Archive for November, 2016

بھارتی کشمیر میں ایک بار پھر دہشت گردوں کا حملہ

بھارتی کشمیر میں ایک بار پھر دہشت گردوں کا حملہ

عسکریت پسندوں نے ایک مرتبہ پھر ایک بھارتی فوجی بیس پر حملہ کیا ہے،جس کے نتیجے میں کم از کم سات سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک میجر بھی شامل ہے جبکہ ایک عہدیدار کی شناخت ابھی تک خفیہ رکھی گئی ہے۔ چار مشتبہ عسکریت پسندوں نے پیر کے روز بھارت کے زیر  انتظام کشمیر […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
خودشناسی میں مبتلا نسوانی حقوق کی اولیں علمبردار: ورجینیا وولف‎

خودشناسی میں مبتلا نسوانی حقوق کی اولیں علمبردار: ورجینیا وولف‎

جنید الدین سال1912ء میں پہلی دفعہ اس نے خود کشی کی کوشش کی اور1941ء تک یہ سلسلہ تھوڑے تھوڑے وقفوں سے جاری رہا۔ یہ کوشش نہ تو غم یار کے باعث تھی نہ غم روزگار مگر نفسیاتی کشمکش کے زیر اثر ۔ بالآخر 28 مارچ 1941ء کی صبح اس نے بڑا سا کوٹ پہنا، اس کے اندر پتھر بھرے اور […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیوبا میں دودھ اور شہد کی نہریں نہیں بہتی ہیں۔2

کیوبا میں دودھ اور شہد کی نہریں نہیں بہتی ہیں۔2

آصف جاوید فیڈرل کاسترو تین اگست 1926 میں کیوبا کے ایک امیر خاندان میں پیدا ہوئے ،جو پیشے کے اعتبار سے جاگیردار تھا۔ فیڈرل کاسترو نے اپنے اردگرد پھیلی اذیت ناک، جہالت،  مفلسی اور  سماجی تفریق اور دیگر مصائب  کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ، اور  اسی  کے ردِّ عمل نے انھیں انقلابی بناڈالا ۔ بٹسٹا کے دور میں  کیوبا […]

· Comments are Disabled · کالم
افغانستان کا ترکمانستان سے ریل رابطہ قائم،

افغانستان کا ترکمانستان سے ریل رابطہ قائم،

دو ارب ڈالر کی لاگت سے افغانستان کے وسطی ایشیائی جمہوریہ ترکمانستان کے ساتھ ریل رابطوں کے منصوبے کے پہلے حصے کا افتتاح ہو گیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت قائم ہونے والے ریل رابطوں کو بعد ازاں تاجکستان تک بھی پھیلا دیا جائے گا۔ ترکمانستان کے شہر امام نذر سے پیر اٹھائیس نومبر کو موصولہ نیوز ایجنسی اے ایف […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا ہندوستان کا بلوچستان کا محاذ بکھر رہا ہے؟ 

کیا ہندوستان کا بلوچستان کا محاذ بکھر رہا ہے؟ 

آصف جیلانی  اس سال جون میں آکسفورڈ یونی ورسٹی پریس نے ’’ ناٹ وار ، ناٹ پیس‘‘ کے عنوان سے ایک کتاب شائع کی تھی ، جو امریکا کے کارنیگی انڈاومنٹ کے نائب صدرجارج پرکووچ اور اسی ادارہ کے ٹو بی ڈاٹسن نے مرتب کی ہے۔ جارج پرکووچ جنوبی ایشیاء میں جوہری حکمت عملی کے امور کے ماہر ہیں اور […]

· Comments are Disabled · کالم
کیوبا میں دودھ اور شہد کی نہریں نہیں بہتی ہیں۔1

کیوبا میں دودھ اور شہد کی نہریں نہیں بہتی ہیں۔1

آصف جاوید  اِ س موضوع پر بات کرنے سے پہلے میں یہ  وضاحت  کردینا ضروری سمجھتا ہوں کہ  نہ  ہی میں سرمایہ دارانہ نظامِ حکومت کا  حامی  ہوں۔ نہ ہی میں اشتراکی نظامِ حکومت کا مخالف ہوں۔ میں تو  ذاتی طور پر ایک  انسان دوست  آدمی ہوں، جو سماجی مساوات، انسانی  برابری، قومی فلاح و بہبود، سماجی انصاف،  تعلیم، صحت،  […]

