Archive for December 5th, 2016

مسٹر عزیز یہ رقم انتہاپسندی کے خلاف استعمال کریں

مسٹر عزیز یہ رقم انتہاپسندی کے خلاف استعمال کریں

بھارت کے شہر امرتسر میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں بھارت کے وزیر اعظم مودی اور افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان کو دہشت گردوں کی سرپرستی کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔وزیراعظم مودی نے کانفرنس کاافتتاح کرتےہوئے کہا کہ دہشت گردی اس خطے کے امن میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔ دہشت گردی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نصاب تعلیم اور روبہ زوال سماج

نصاب تعلیم اور روبہ زوال سماج

بیرسٹر حمید باشانی خان ہمارا سماج روبہ زوال ہے۔ہم اخلاقی پستیوں کی انتہا کو چھو رہے ہیں۔ہمارے ہاں اب جھوٹ فراڈ، رشوت، دھونس، دھاندلی اور نا انصافی کو برا نہیں سمجھا جاتا۔اس زوال کی بنیادی وجہ نظام تعلیم اور نصاب تعلیم ہے۔ ہمارے سکولوں،کالجوں اور یونیورسٹیوں میں جو نصابی کتب پڑھائی جاتی ہیں وہ اس زوال کی بڑی وجہ ہیں۔ان […]

· 2 comments · کالم
خود ساختہ بتوں کا ملبہ

خود ساختہ بتوں کا ملبہ

سعید اختر ابراہیم تاریخ بالآخر ہمارے دروازے پر آن بیٹھی ہے اور بہت بے رحم انداز میں ہم سے ہماری غلطلیوں کا حساب مانگ رہی ہے۔ تاریخ نے حساب طلبی کا حصار اسقدر تنگ کردیا ہے کہ ہمارے حلقوم سے نکلنے والے بلند آہنگ نعرے معافی کی ممیاہٹ میں بدل گئے ہیں، ہم نے جھوٹ کی برف سے جتنے محل […]

· Comments are Disabled · کالم
عارف کی کہانی، چوکیدار کی زبانی۔3

عارف کی کہانی، چوکیدار کی زبانی۔3

سبطِ حسن مجھے یاد ہے کہ یہ کہانی دروازے پر ہونے والی دستک سے شروع ہوئی۔ جب دستک ہوئی تو اس وقت رات کا پہلا پہر تھا اور میں نمبردار کے گوداموں کی چوکیداری کا کام ختم کرکے کھانے کے لیے ابھی ابھی گھر لوٹا تھا۔ لوگ اس وقت جاگ رہے تھے۔ اس کام سے پہلے میں ضلع میں چوکیدارکی […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں