Archive for November 29th, 2016

افغانستان کا ترکمانستان سے ریل رابطہ قائم،

افغانستان کا ترکمانستان سے ریل رابطہ قائم،

دو ارب ڈالر کی لاگت سے افغانستان کے وسطی ایشیائی جمہوریہ ترکمانستان کے ساتھ ریل رابطوں کے منصوبے کے پہلے حصے کا افتتاح ہو گیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت قائم ہونے والے ریل رابطوں کو بعد ازاں تاجکستان تک بھی پھیلا دیا جائے گا۔ ترکمانستان کے شہر امام نذر سے پیر اٹھائیس نومبر کو موصولہ نیوز ایجنسی اے ایف […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا ہندوستان کا بلوچستان کا محاذ بکھر رہا ہے؟ 

کیا ہندوستان کا بلوچستان کا محاذ بکھر رہا ہے؟ 

آصف جیلانی  اس سال جون میں آکسفورڈ یونی ورسٹی پریس نے ’’ ناٹ وار ، ناٹ پیس‘‘ کے عنوان سے ایک کتاب شائع کی تھی ، جو امریکا کے کارنیگی انڈاومنٹ کے نائب صدرجارج پرکووچ اور اسی ادارہ کے ٹو بی ڈاٹسن نے مرتب کی ہے۔ جارج پرکووچ جنوبی ایشیاء میں جوہری حکمت عملی کے امور کے ماہر ہیں اور […]

· Comments are Disabled · کالم
کیوبا میں دودھ اور شہد کی نہریں نہیں بہتی ہیں۔1

کیوبا میں دودھ اور شہد کی نہریں نہیں بہتی ہیں۔1

آصف جاوید  اِ س موضوع پر بات کرنے سے پہلے میں یہ  وضاحت  کردینا ضروری سمجھتا ہوں کہ  نہ  ہی میں سرمایہ دارانہ نظامِ حکومت کا  حامی  ہوں۔ نہ ہی میں اشتراکی نظامِ حکومت کا مخالف ہوں۔ میں تو  ذاتی طور پر ایک  انسان دوست  آدمی ہوں، جو سماجی مساوات، انسانی  برابری، قومی فلاح و بہبود، سماجی انصاف،  تعلیم، صحت،  […]

· 5 comments · کالم
لالہ سراج

لالہ سراج

سٹیج اداکار امان اللہ اکثر اپنے ڈراموں میں امیر اور غریب، پڑھے لکھے اور ان پڑھ لوگوں کا انتہائی اچھا موازنہ پیش کیا کرتا تھا۔ ایک ڈرامے میں امان اللہ نے ایک ایسا ہی موازنہ کرتے ہوئے بتایا کہ امیر اور پڑھے لکھے لوگوں کے بچے بھی سلجھے ہوئے، تمیزدار ہوتے ہیں۔ والدین کے ساتھ شاپنگ پر جائیں تو بے […]

· 1 comment · بلاگ