Archive for November, 2016

خوشیو ں کا ملک

خوشیو ں کا ملک

عبدالکریم کریمی شام ہو رہی تھی۔ دن بھر آفس کے کاموں میں تھکاوٹ و بوریت کی وجہ سے کچھ دیر سستانے اپنے بیڈ روم میں نیم دراز تھا مگر کم بخت نیند تھی کہ آنکھوں سے کوسوں دُور۔ مجھے مجبوراً اسٹیڈی روم کی طرف جانا پڑا کہ کہیں کوئی ناول ہی پڑھ کر بوریت سے چھٹکارا حاصل کروں۔ صدیق سالک […]

· Comments are Disabled · بلاگ
مسلمان اور سیکولرازم

مسلمان اور سیکولرازم

ارشد محمود میری اس تجویز کردہ اپیل پر کہ مغربی ممالک اپنے ہاں بسنے والے اور نئی امیگریشن کے امیدوار مسلمانوں سے ایک حلف نامہ لیں، کہ وہ مغربی تہذیب کی سیکولر اقدار پر  نہ صرف یقین رکھتے ہیں بلکہ اس پر عمل بھی کرتے ہیں۔ اس پر بہت سے‘تعلیم یافتہ اور بظاہر لبرل مسلمانوں‘ نے میرے اس موقف کو […]

· 2 comments · کالم
Shiites walk along a street during a protest calling for the release of their leader Malam El-Zakzaky in Kano, Nigeria, December 21, 2015 REUTERS/Stringer        EDITORIAL USE ONLY. NO RESALES. NO ARCHIVE - RTX1ZNKV

ایران اور سعودی عرب کی نئی پراکسی وار

مسلمان جن کا دعویٰ ہے کہ انہیں آج سے پندرہ سو سال پہلے ہدایت مل گئی تھی لیکن پندرہ سو سال بعد بھی اس ہدایت کے باوجود دور جاہلیت میں زندہ رہ رہے ہیں۔ مسلم دنیا کا المیہ ہے کہ امیر مسلمان ممالک مسلمانوں کے لیے اچھے تعلیمی ادارے قائم کرنے کے بجائےآج بھی ایک دوسرے کا گلا کاٹنے میں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
‘‘شربت گلہ’’ آنکھیں نہیں بدلتیں

‘‘شربت گلہ’’ آنکھیں نہیں بدلتیں

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ   گذشتہ دو ہفتوں سے مجبوری، بے بسی ، خوف ، وحشت اور  غربت کی مرقع تصویرایک بار پھر منظر عام پر آنے لگی ہے۔سرد جنگ کی جنگی اور سیاسی  معیشت کااستعارہ ایک بار پھر گردش کرنے لگاہے۔پتہ چلا کہ شربت گلہ پھر محصور ہے۔آغاز سے انجام تک، انکی دیومالائی آنکھیں ہی  ہیں جس کی وجہ سے […]

· Comments are Disabled · کالم
گورنر جکارتہ توہین مذہب کے مرتکب

گورنر جکارتہ توہین مذہب کے مرتکب

انڈونیشیا میں مسلمان مظاہرین  مذہب کی آڑ میں سخت گیر مسلمان مسیحی گورنر کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ انہوں نے  مسیحی گورنر کو توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مظاہرین کے مطابق گورنر نے ایک قرانی آیت کا غلط استعمال کیا ہے۔ انڈونیشی دارالحکومت جکارتہ میں ہزاروں مسلمانوں نے توہین مذہب کے شبے میں ایک علاقائی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پاکستان  کا مستقبل ، روشن خیال کیا کہتے ہیں؟

پاکستان  کا مستقبل ، روشن خیال کیا کہتے ہیں؟

آصف جاوید قارئین اکرام ، چونکہ ہماری توجّہ  کا زیادہ تر مرکز و محور پاکستان کے حالات  میں مثبت تبدیلیوں کی شدید خواہش ، اور پاکستان کو ایک روشن خیال،  مضبوط ، ترقّی یافتہ ،جمہوری ملک کے طور پر دیکھنے کا خواب شامل رہتا  ہے۔   لہذا ہمیں  ایسی تمام کوششوں سے ایک روحانی ربط اور طمانیت کا احساس ہوتا ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
ہند۔ پاک جنگی حالات خدا خیر کرے

ہند۔ پاک جنگی حالات خدا خیر کرے

ظفر آغا خدا خیر کرے! ہندو پاک آہستہ آہستہ جنگ کی جانب رواں ہیں، اگر حالات یہی رہے جو ابھی ہیں تو دسمبر۔ جنوری تک جنگ چھڑ گئی تو کوئی حیرتناک بات نہیں ہوگی۔ یہ کالم لکھنے سے قبل راقم الحروف نے جب صبح کا اخبار اٹھایا تو اخبار جنگی ماحول سے بھرا پڑا تھا۔ ذرا ملاحظہ فرمایئے، پہلی خبر […]

· Comments are Disabled · کالم
عقل کا سفر حالات کے ساتھ ۔2

عقل کا سفر حالات کے ساتھ ۔2

فرحت قاضی  دیہہ یا گاؤں میں ایک ہی طرح کے لوگ بستے ہیں اس لئے اگر تمام لوگ مل کرایک حماقت کررہے ہوتے ہیں تو اس اجتماعی بے وقوفی کو کوئی محسوس نہیں کرتا ہے شہر میں ہر قوم، نسل اور رنگ کے لوگ ہوتے ہیں بھانت بھانت کی بولیاں بولتے ہیں طرح طرح کے لباس پہنتے ہیں کوئی عورت […]