· 5 comments · کالم
لالہ سراج

لالہ سراج

سٹیج اداکار امان اللہ اکثر اپنے ڈراموں میں امیر اور غریب، پڑھے لکھے اور ان پڑھ لوگوں کا انتہائی اچھا موازنہ پیش کیا کرتا تھا۔ ایک ڈرامے میں امان اللہ نے ایک ایسا ہی موازنہ کرتے ہوئے بتایا کہ امیر اور پڑھے لکھے لوگوں کے بچے بھی سلجھے ہوئے، تمیزدار ہوتے ہیں۔ والدین کے ساتھ شاپنگ پر جائیں تو بے […]

· 1 comment · بلاگ
کچھ کاسترو کے بارے میں

کچھ کاسترو کے بارے میں

بیرسٹر حمید باشانی۔ ٹورنٹو فیڈل کاسترو کی موت پر کئی لوگوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ان لوگوں میں ایک انتہائی اہم ترین شخص ہمارے اپنے وزیر اعظم جناب جسٹن ٹرودو بھی ہیں۔انہوں نے کاسترو کی موت پر اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ ۔’’ مجھے کاسترو کی موت پر سخت افسوس ہوا ہے۔کاسترو زندگی سے بھی بڑا کردار […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیر اور ہماری حکمران اشرافیہ

کشمیر اور ہماری حکمران اشرافیہ

لیاقت علی کشمیر ایک نعرہ ہے جسے پاکستان کی ہر حکومت خواہ فوجی تھی یا سویلین نے،عوام کو الو بنانے کے لئے بھرپور انداز میں استعمال کیا ہے۔جب کوئی حکومت سیاسی ، سماجی اور معاشی محاذوں پر ناکام ہوجاتی ہے اور عوام کو لبھانے کے لئے اس کی پٹاری میں کچھ نہیں بچتا تو وہ سڑک کنارے مجمع لگانے والے […]

· Comments are Disabled · کالم
رجعت کا سفر۔۔۔ گوادر اور تربت

رجعت کا سفر۔۔۔ گوادر اور تربت

ڈاکٹر مبارک علی جب کراچی سے جہاز تربت کے لیے اڑا تو مسافروں میں اکثریت ان لوگوں کی تھی کہ جو خلیج میں ملازمت کے لیے گئے ہوئے ہیں اور اب عید کے موقع پر اپنے گھر جارہے تھے۔ ان کے پاس گھر والوں کے لیے چھوٹے چھوٹے تحفے تھے۔ سامان کو رسیوں سے مضبوطی کے ساتھ باندھا ہوا تھا […]

· 1 comment · تاریخ
نامور محقق اور ہمدرد انسان ۔۔۔ ڈاکٹر نبی بخش بلوچ

نامور محقق اور ہمدرد انسان ۔۔۔ ڈاکٹر نبی بخش بلوچ

جاوید اختر بھٹی نامور محقق اور ہمدرد انسان ۔۔۔ ڈاکٹر نبی بخش بلوچ (خطوطِ مشاہیر کی روشنی میں) ڈاکٹر نبی بخش خان بلوچ مرحوم ادب اور تحقیق کا ایک معتبر حوالہ ہیں۔ انہیں اردو اور سندھی کے ادبی و علمی حلقوں میں ایک سا احترام حاصل تھا۔ ڈاکٹر صاحب 1919ء میں قریہ جعفر خان لغاری (ضلع سانگھڑ) میں پیدا ہوئے۔ […]

· Comments are Disabled · ادب
جنرل قمر جاوید باجوہ ،نئے آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باجوہ ،نئے آرمی چیف

وزیراعظم نواز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاکستانی فوج کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے، جبکہ موجودہ سربراہ جنرل راحیل شریف اٹھائیس نومبر کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ کئی ہفتوں کی قیاس آرائیوں کے بعد  بالاخر  نواز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو نیا فوجی سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل زبیر حیات […]

· 1 comment · پاکستان
فیدل کاسترو۔۔۔ایک عہد کا خاتمہ

فیدل کاسترو۔۔۔ایک عہد کا خاتمہ

کیوبا کے سابق صدر فیڈل کاسترو 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔فیدل کاسترو کی یک جماعتی حکومت نے کیوبا پر تقریباً نصف صدی تک حکومت کی۔کاسترو کا دعویٰ تھا کہ ان کے نظریے میں سب سے مقدم حیثیت کیوبا کے عوام کی ہے۔ لیکن 2008 میں اقتدار کسی پارٹی عہدیدار کی بجائے اپنے بھائی راؤل کاسترو کو […]

