Archive for December 11th, 2016

جنسی شناخت کا ایک اور پہلو۔1

جنسی شناخت کا ایک اور پہلو۔1

سعید اختر ابراہیم ہم جنس پسندی اور اس کا المیہ ہماری بندھی ہوئی نفسیات کا المیہ ہے کہ وہ ہمیں معمول سے ہٹ کر سوچنے کی اجازت نہیں دیتی۔ ہم سٹیریو ٹائپس کے کھونٹے سے بندھے ہیں اور انہیں دنیا کا سب سے بڑا سچ اور نارمل مظہر سمجھے بیٹھے ہیں۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم صرف اپنی اور […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
غیرت کے نام قتل ہونے والی بہن  کا بھائی کے نام خط

غیرت کے نام قتل ہونے والی بہن  کا بھائی کے نام خط

حفیظ اللہ شیرانی  لالا  ۔۔۔۔۔  سلاما لیکم  امید ہے آپ ،مورکئی (والدہ ) اور بابک (والد)سب خیر و عافیت سے ہونگے ۔۔۔۔ لالا مجھے پتہ ہے آ پ اس وقت بھی میرا خط بہت غصے میں پڑھ رہے ہونگے ۔۔۔ لیکن سرخ قران کا واسطہ میرا خط آخری لفظ تک ضرور پڑھنا ۔۔ آپ نےمجھے گولی مار دی مگر میں […]

· 3 comments · کالم
بھولی بسریں یادیں۔ڈاکٹر عبد السلام

بھولی بسریں یادیں۔ڈاکٹر عبد السلام

کے کے عزیز نامور ماہر تعلیم و تاریخ دان پروفیسر کے کے عزیز ( خورشید کمال عزیز) نے ’’ لاہورکافی ہاؤس‘‘ کے حوالہ سے1942 سے1975 تک کی اپنی یادیں مرتب کی ہیں جنہیں سنگ میل والوں نے 2008 میں لاہور سے شائع کیا ہے۔ اس کتاب کاا سلوب احوال الرجال کا اسلوب ہے اور پروفیسر کے کے عزیز اس حوالہ […]

· 4 comments · تاریخ
انسانی حقوق کا عالمی دِن اور پاکستان کا کردار

انسانی حقوق کا عالمی دِن اور پاکستان کا کردار

آصف جاوید دس دسمبر کو دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن منا یا جاتا ہے۔ پہلی اور دوسری جنگِ عظیم کی تباہ کاریوں نے دنیا کو برباد کرکے رکھ دیا تھا۔ چنانچہ دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے بعد اقوامِ عالم کے نمائندہ دماغ ، اقوامِ متّحدہ کی جنرل اسمبلی میں سر جوڑ کر بیٹھے اور دنیا میں […]

· Comments are Disabled · کالم
بخدمت جناب حضرت رئیس امروہوی

بخدمت جناب حضرت رئیس امروہوی

جاویداختربھٹی سید انیس شاہ جیلانی اردو اور سرائیکی کے معروف ادیب ہیں اور اس کے ساتھ ان کی وجہ شہرت مبارک اردو لائبریری ہے۔ جس میں ہزاروں نایاب کتب ، رسائل اور اخبارات موجود ہیں۔ شاہ صاحب کا رئیس امروہوی مرحوم کے خاندان کے ساتھ خاص تعلق رہا ہے۔ احترام کا یہ رشتہ اس قدر مضبوط ہوا کہ رئیس مرحوم […]

· Comments are Disabled · ادب