Archive for December 25th, 2016

جنید جمشید ۔۔۔ شعیب منصور سے مولانا طارق جمیل تک

جنید جمشید ۔۔۔ شعیب منصور سے مولانا طارق جمیل تک

عرفان احمد عرفی  کہا جاتا ہے ’’ایکس فیکٹر ‘‘ شوبزنس میں سکرین پر جلوہ گر ہونے والے ہر اُس چہرے کے لیئے انتہائی اہم ہے جو رنگ اور روشنی کی اس دنیا میں تابناک مستقبل دیکھنا چاہتا ہے ۔محنت ، موقعہ یا خوش قسمتی اپنی جگہ لیکن اگر ’’ ایکس فیکٹر ‘‘ کی کمی ہے تو صلاحیت کے باوجود فنکار […]

· 6 comments · فنون لطیفہ
قائد اعظم ،سیاست اور دولتمندی

قائد اعظم ،سیاست اور دولتمندی

سید نصیر شاہ مشہور مسلم لیگی لیڈر سردار شوکت حیات اپنی خود نوشت میں لکھتے ہیں’’قائد نے اپنے کارکنوں کی بھلائی او ربہبود پر ہمیشہ نظر رکھی مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ آغاز 1947ء میں مجھے نصیحت کی کہ مجھے سیاست چھوڑ دیناچاہئے میں نے کنکھیوں سے اُن کی طرف دیکھا جس پر اُنہوں نے جواب دیا میں جانتا […]

· 4 comments · تاریخ
چین۔پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ اور انڈیا

چین۔پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ اور انڈیا

ایمل خٹک ان سطور میں یہ بات کئی دفعہ کی گئی ہے کہ چین۔پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ( سی پیک ) ایک گرینڈ پلان کا حصہ ہے اور آگے جا کر اس میں بھارت سمیت علاقے کے دیگر ممالک بھی شامل کئے جائینگے ۔ کیونکہ چین کی سٹرٹیجک سوچ ایک عسکری سے زیادہ ایک بنئے کی یعنی کاروباری سوچ ہے۔ […]

· 1 comment · کالم
عام آدمی اور فلسفہ

عام آدمی اور فلسفہ

 ارشد نذیر فلسفہ کو اگرنظریہِ حیات کے طور پر لیا جائے تو پھر یہ کہا جاسکتا ہے کہ اس دنیا میں ہر انسان کا کوئی نہ کوئی نظریہِ حیات یعنی فلسفہ ضرور ہوتا ہے۔ انسان اپنے اُسی نظریہِ حیات کے تابع زندگی گزارتا ہے۔ آدمی خواہ پڑھا لکھا ہویا ان پڑھ وہ شعور کی منزلیں طے کرنے کے بعد زندگی […]

· 1 comment · علم و آگہی
پروفیسر ظفر عارف کی ہتھکڑیاں ہار گیئں

پروفیسر ظفر عارف کی ہتھکڑیاں ہار گیئں

علی احمد جان گرفتاری سے قبل وہ جس انداز سے کراچی پریس کلب کے باہر اپنی موٹر سائیکل سے اترا اس سے نہیں لگتا تھا کہ وہ ساٹھ ستر سال کا بوڑھا پروفیسر ہے ۔ لگتا تھا کہ یہ ساٹھ کی دہائی ہے اور ظفر عارف ملک میں مارشل لاء کے خلاف احتجاج کرنےوالا ایک نوجوان طالب علم کارکن ہے۔ […]

· 1 comment · کالم