Archive for December 2nd, 2016

ریاستی تاریخ کا ایک فراموش کردار: عبدالصمد خان اچکزئی

ریاستی تاریخ کا ایک فراموش کردار: عبدالصمد خان اچکزئی

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ جب ماں سوتیلی ہو تو باپ کا بھیڑیا ہونا واجب ٹھہرتا ہے (پشتو ضرب المثل) اس میں دو رائے نہیں کہ برصغیر پاک و ہند میں انگریز استعمار کے خلاف مزاحمت کی تاریخ اس سے کہیں بڑھ کر ہے جو پاکستان ، بھارت اور بنگلہ دیش کی نصابی کتابوں میں بیان کی جاتی ہے۔ادھر پاکستان میں […]

· Comments are Disabled · تاریخ
سفارت کاری یا بازیچہ اطفال 

سفارت کاری یا بازیچہ اطفال 

ایمل خٹک   اب جبکہ پاکستان کی ناکام سفارت کاری اور سفارتی تنہائی کی باتیں معمول بن چکی ہے مگر سفارتی سطح پر غیرذمہ دارانہ بیانات اور اس سے پیداشدہ خجالت اور شرمندگی اس سفارتی بحران کی شدت کی طرف اشارہ کر رہی ہے۔  سفارت کاری کے علم اور فن دونوں پرہم جیسے غیر سفارت کار لوگوں کی بات بڑی […]

· Comments are Disabled · کالم
میاں صاحب آپ کس کو دعوت دے رہے ہیں؟

میاں صاحب آپ کس کو دعوت دے رہے ہیں؟

آصف جیلانی  امریکا کے صدارتی انتخاب میں ، ریپبلیکن پارٹی کے ڈانلڈ ٹرمپ کی ،فتح کے تین ہفتوں کے بعد ، پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے بدھ کے روز اچانک منتخب صدر کو ٹیلیفون کر کے ان کی فتح پر مبارک باد پیش کی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا نے اس بات پر سخت تعجب کا اظہار کیا […]

· Comments are Disabled · کالم