Archive for November, 2016

How General Raheel Sharif duped Pakistan, made Nawaz Sharif a puppet PM

How General Raheel Sharif duped Pakistan, made Nawaz Sharif a puppet PM

The outgoing Pakistan Army chief General Raheel Sharif is being hailed as the country’s most “beloved army chief”. By Rajeev Kumar The outgoing Pakistan Army chief General Raheel Sharif is being hailed as the country’s most “beloved army chief”. Such praise for a man who couldn’t contribute much, like all his predecessors, to make Pakistan a peaceful, prosperous country shows how […]

· 1 comment · News & Views
مجھے کیا اعتراض ہے؟

مجھے کیا اعتراض ہے؟

نودخان بلوچوں کا سب سے بڑا المیہ جنگ، بے وطنی یا غربت نہیں بلکہ خاموشی ہے، وہ مکروہ خاموشی کہ جس سے قطع نظر دیگر حل طلب مسائل و مصائب کے ، تمام صاحب قلم بلوچ دانشور،طالبعلم یا میری طرح کے جہلاء  نے سمجهوتہ کر لیا ہے کہ ان بدنما داغوں کی تشخیص و علاج کا بار ہم نہیں اٹهانا،کیونکہ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیا علامہ اقبال احمدی تھے ؟

کیا علامہ اقبال احمدی تھے ؟

لیاقت علی علامہ اقبال اپنی زندگی میں کسی مرحلے پر کبھی احمدی بھی رہے تھے یا نہیں ۔یہ ایک ایسی بحث ہے جو علامہ اقبال کی وفات کے 78سال بعد بھی جاری ہے ۔ اکثریت ایسے لوگوں کی ہے جو اسے جھوٹ اور افترا سمجھتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اقبال کبھی بھی احمدی نہیں رہے اور یہ […]

· Comments are Disabled · کالم
شام میں پاکستانی شیعہ اور تکفیری جہادی

شام میں پاکستانی شیعہ اور تکفیری جہادی

صدیوں سے مذہب کے نام پر غریب عوام کا استحصال جاری ہے۔ آج کے جدید دور میں، ترقی پذیر ممالک میں مذہب ہی وہ واحدہتھیار ہے جسے بالا دست قوتیں اپنے مفادات کے لیے استعمال کرتی ہیں ۔پاکستانی ریاست کی مختصر تاریخ اس استحصال سے بھری پڑی ہے ۔ پاکستان کے غریب عوام ماضی قریب اور حال میں افغانستان، شام […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سرائیکی قومی تحریک اور مہرے والا

سرائیکی قومی تحریک اور مہرے والا

ملک سانول رضا سرائیکی دھرتی پر بیرونی حملہ آوروں نے اتنے ستم ڈھائے ہیں کہ ان کی ہےئت تک مٹتے مٹتے رہ گئی ہے۔ سامراجی طاقتوں نے ان کو اتنے لمبے عرصے تک غلامی کے جبر میں رکھا ہے کہ نیاز مندی ان کی عادتِ ثانیہ بن گئی۔ آریہ سے لے کر یورپی دراندازوں تک ایک طویل داستانی ستم ہے۔ […]

· 1 comment · کالم
مسلمان علما ابھی عورت کو حقوق دینےکے لیے تیار نہیں

مسلمان علما ابھی عورت کو حقوق دینےکے لیے تیار نہیں

ہندوستان کی مسلم لیڈر شپ بھی زمانے کے ساتھ چلنے کے لیے عورتوں کے کردار کو تسلیم کرنے پر مجبور ہوگئی ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خصوصی شعبہ خواتین تشکیل دینے کا اعلان کیاہے جو طلاق جیسے حساس مسائل سے نمٹے گا۔ علاوہ ازیں بورڈ نے ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
رسم ورواج کا سوچ،عقل، ترقی سے بندھن۔2

رسم ورواج کا سوچ،عقل، ترقی سے بندھن۔2

فرحت قاضی جب ایک شخص معاشی طور پر محتاج ہوتا ہے تو وہ جسمانی اور ذہنی حوالے سے بھی غلام ہوجاتا ہے انگریزی میں ’’بھکاری کو انتخاب کا حق نہیں ہوتا ہے‘‘ کی کہاوت اسی حقیقت کی عکاسی کرتا ہے ایک دیہہ میں خان خوانین نے کھیت مزدوروں اور ان کے خاندانوں کو ہر لحاظ سے جکڑ کر رکھا ہوتا […]

