Archive for November 14th, 2016

Muslim Islamophobia

Muslim Islamophobia

by Khaled Ahmed In the West, Islamophobia is characterised by hatred of an alien faith practised by émigré communities. (AP Photo) Indian teacher Dr Mohammed Ayoob, professor emeritus of international relations, Michigan State University, recently wrote that neither violent jihadism nor sectarian conflict was responsible for the crisis of the Muslim state in the Middle East. He debunked the view […]

· Comments are Disabled · News & Views
ہم دہشت گردوں کی کمر توڑ دیں گے

ہم دہشت گردوں کی کمر توڑ دیں گے

واجد بلوچ مجھے ہمیشہ کمر درد کی شکایت رہتی ہے۔ہیلو پیتھی سے لیکر ہومیو پیتھی تک سب ٹوٹکے آزمالیے لیکن کبھی استفادہ نہ ہوا۔جب بھی کترینہ کی لچکاتی کمر کو دیکھتا ہو تو رشک محسوس ہوتا ہے کہ کم بخت کتنی شائستگی کے ساتھ اپنی کمر سے کھیل سکتی ہے۔دوسری طرف ایک ہم ہیں جو سیدھی کمر کے ساتھ شانتی […]

· 1 comment · بلاگ
پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبہ، بلوچ کیا چاہتے ہیں ؟

پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبہ، بلوچ کیا چاہتے ہیں ؟

آصف جاوید گوادر ، پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کی ساحلی بندرگاہ ہے۔ گوادر 1958 میں پاکستان کو فروخت کئے جانے سے پہلے سلطنت عمان کا حصہ تھا۔ گوادر ، صوبہ بلوچستان کے سب سے کم ترقی یافتہ اضلاع میں سے ایک ضلع ہے۔ گوادر کویہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ گہرے پانی کی ایک قدرتی بندرگاہ ہے۔ […]

· 1 comment · کالم
امریکی انتخابات۔ امکانات و خدشات

امریکی انتخابات۔ امکانات و خدشات

بیرسٹر حمید باشانی کچھ لوگ اداس ہیں۔کچھ غصے میں ہیں۔ کچھ صدمے سے دوچار ہیں۔اور کچھ خوشی سے ناچ رہے ہیں۔ڈونلڈٹرمپ کی جیت کا جشن بنا رہے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت اور ہیلری کی ہارپر جو کچھ ہو رہا ہے یہ اس پہلے کسی امریکی انتخابات میں نہیں ہوا۔ ہر طرح کا ردعمل سامنے آ رہا ہے اور اس ردعمل […]

· Comments are Disabled · کالم
The Dome of Rock is seen in the background as Palestinian men pray on the compound known to Muslims as Noble Sanctuary and to Jews as Temple Mount in Jerusalem's Old City, on the first Friday of the holy month of Ramadan July 12, 2013. Israeli police said that Palestinian males over the age of 40 would be freely permitted to enter the compound in Jerusalem's Old City on Friday. REUTERS/Ammar Awad (JERUSALEM - Tags: RELIGION)

اسرائیلی مساجد میں لاؤڈسپیکر پر پابندی پر غور

اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نتن یاہو ایک تجویز کی حمایت کر رہے ہیں جس کے تحت مساجد میں لاوڈسپیکر کے استعمال کو محدود کیا جا سکے گا۔ انھوں نے کہا ہے کہ انھیں ‘شور اور تکلیف‘ کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ اتوار کی رات ایک حکومتی کمیٹی اس منصوبے کے بارے میں ایک مسودۂ قانون کی تشکیل پر بحث […]

· 1 comment · بین الاقوامی
عارف کی کہانی دلال کی زبانی ۔2

عارف کی کہانی دلال کی زبانی ۔2

سبطِ حسن آج کل میرے لیے صرف ایک ہی نعمت بچی ہے اور یہ نعمت ہے نیند۔ میر ی خواہش ہے کہ میں ہر وقت سویا رہوں۔ سوسو کر جب میرا بدن نڈھال ہو جاتا ہے تو میں بیدار ہو جاتا ہوں۔ میں جاگتا ہی اس لیے ہوں کہ دوبارہ سو سکوں۔ میں اس لیے نہیں سوتا کہ اپنے جسم […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
معلومات ، مہارتوں اور رویوں پر مشتمل سماجی سیاست

معلومات ، مہارتوں اور رویوں پر مشتمل سماجی سیاست

سبطِ حسن کریکلم کیا ہے؟ تیسرا و آخری حصہ معلومات، مہارتیں اور رویے جب باہم مل جائیں تو ان سب کو سیکھنے والا بچہ اپنے ارد گرد کی زندگی سے منسلک ہو جاتا ہے۔ جب زندگی سے منسلک ہو جائے تو وہ زندگی پر سوال اٹھائے گا۔ مثال کے طور پر جو بچہ پودوں کے بارے میں ان تینوں عناصر […]

· 2 comments · علم و آگہی