائرنگ کے تبادلے کی وجہ سے پاکستان اور انڈیا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے کسی ملک پر حملہ نہیں کیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ انڈیا کسی کی زمین قابو کرنے کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کشور ناہید کی نوٹ بک

کشور ناہید کی نوٹ بک

ڈاکٹر پرویز پروازی کشور ناہید کی نوٹ بک کے عنوان سے ان کی خود نوشت سوانح حیات کا تیسرا حصہ مجھ تک پہنچاہے۔ ان کی کتاب’’ شناسائیاں رسوائیاں‘‘ پر تبصرہ کرتے ہوئے میں نے لکھا تھا کہ ’’ اے کاش اس کتاب میں یوسف کامران کا ذکرذرا زیادہ ہوتا‘‘۔ اس کتاب میں یوسف کامران کا ذکر ہے اور نسبتاً زیادہ […]

· 3 comments · ادب
مودی ایک ممتاز تاریخ دان کو شہید کرنے کے درپے

مودی ایک ممتاز تاریخ دان کو شہید کرنے کے درپے

آصف جیلانی یہ بات 1963کی ہے۔ دلی کے رائے سینا ہوسٹل میں ، میرے ہمسایہ ،بائیں بازو کے جریدہ لنک کے نائب مدیر روی برت بیدی ایک روز خوش ہیجانی انداز سے آئے اور کہنے لگے کہ چلو آج میں تمھیں ہندوستان کے ایک نوجوان ممتاز دانش ور سے ملواؤں۔ وہ اس قدر جوش میں تھے کہ میں اس سے […]

· 1 comment · کالم
ایک افسوسناک کہانی ۔۔۔

ایک افسوسناک کہانی ۔۔۔

بیرسٹر حمید باشانی آج صبح میں نے فیس بک کھولی تو پرانی یادوں سے ایک کالم سکرین پر ابھرا۔ یہ کالم میں نے ستمبر2013میں لکھا تھا۔ تین سال بعد یہ کالم پڑھ کر یوں لگا جیسے ابھی ابھی لکھا ہو۔میںآج اسے آپ سے دوبارہ شئیر کرتا ہوں۔ لیجیے ۔کہانی وہی ہے۔ایک افسوسناک کہانی۔جو کئی بار دہرائی جا چکی ہے۔ اقوام […]

· Comments are Disabled · کالم
سعودی عرب :اسلامی ریاست جہنم سے بھی بدتر

سعودی عرب :اسلامی ریاست جہنم سے بھی بدتر

جب بھارت سے بڑے بڑے خواب آنکھوں میں سجائے سعودی عرب کا رخ کرنے والے تارکین وطن وہاں خود پر بیتنے والے لرزہ خیز واقعات اور اپنے دیگر ساتھیوں کا احوال بتاتے ہیں تو خوف اور دکھ ان کی آنکھوں سے چھلکنے لگتا ہے۔ عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں زبردست کمی کے سعودی عرب پر نمایاں اثرات مرتب […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پاک۔بھارت کشیدگی اور آنکھیں بند کبوتر

پاک۔بھارت کشیدگی اور آنکھیں بند کبوتر

 ایمل خٹک  کہتے ہیں کہ بلی کو آس پاس دیکھ کر کبوتر فورا اپنی آنکھیں بند کر لیتا ہے یہ سوچ کر کہ شاید بلی بھی اس کو نہ دیکھ سکے گی۔ اور اس طریقے سے اس کی جان بچ جائیگی ۔ بالکل یہی حال ہمارے پالیسی سازوں کا بھی ہوگیا ہے اور جو کچھ وہ کرتے ہیں سوچتے ہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
The Uri Attack and the Civil-Military Divide in Pakistan

The Uri Attack and the Civil-Military Divide in Pakistan

By Ahsan Yousaf Chaudhary The September 18 terrorist attack in Uri, which killed 19 Indian soldiers in peacetime, is not the first incident abetted and denied by Pakistan, perhaps nor the last. Exactly eight years ago in November 2008, when Mumbai was attacked by a squad of well-trained terrorists that killed nearly 200 people and wounded several more, Pakistan vehemently denied only to concede later — under […]

· 1 comment · News & Views
روسی فضائی حملوں میں اب تک ’دس ہزار سے زائد‘ ہلاکتیں

روسی فضائی حملوں میں اب تک ’دس ہزار سے زائد‘ ہلاکتیں

شام میں روس کی جانب سے کیے جانے والے فضائی حملوں میں گزشتہ ایک سال کے دوران دس ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جبکہ روس کا اصرار ہے کہ وہ صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ برطانیہ میں قائم سیریئن آبزرویٹری کے مطابق روسی حملوں میں ہلاک ہونے والوں میں سے تقریباً چار ہزار عام […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی