Archive for November 19th, 2016

ترکی میں ریپ کو قانونی قرار دینے کا  قانون

ترکی میں ریپ کو قانونی قرار دینے کا  قانون

ترکی میں صدر ایردوآن کی حکمران جماعت کے ارکان پارلیمان کی طرف سے ایک انتہائی متنازعہ قانون تجویز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت جنسی مجرم اپنے جرائم کی شکار خواتین سے شادیاں کر سکیں گے۔ جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی رپورٹوں کے مطابق اس قانونی بل کی منظوری کی صورت میں جنسی جرائم کے مرتکب افراد […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
تخلیق اور وجدان کا رشتہ

تخلیق اور وجدان کا رشتہ

سعید اختر ابراہیم تخلیق عقل اور جذبے کا اعلیٰ ترین سنجوگ مانگتی ہے۔ اس عمل میں جذبہ طاقتور انجن اور عقل آنکھوں کا کام کرتی ہے۔ تخلیقی عمل سے زیادہ اعلیٰ پائے کی مصروفیت ممکن ہی نہیں۔ یہ نہ صرف انسان کو بہت سے روٹین کے جھنجھٹوں سے مُکت کر دیتی ہے بلکہ اس پر ایک سرشاری کی کیفیت طاری […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا شاعری سماجی مسائل کو اجاگر کرنے  میں معاوّن ثابت ہوسکتی ہے؟

کیا شاعری سماجی مسائل کو اجاگر کرنے  میں معاوّن ثابت ہوسکتی ہے؟

آصف جاوید  جب ملّائیت اور عقیدے کی حکمرانی کا دور ہو تو انسانی فکر، عقل و شعور، قوّت مشاہدہ، سوچنے سمجھنے  کی صلاحیت، تحقیق و جستجو  کی جبلّت  ، مظاہر ِفطرت کےعقلی  و سائنسی جواز تلاش کرنے  کی خواہش ، مسائل کا  منطقی تجزیہ کرنے کے سب راستے ، ملّا وں کی شریعت بند کردیتی ہے۔ ہر مسئلہ کا حل، […]

· Comments are Disabled · کالم