· Comments are Disabled · کالم
شہر کے دکانداروں کا رقص

شہر کے دکانداروں کا رقص

مہرجان شہر کے دکانداروں کا رقص دیکھ کےنجانے کیوں مجھےچارلس ڈکنز اور اسٹینو گرافرز یاد آئے۔ چارلس ڈکنز دنیائے ادب میں بڑا نام تھا ۔ہارڈی نے اپنے ایک دوست کے ذریعے ڈکنز کے تمام ناول منگوائے۔اور رات کو پڑھنے بیٹھ گیا۔ صبح جب ان کے دوست آئے تو دیکھا کہ ہارڈی صاحب بے قراری کے عالم میں ٹہل رہے ہیں […]

· 2 comments · کالم
اسلام آباد لاک ڈاؤن : پی ٹی آئی نے کیا کھویا کیا پایا

اسلام آباد لاک ڈاؤن : پی ٹی آئی نے کیا کھویا کیا پایا

 ایمل خٹک  پاکستان تحریک انصاف ملک کی دیگر جماعتوں کی نسبت ایک نئی جماعت ہے ۔ اور بہت جلد ایک مقبول پارٹی بن گئی۔ پی ٹی آئی نے انتہائی کم وقت میں بیشمار کامیابیاں حاصل کی مگر عمران کے غیر لچکدار رویے اور سولو فلائٹ کی خواہش نے اس کو ناکامی سے دوچار کیا ۔ سیاسی شخصیات اور جماعتیں عوامی […]

· Comments are Disabled · کالم
کون جیتا، کون ہارا؟ 

کون جیتا، کون ہارا؟ 

آصف جیلانی  پاناما لیکس کے بارے میں تحقیقات کے لئے ، ٹرمز آف ریفرنس طے ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے تحقیقاتی کمیشن کے قیام کاجو فیصلہ کیا ہے اس کے فورا بعد، تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے ، اسلام آباد بند کرنے کا فیصلہ ترک کرنے ، اور جشن اور یوم تشکر منانے کا جو اعلان کیا […]

· Comments are Disabled · کالم
میلے اور جھمیلے

میلے اور جھمیلے

خالد محمود ابھی تک کوئٹہ پولیس اکیڈمی کے مقتول کیڈٹس کے لواحقین کے سوالوں کا جواب نہیں دیا گیا اور نہ ہی ان کے ناحق خون بہانے کا بدلہ لیا گیا ہے۔ چوبیس24 اکتوبر کوان بے گناہ جوانوں او ر 9 اگست کے خود کش حملے میں شہید ہونے والے وکیلوں کے لہو کی آواز،اسلام آباد اور صوابی موٹر وے […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا نظریے کے بغیر جینا ممکن ہے؟

کیا نظریے کے بغیر جینا ممکن ہے؟

پرویز ہود بھائی ایسا کیوں ہے کہ بہت سے لوگ بتائی ہوئی ہر بات مان لیتے ہیں۔ وہ نہ ثبوت مانگتے ہیں نہ استدلال اور نہ حقائق کو دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ ایسے لوگ کسی نہ کسی نظریے کا سہارا لیتے ہیں اور اس بیساکھی کے بغیر دو قدم بھی آگے چلنے کو تیار نہیں ہوتے۔ اس کی وجہ یہ […]

· 6 comments · کالم
ہم ہار نہیں مانیں گے

ہم ہار نہیں مانیں گے

ترکی میں روزنامہ جمہوریت کو آزادی صحافت کی ایک علامت سمجھا جاتا ہےترک روزنامے ’جمہوریت‘ نے اپنے مدیر اعلیٰ کی گرفتاری کے باوجود اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ ہار نہیں مانے گا اور آزادنہ صحافت جاری رکھے گا۔ترکی میں روزنامہ جمہوریت کو آزادی صحافت کی ایک علامت سمجھا جاتا ہے ترک پولیس نے چھاپے مار کر اس […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
Symbolism of Ilyas Kashmiri

Symbolism of Ilyas Kashmiri

by Khaled Ahmed Just as the trouble in Kashmir is getting highlighted internationally, publication of the book The Mind of a Terrorist: David Headley, the Mumbai Massacre and his European Revenge (2016) by Kaare Sorensen fills in the missing background. Dawood Gilani alias David Headley makes confessions of importance in this carefully put together document. What leaps out of the […]

· Comments are Disabled · News & Views
افغان فوج سے جھڑپ میں لشکرطیبہ کے کئی کارکن ہلاک

افغان فوج سے جھڑپ میں لشکرطیبہ کے کئی کارکن ہلاک

کابل سے آمدہ اطلاعات کے مطابق افغان فوج نے طالبان کی محفوظ پناہ گاہوں کو ختم کرنے کے لیے افغانستان کے کئی صوبوں میں فوجی کارروائیاں کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ افغان فوج نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان کے تین فضائی حملے صوبہ کونار میں ایک ہفتہ کے اندر کئے۔ یہ صوبہ پاکستان […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
عمران خان کا دھرنا اورمریضانہ نرگِسیت

عمران خان کا دھرنا اورمریضانہ نرگِسیت

آصف جاوید پاکستان تحریکِ انصاف  کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے۔ “پرامن احتجاج جمہوریت کا حسن ہے اور  یہ ہمارا جمہوری حق ہے” ۔ عمران خان کی ا ِس بات سے کوئی بھی جمہوریت پسند انکار نہیں کرسکتا۔ عمران خان کا موقّف بالکل جائز موقّف ہے اور ہم  سول سوسائٹی کے رکن اور ذمّہ دار شہری ہونے کے ناطے […]

· 1 comment · کالم