· Comments are Disabled · کالم
داعش اور القاعدہ کے ساتھ تعاون کرتے ہیں، العالمی کا دعویٰ

داعش اور القاعدہ کے ساتھ تعاون کرتے ہیں، العالمی کا دعویٰ

آئی ایس پی آر کا دعویٰ ہے کہ ملک سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا گیا ہے پاکستان میں فعال کالعدم جنگجو گروہ لشکر جھنگوی کے ایک ذیلی گروہ العالمی نے کہا ہے کہ وہ ملک میں حملوں کی خاطر داعش اور القاعدہ دونوں کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔ شدت پسند گروہ ’العالمی‘ کے ترجمان علی بن سفیان […]

· Comments are Disabled · پاکستان
اشتراکی مفکر اعظم کا تصور بیگانگی

اشتراکی مفکر اعظم کا تصور بیگانگی

پائندخان خروٹی کسی بھی ملک میں عروج وزوال یاترقی و پسماندگی کے تعین کیلئے وہاں نافذ العمل معاشی نظام کاجائزہ لینا ضروری ہوتا ہے کیونکہ اس بات پر عمومی ا تفاق رائے موجود ہے کہ معاشرہ دوستونوں پر کھڑا ہوتا ہے جس میں اولین حیثیت اس کے معاشی اساس( زیربناء) کو جبکہ ثانوی حیثیت بالائی عمارت( روبناء) کو حاصل ہوتی […]

· 2 comments · بلاگ
The dilemma of Muslim reform

The dilemma of Muslim reform

by Kamran Siddiqui There are about fifty Muslim majority countries in the world and about 25 countries that have more than 10% Muslim population. Islam is the second largest religion with about 1.6 billion followers. However, other than the population scale, Muslim majority countries and Muslim population in general score relatively low on various global scales for scientific advancement, education […]

· Comments are Disabled · News & Views
 چین  کی اقتصادی راہداریاں

 چین  کی اقتصادی راہداریاں

نصیر جسکانی  چین اپنی  سست روری  شکار معیشت  کو ترقی دینے  ،  ایشیاء  کی سپر پاور  بننے اور  اپنی معاشی  ترجیحات  کو عملی جامہ  پہنانے کیلئے  خطے کے ممالک کے ساتھ تیزی کے ساتھ  معاشی منصوبہ جات  کو پایہ تکمیل تک پہچانے کیلئے  فوری اقدامات کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں چین کئی بلین ڈالر  کی خطیر رقم بھی خرچ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پاکستان: زبردستی مذہب تبدیل کروانا جرم قرار

پاکستان: زبردستی مذہب تبدیل کروانا جرم قرار

صوبہ سندھ میں نیا قانون منظور کر لیا گیا ہے، جس کے تحت جبری طور پر مذہب تبدیل کروانے والے شخص کو عمر قید کی سزا سنائی جائے گی۔ اس نئے قانون کا مقصد اقلیتوں اور نابالغ افراد کو تحفظ فراہم کرنا بتایا گیا ہے۔ اس نئے قانون کے تحت جو بھی شخص اپنا مذہب تبدیل کرنا چاہتا ہے، اسے […]

· 2 comments · پاکستان
جشنِ سبطِ حسن 

جشنِ سبطِ حسن 

سجاد ظہیر سولنگی   پاکستانی سماج میں ترقی پسند فکر کی بنیاد کتنی ڈالی جا سکی ، یہ سوال ایک لمبی بحث پر چھوڑی جا سکتی ہے۔مگر اس سماج کو روشن خیال بنانے کے لیے سماجی نظریات خاص طور پر جدید اشتراکی فکر کے لیے جدوجہدکی وہ روایات کہ جس کی بنیاد میں بہت سے اہلِ قلم و دانشوروں کے […]

· Comments are Disabled · کالم
فکر اقبال کو رد کیجئے ، جناح کا نظریہ اپنایئے

فکر اقبال کو رد کیجئے ، جناح کا نظریہ اپنایئے

نصیر احمد ایک آن لائن میگزین میں کالم نگار یاسر لطیف ہمدانی نے مندرجہ بالا عنوان کے تحت لکھا ہے کہ چونکہ فکر اقبال مذہبی انتہاپسندی کو فروغ دیتی ہے اس لیے اسے مسترد کردینا چاہیے اور جناح نے سیکولر ازم کی بات کی تھی اس لیے ان کا نظریہ اپنانا چاہیے۔ بادی النظر میں یہ بات بہت شاندار معلوم […]

· Comments are Disabled · کالم