· Comments are Disabled · کالم
تلور کو اب بھگوان ہی بچائے

تلور کو اب بھگوان ہی بچائے

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان میں عرب شہزادوں کی آمد آمد ہے۔ یہ شہزادے نایاب پرندوں کے شکار کے لیے ہر سال پاکستان آتے ہیں۔ یوں تو حکومت پاکستان نے ان پرندوں کے شکار کھیلنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے مگر ریاست کے مہمان اس پابندی سے مستثنیٰ ہیں۔ سول سوسائٹی کی چند ایک تنظیمیں اور […]

· 1 comment · پاکستان
پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبہ، خود بلوچ کیا  چاہتے ہیں؟

پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبہ، خود بلوچ کیا  چاہتے ہیں؟

آصف جاوید آخری قسط گزشتہ ماہ بلوچستان یونیورسٹی  آڈیٹوریم میں پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبے   پر بلوچ عوام کے  خدشات و شکایات  پر بات چیت کے لئے ایک   جامع مذاکرے  کا اہتمام کیا گیا  تھا، جس میں بلوچستان سے تعلّق رکھنے والے قوم پرست سیاستدانوں، مفکّروں، دانشوروں، اور  دیگر رہنماوں نے اظہارِ خیال کیا ،  اور سوالات کے جوابات دیے۔ […]

· 1 comment · کالم
کیسے کیسے مواقع گنوا دئے ہم نے

کیسے کیسے مواقع گنوا دئے ہم نے

آصف جیلانی میں اس زمانہ میں دلی میں تھا، جب مارچ 1965میں رن آف کچھ میں لڑائی ہو رہی تھی۔ دلی میں اس قدر شکست خوردگی چھائی ہوئی تھی کہ اس کی نظیر نہیں ملتی۔ پاکستان کی فوج نے ہندوستان کی پوری ایک بریگیڈ کو پسپا کر کے بیار بٹ پر قبضہ کر لیا تھا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر […]

· 2 comments · کالم
جرمن قونصل خانے پر حملے میں پاکستان ملوث

جرمن قونصل خانے پر حملے میں پاکستان ملوث

ایک جرمن اخبار کے مطابق دس نومبر کو افغان شہر مزار شریف میں واقع جرمن قونصل خانے پر حملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں کی گئی تھی۔ اس حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی تھی۔ جرمن اخبار بلٹ آم زونٹاگ نے کل اتوار کو اپنی اشاعت میں لکھا ہے کہ دس نومبر کو مزار شریف میں جرمن قونصل […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ٹوٹی ہوئی دیوار

ٹوٹی ہوئی دیوار

بیرسٹرحمید باشانی ڈاکٹر بلند اقبال کو اگر غیر معمولی ادمی لکھا جائے تو یہ اس لفظ کا بالکل بجا اور درست استعمال ہو گا۔یہ شخص توانائی اور دانش کا جیتا جاگتا شہکار ہے۔کنیڈا میں ڈاکٹرجیسے وقت اور محنت طلب پیشے سے منسلک ہونے کے باوجود ادب و فلسفے کے لیے وقت نکالناکیسے ممکن ہے اس بات کا اندازہ ان لوگوں […]

· 1 comment · کالم
قائد اعظم کے کھوٹے سکے

قائد اعظم کے کھوٹے سکے

اسلام مرزا بچپن سے سنتے آرہے ہیں کہ قائد اعظم نے فرمایا تھا کہ ”میری جیب میں کھوٹے سکے ہیں“۔ یہ بات بار بار دہرائی جاتی رہی ہے اور دہرانے والوں کی اکثریت جمہوریت میں کیڑے نکالنے والوں کی ہے۔ یہ بات کسی نا کسی شکل میں عوام کے دماغ میں بٹھا دی گئی ہے۔ کیا واقعی قائد نے یہ […]

· Comments are Disabled · کالم
اکیسوی صدی کی لینگو افر ینکا 

اکیسوی صدی کی لینگو افر ینکا 

پائند خان خروٹی انگریزی زبان کو دیگر عالمی زبانوں کے مقابلے میں یہ انفرادیت حاصل ہے کہ دنیا بھر میں انگریزی بولنے ، لکھنے اور سمجھنے والے اُن افراد کی تعداد کئی زیادہ ہے جن کیمادری زبان انگریزی نہیں ہے۔ تمام بر اعظموں میں مختلف اقوام اور مختلف زبانوں سے تعلق رکھنے والے افراد تجارت،علوم اور تحقیق کے علاوہ سیاسی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
 پاکستانائیزشن آف ترکی ؟ 

