Archive for December 28th, 2016

کیا اسلام اور سیکیولرازم ساتھ ساتھ رہ سکتے ہیں ؟

کیا اسلام اور سیکیولرازم ساتھ ساتھ رہ سکتے ہیں ؟

آصف جاوید سیکولرازم ایک عمرانی نظریہ ہے، ایک مہذّب طرزِ معاشرت ہے، سیکولرازم کوئی مذہب یا مذہبی فرقہ نہیں ہے۔متعّصب ، اور مذہبی تنگ نظر لوگ ، سیکولر کا ترجمہ لادین کرتے ہیں جوکہ قطعی غلط ہے، سیکولر ازم کوئی مذہب یا عقیدہ نہیں ہے ، بلکہ ایک مہذّب و جدید طرزِ زندگی ہے، جس میں ریاست کا کوئی مذہب […]

· 5 comments · کالم
انڈونیشی عدالت: اندر توہین قرآن کا مقدمہ، باہر اللہ اکبر

انڈونیشی عدالت: اندر توہین قرآن کا مقدمہ، باہر اللہ اکبر

انڈونیشی دارالحکومت جکارتہ کے مسیحی عقیدے کے حامل گورنر کے خلاف توہینِ قرآن کے مقدمے کی کارروائی پھر سے شروع ہوئی ہے۔ منگل 27 دسمبر کو عدالت کے باہر جمع سینکڑوں مسلمان ’اللہ اکبر‘ کے نعرے لگا رہے تھے۔ گورنر بیسوکی تجہاجا پورنما، جو اپنے مختصر نام آہوک سے زیادہ جانے جاتے ہیں، چینی نژاد ہیں۔ یہ مقدمہ، جسے اس […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کوئی شے چھپ نہیں سکتی، یہ سب طریقے ہیں ساحرانہ

کوئی شے چھپ نہیں سکتی، یہ سب طریقے ہیں ساحرانہ

آصف جیلانی اب اس بات میں قطعی کوئی شبہ نہیں رہا کہ داعش کے ظہور کے پیچھے ، در اصل امریکا کی سی آئی اے،اسرائیل کی موساد اور برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کا ہاتھ ہے۔ اس بات میں بھی کوئی شبہ نہیں کہ اگر کوئی اس بارے میں دستاویزی ثبوت طلب کرے تو یہ پیش کرنا مشکل […]

· 1 comment · کالم