Archive for December, 2016

پروفیسر ظفر عارف کی ہتھکڑیاں ہار گیئں

پروفیسر ظفر عارف کی ہتھکڑیاں ہار گیئں

علی احمد جان گرفتاری سے قبل وہ جس انداز سے کراچی پریس کلب کے باہر اپنی موٹر سائیکل سے اترا اس سے نہیں لگتا تھا کہ وہ ساٹھ ستر سال کا بوڑھا پروفیسر ہے ۔ لگتا تھا کہ یہ ساٹھ کی دہائی ہے اور ظفر عارف ملک میں مارشل لاء کے خلاف احتجاج کرنےوالا ایک نوجوان طالب علم کارکن ہے۔ […]

· 1 comment · کالم
پیپلز پارٹی پھر حکومت میں آئے گی

پیپلز پارٹی پھر حکومت میں آئے گی

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ڈیڑھ سالہ خود ساختہ جلاوطنی ختم کر کے واپس وطن پہنچ گئے لیکن اس موقع پر ان کے قریبی دوست کے دفاتر پر رینجرز کے چھاپوں اور اسلحے کی برآمدگی یقیناً معنی خیز ہے۔ سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف اور وزیر اعلٰی سندھ مراد […]

· 2 comments · پاکستان
طلاق ثلاثہ اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں

طلاق ثلاثہ اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں

محمد مصطفی علی سروری نو؍دسمبر 2016ء کو الہ آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس سنیت کمار کے حوالے سے ملک بھر کے میڈیا نے خبر دی کہ ہائی کورٹ نے تین طلاق کو غیر دستوری قرار دے دیا۔ اُردو اخبارات ہی نہیں ملک کے بڑے بڑے انگریزی اخبارات نے بڑے ہی معنی خیز انداز میں جسٹس سجیت کمار کے حوالے […]

· Comments are Disabled · کالم
محمّد علی جناح ۔۔۔ غیر فِطری ریاست کے بانی

محمّد علی جناح ۔۔۔ غیر فِطری ریاست کے بانی

آصف جاوید۔ ٹورنٹو پاکستان ایک غیر فطری ریاست ہے۔ یہ ملک ایک جھوٹ کی بنیاد پر بنا، وہ جھوٹ یہ تھا کہ ” ہندو اور مسلمان دو علیحدہ قومیں ہیں ، جس کی بنیاد پر مسلمان ایک علیحدہ وطن چاہتے ہیں” ہندو اور مسلمان دو علیحدہ قومیں ہیں، ۔ یہ پاکستان بنانے کے لئے جناح صاحب کی منطقی دلیل تھی، […]

· 15 comments · کالم
ملکہ ترنم نورجہاں کی سولہویں برسی

ملکہ ترنم نورجہاں کی سولہویں برسی

کروڑوں لوگوں میں خوشیاں بانٹنے والی اور ان کی سماعتوں کو گرفت میں لینے والی عظیم فنکارہ ملکہٴ ترنم نور جہاں کے دل نے 23 دسمبر 2000 ء کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دھڑکنا بند کر دیا تھا۔ آج ان کی سولہویں برسی منائی جا رہی ہے۔ نُور جہاں زندہ ہے، نُورجہاں کبھی نہیں مَر سکتی۔ سولہ سال پہلے 23 […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
A man gestures near to Andrei Karlov on ground,  the Russian Ambassador to Turkey at a photo gallery in Ankara, Turkey, Monday, Dec. 19, 2016. An Associated Press photographer says a gunman has fired shots at the Russian ambassador to Turkey. The ambassador's condition wasn't immediately known. (AP Photo/Burhan Ozbilici)

ترکی میں روسی سفیر کے قتل کے محرکات کیا ہیں؟

ترکی میں روسی سفیر کے قتل کو اِس ملک میں سیاسی تشدد کی طویل تاریخ کا تسلسل قرار دیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب ترکی کو شام کی جنگ کے منفی اثرات کا براہ راست سامنا ہے۔ ترکی کے پرتشدد سیاسی مسائل میں سب سے اہم کردوں کی علیحدگی پسند تحریک کو قرار دیا جاتا ہے۔ گزشتہ برس سے انقرہ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
بیروزگاری کا خاتمہ۔۔نئی سوچ کی ضرورت ہے