 پاکستانائیزشن آف ترکی ؟ 

ایمل خٹک  گزشتہ کچھ عرصے سے ترکی کی سیاسی ڈکشنری میں ایک نئی اصطلاح یعنی پاکستانائیزشن کا اضافہ ہوا ہے اور ترکی کی حزب اختلاف کے راھنما اور میڈیا کا کچھ حصہ اس اصطلاح کو وقتاً فوقتاً استعمال کررہا ہے۔ ترکی اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات اور رشتے اپنی جگہ مگر ترکی کی حکومت وہ کیا کررہی ہے یا پاکستان […]

· Comments are Disabled · کالم
 کیا علامہ اقبال تصور پاکستان کے خالق تھے؟

 کیا علامہ اقبال تصور پاکستان کے خالق تھے؟

  ارشد بٹ۔ اوسلو    عمومی طور پر یہ تسلیم کیا جاتا ہے کہ علامہ اقبال تصورپاکستان کے خالق تھے اور 1930 کے مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں علامہ اقبال کے صدارتی خطاب کو اس کی بنیاد کہا جاتا ہے۔ کیاعلامہ اقبال کے اس خطاب سے قبل کسی مفکر، دانشور یا سیاستداں نے ایسے موضوع پر کچھ لکھا یا کہا […]

· 4 comments · تاریخ
ترکی میں ریپ کو قانونی قرار دینے کا  قانون

ترکی میں ریپ کو قانونی قرار دینے کا  قانون

ترکی میں صدر ایردوآن کی حکمران جماعت کے ارکان پارلیمان کی طرف سے ایک انتہائی متنازعہ قانون تجویز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت جنسی مجرم اپنے جرائم کی شکار خواتین سے شادیاں کر سکیں گے۔ جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی رپورٹوں کے مطابق اس قانونی بل کی منظوری کی صورت میں جنسی جرائم کے مرتکب افراد […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
تخلیق اور وجدان کا رشتہ

تخلیق اور وجدان کا رشتہ

سعید اختر ابراہیم تخلیق عقل اور جذبے کا اعلیٰ ترین سنجوگ مانگتی ہے۔ اس عمل میں جذبہ طاقتور انجن اور عقل آنکھوں کا کام کرتی ہے۔ تخلیقی عمل سے زیادہ اعلیٰ پائے کی مصروفیت ممکن ہی نہیں۔ یہ نہ صرف انسان کو بہت سے روٹین کے جھنجھٹوں سے مُکت کر دیتی ہے بلکہ اس پر ایک سرشاری کی کیفیت طاری […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا شاعری سماجی مسائل کو اجاگر کرنے  میں معاوّن ثابت ہوسکتی ہے؟

کیا شاعری سماجی مسائل کو اجاگر کرنے  میں معاوّن ثابت ہوسکتی ہے؟

آصف جاوید  جب ملّائیت اور عقیدے کی حکمرانی کا دور ہو تو انسانی فکر، عقل و شعور، قوّت مشاہدہ، سوچنے سمجھنے  کی صلاحیت، تحقیق و جستجو  کی جبلّت  ، مظاہر ِفطرت کےعقلی  و سائنسی جواز تلاش کرنے  کی خواہش ، مسائل کا  منطقی تجزیہ کرنے کے سب راستے ، ملّا وں کی شریعت بند کردیتی ہے۔ ہر مسئلہ کا حل، […]

· Comments are Disabled · کالم
علم اور تعلیمی ادارے

علم اور تعلیمی ادارے

ڈاکٹر مبارک علی تاریخی کے ابتدائی ادوار میں انسان کی بقا اور وجود کا دارومدار اس کی جسمانی طاقت وقوت پر تھا، بعد میں ہتھیاروں نے اسے اپنی قوت کو برقرار رکھنے کے لئے جنگجویانہ طریقے سکھائے۔ جنگجو افراد نہ صرف اپنی صلاحیتوں کی وجہ سے خود کو ممتاز رکھتے تھے بلکہ یہ اپنے سے کمزور لوگوں کی حفاظت کر […]

· 1 comment · تاریخ