Archive for November 3rd, 2016

شہر کے دکانداروں کا رقص

شہر کے دکانداروں کا رقص

مہرجان شہر کے دکانداروں کا رقص دیکھ کےنجانے کیوں مجھےچارلس ڈکنز اور اسٹینو گرافرز یاد آئے۔ چارلس ڈکنز دنیائے ادب میں بڑا نام تھا ۔ہارڈی نے اپنے ایک دوست کے ذریعے ڈکنز کے تمام ناول منگوائے۔اور رات کو پڑھنے بیٹھ گیا۔ صبح جب ان کے دوست آئے تو دیکھا کہ ہارڈی صاحب بے قراری کے عالم میں ٹہل رہے ہیں […]

· 2 comments · کالم
اسلام آباد لاک ڈاؤن : پی ٹی آئی نے کیا کھویا کیا پایا

اسلام آباد لاک ڈاؤن : پی ٹی آئی نے کیا کھویا کیا پایا

 ایمل خٹک  پاکستان تحریک انصاف ملک کی دیگر جماعتوں کی نسبت ایک نئی جماعت ہے ۔ اور بہت جلد ایک مقبول پارٹی بن گئی۔ پی ٹی آئی نے انتہائی کم وقت میں بیشمار کامیابیاں حاصل کی مگر عمران کے غیر لچکدار رویے اور سولو فلائٹ کی خواہش نے اس کو ناکامی سے دوچار کیا ۔ سیاسی شخصیات اور جماعتیں عوامی […]

· Comments are Disabled · کالم
کون جیتا، کون ہارا؟ 

کون جیتا، کون ہارا؟ 

آصف جیلانی  پاناما لیکس کے بارے میں تحقیقات کے لئے ، ٹرمز آف ریفرنس طے ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے تحقیقاتی کمیشن کے قیام کاجو فیصلہ کیا ہے اس کے فورا بعد، تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے ، اسلام آباد بند کرنے کا فیصلہ ترک کرنے ، اور جشن اور یوم تشکر منانے کا جو اعلان کیا […]

· Comments are Disabled · کالم
میلے اور جھمیلے

میلے اور جھمیلے

خالد محمود ابھی تک کوئٹہ پولیس اکیڈمی کے مقتول کیڈٹس کے لواحقین کے سوالوں کا جواب نہیں دیا گیا اور نہ ہی ان کے ناحق خون بہانے کا بدلہ لیا گیا ہے۔ چوبیس24 اکتوبر کوان بے گناہ جوانوں او ر 9 اگست کے خود کش حملے میں شہید ہونے والے وکیلوں کے لہو کی آواز،اسلام آباد اور صوابی موٹر وے […]

· Comments are Disabled · کالم