بیروزگاری کا خاتمہ۔۔نئی سوچ کی ضرورت ہے

شاہد اقبال خان پاکستان میں بیروزگاری کی شرح سات فیصد کے قریب ہے۔ دنیا کے نوے کے قریب ممالک ایسے ہیں جن میں دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت سے کم بیروزگاری ہے ۔جنوبی ایشیا کے تمام ممالک جیسے تاجکستان، ترکمانستان، ازبکستان، بنگلہ دیش ،مالدیپ ،نیپال اور سری لنکا وغیرہ میں بھی بیروزگاری پاکستان سے کم ہے۔شرمندگی کا مقام تو یہ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ایسوپ اور کچھوے کا خول کھردرا کیوں ہوتا ہے

ایسوپ اور کچھوے کا خول کھردرا کیوں ہوتا ہے

‎ جنید الدین مجھے اس بات کا اعتراف کر لینا چاہیے کہ میں کتابی کیڑا نہیں ہوں۔ آپ ضرور یہ سوچیں گے بھئی کتابی کیڑا تو دور کی بات ہے پہلے یہ بتا کہ تو خود کون ہے. جیسے کمیشن کے امتحان کے دوران میرے ایک دوست نے دوسرے دوست سے پوچھا کہ عندلیب شادانی کا اصل نام کیا ہے […]

· Comments are Disabled · ادب
جنسی زیادتی: سابق اسرائیلی صدر موشے کتساف قید سے رہا

جنسی زیادتی: سابق اسرائیلی صدر موشے کتساف قید سے رہا

اسلامی ممالک میں گھری ہوئی واحد غیر اسلامی و سیکولر ملک اسرائیل ہے جہاں جمہوریت کے ساتھ ساتھ قانون کی حکمرانی بھی ہے۔ جہاں ریاست کا سربراہ بھی کوئی جرم کرے تو اسے عدالت سزادیتی ہے جبکہ اسلامی ممالک میں ایسی کسی بھی عمل کے متعلق صرف خواب ہی دیکھا جا سکتاہے۔ صرف غیر اسلامی سماج میں ہی ایسا ہو […]

· 1 comment · بین الاقوامی
کیسی حاکمیت اور کہاں کی خودمختاری؟ 

کیسی حاکمیت اور کہاں کی خودمختاری؟ 

آصف جیلانی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ کی اشاعت کے مطالبہ کی ہم نوائی اور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2011 میں ایبٹ آباد میں امریکی مرین کا حملہ ، جس میں کہا جاتا ہے کہ اسامہ بن لادن کو ہلاک کیا گیا تھا ، پاکستان کی حاکمیت کی صریحاً خلاف ورزی تھی […]

· 4 comments · کالم
سائنس کو بھی مذہب سے الگ کریں

سائنس کو بھی مذہب سے الگ کریں

اینڈرسن شاہ جس طرح سیاست کو مذہب سے الگ رکھنا ضروری ہے اسی طرح سائنس کو بھی مذہب سے الگ رکھنا از بس ضروری ہے، کیونکہ مذاہب پُختہ مُتون پر مشمل ہیں جبکہ علمی دریافتیں اور نظریات ہمیشہ حالتِ تغیر میں رہتے ہیں۔ مثال کے طور پر زمانہ قدیم میں لوگ سمجھتے تھے کہ سورج زمین کے گرد گھومتا ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
طلع البدرعلينا لاستقبال اللاجئين السوريين

طلع البدرعلينا لاستقبال اللاجئين السوريين

آصف جاوید طلع البدرعلينا یہ وہ مشہورطربیہ استقبالی عربی نغمہ ہے جو مدینتہ المنوّرہ کی ان معصوم بچّیوں نے رسولِ مقبول حضرت محمّد کے استقبال کے موقعہ پر اُس وقت گایا تھا جب رسول مقبول حضرت محمّد صلعم کفّار کے ظلم و ستم اور دشمنی سے تنگ آکر مکّہ سے ہجرت کرکے مدینہ پہنچے تھے۔ اور اہلِ مدینہ نے خوشی […]

· 1 comment · کالم
بے غیرت بلوچ اور جعفری

بے غیرت بلوچ اور جعفری

واجد بلوچ میں اس معاملے میں شدت پسندوں سے زیادہ کنفیوزہوں کہ اپنی بات شروع کرنے سے پہلے اپنی ماں کی سوغند لوں جس نے مجھے جنم دیا یا اپنی محبوبہ کی۔ ماں کا جنم دینا معمولی اور سائینٹیفک بات ہے ۔ لیکن مجھ جیسے نوجوان آدمی کا ایسی جوان عمر میں رنڈوا ہوجا نا اتنا ہی قابلِ مذمت ہے […]

· 2 comments · بلاگ
ہندوستانی فوج کے نئے سربراہ کی تقرری پر ہنگامہ کیوں؟ 

ہندوستانی فوج کے نئے سربراہ کی تقرری پر ہنگامہ کیوں؟ 

آصف جیلانی ہندوستان کی فوج کے نئے سربراہ کی تقرری پر سیاسی ہنگامہ برپا ہوگیا ہے۔ ہندو قوم پرست جماعت بھارتیا جنتا پارٹی کی حکومت نے لیفٹینٹ جنرل بپن راوت کو ہندوستان کی 13لاکھ فوج کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے جو موجودہ سربراہ جنرل دلبیر سنگھ کی جگہ یکم جنوری کو اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے […]

· 1 comment · کالم
مولانا مسعود اظہر کو ملزم نامزد کر دیا گیا

مولانا مسعود اظہر کو ملزم نامزد کر دیا گیا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے ملنے والی نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں کے مطابق اس سال جنوری میں انڈین ایئر فورس کے پٹھان کوٹ میں واقع اڈے پر عسکریت پسندوں کا خونریز حملہ بھارت کے پاکستان کے ساتھ تعلقات میں شدید کشیدگی کی وجہ بنا تھا اور اسی حملے کے نتیجے میں دونوں ہمسایہ لیکن حریف ایٹمی طاقتوں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
وجودیت کا ایک تنقیدی جائزہ 

وجودیت کا ایک تنقیدی جائزہ 

پائند خان خروٹی بنی نوع انسان کی تاریخ میں انقلاب فرانس کو جاگیرداری کے خلاف تبدیلی اور تغیر کے حوالے سے ایک روشن مینار نورکی حیثیت حاصل ہے۔ اس کے جلووپلو میں اشتراکی مفکر اعظم کارل مارکس اور فیڈرک اینگلز کے فکر انگیز انقلابی نظریہ اور مبارزہ نے نسل انسانی کو اپنی قسمت اپنے ہاتھ لینے پر مائل کیا۔ جب […]

· 2 comments · بلاگ
پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش دوبارہ شروع

پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش دوبارہ شروع

بھارتی فلمیں نہ دکھانے کے بلندو بانگ دعووں کو پس پشت ڈال کر ایک بار پھر پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش شروع ہو گئی ہے۔ پاکستانی سینما گھروں کے مالکان نے پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کے باعث پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش کی گیارہ ہفتوں تک بندش کے بعد آج سے ان کی نمائش کا دوبارہ آغاز […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
نواز لیگ اور ریلوے میں کرپشن

نواز لیگ اور ریلوے میں کرپشن

عظمٰی ناصر شریف برادران کا سب سے بڑا کما ل، سیاسی شعور سے بے نیا زی ہے ۔اور اب تو وہ اتنے گھاک ہو چکے ہیں کہ ان پہ مہنگا ئی علاج اور تعلیم کے اذیت ناک عمل میں خواری سے کراہتی عوام بھی کچھ نہیں بگاڑ پا رہی۔نواز گورنمنٹ پر کرپشن چارج شیٹ موجود ہے مگر شاید وہ کرپشن […]

· 2 comments · کالم
انتہا پسند مسلمان کینیڈا کی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ ہیں

انتہا پسند مسلمان کینیڈا کی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ ہیں

آصف جاوید ہمیں کینیڈا کے پر امن شہری کی حیثیت سے کینیڈا کی سلامتی کے بارے میں شدید تشویش لاحق ہے۔ ہماری یہ تشویش کوئی مفروضہ نہیں ہے۔ مذہبی انتہا پسندوں سے پوری دنیا کو خطرات لاحق ہیں۔ خود اسلامی ممالک بھی ان انتہا پسندوں کی تباہ کاریوں سے محفوظ نہیں ہیں۔ مسلمانوں کے مقاماتِ مقدّسہ مکّہ اور مدینہ بھی […]

· 2 comments · کالم
زیر آلود تعلیم و تربیت ۔۔۔ مجازی ذات کی تعمیر

زیر آلود تعلیم و تربیت ۔۔۔ مجازی ذات کی تعمیر

سبط حسن ’’بچوں کو بڑوں کی عزت کرنی چاہئے!۔۔۔ کیا بچوں کی عزت نہیں کرنی چاہئے۔۔۔؟‘‘ ،’’بیوی کو خاوند کا وفادار ہونا چاہئے۔۔۔! کیا خاوند کو وفادار نہیں ہونا چاہئے۔۔۔؟‘‘ ، ’’ملازم کے لئے لازم ہے کہ وہ مالک یا افسر اعلیٰ کا فرمانبردار رہے۔۔۔!، کیا افسر اعلیٰ کے لئے قوانین کی فرمانبرداری لازم نہیں۔۔۔؟‘‘،’’سیاستدان او ربیوروکریسی ریاستی وسائل کو […]

· 1 comment · علم و آگہی