Archive for December, 2016

بے ہودہ جنسی اقدار 

بے ہودہ جنسی اقدار 

عبدالستار تھہیم  پاکستان جیسے ایک پسماندہ اور مذہبی ملک میں لفظ سیکس بولتے یا سنتے ہوئے ایک عجیب سی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ لفظ سیکس کسی گالی سے کم نہیں ہے۔ ہم اپنے گھر میں سیکس کے موضوع پر بات کرتے ہوئے گھبراتے ہیں۔ بہن بھائی ، ماں باپ تو دور کی بات ہے حتیٰ کہ اپنی بیوی سے […]

· 6 comments · کالم
عارف کی کہانی ایک دوست کی زبانی-4

عارف کی کہانی ایک دوست کی زبانی-4

سبط حسن میں ایک تابوت گاڑی کے پچھلے حصے میں بیٹھا ہوا ہوں۔۔۔ اس گاڑی کا رنگ سیاہ ہے لیکن پینٹ پر پڑتی ہوئی سورج کی کرنوں کے باعث یہ مٹیالا دکھائی دے رہا ہے۔ اس کے باہر لگی ہوئی نمبر پلیٹوں کا رنگ صحرا کی ریت جیسا ہے، جن پر تیر کا نشان اور ہلال احمر کا نشان ہے۔ […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
سچ اور جھوٹ کی جنگ

سچ اور جھوٹ کی جنگ

بیرسٹر حمید باشانی سچ اور جھوٹ کی جنگ بہت پرانی ہے۔یہ لڑائی مختلف زمانوں اور تہذیبوں میں مختلف طریقوں اور ناموں سے لڑی جاتی رہی۔اس طویل لڑائی میں کبھی سچ فتح یاب ہوا۔ کبھی جھوٹ جیت گیا۔یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے، اور شاید ہمیشہ جاری رہے۔تاریخی اعتبار سے پاکستان کے اقتدار کے ایوان اس لڑائی کے بنیادی قلعے رہے […]

· Comments are Disabled · کالم
Failure on terror Front

Failure on terror Front

  by Afrasiab Khattak The 110 pages damning report by Justice Qazi Faez Isa-led Inquiry Commission on Quetta terror attack of August 8 has categorically exposed the hypocrisy and double-dealings of the state institutions in their policy and action on terrorism. The report has been submitted to a three members Supreme Court bench led by the Chief Justice Anwar Zaheer […]

· 2 comments · News & Views
ایرانی پولیس کا مخلوط پارٹیوں پر دھاوا

ایرانی پولیس کا مخلوط پارٹیوں پر دھاوا

نظریاتی ریاستوں کی بنیاد جبر پر ہوتی ہے۔ ایک طرف سعودی عرب میں ایک خاتون کو سر ننگا رکھنے پر کوڑوں کی سزادی جاتی ہے تو دوسری طرف ایران کی حکومت بھی حجاب کی پابندی کرانے میں اسی طرح جبر سے کام لیتی ہے۔سعودی عرب میں مجرم کا سر قلم کیا جاتا ہے تو ایران میں کرین سے لٹکا کر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اُدھر تم ، ادھر ہم

اُدھر تم ، ادھر ہم

اسلام مرزا ایک اخباری سرخی جو پوری قوم کو بیوقوف بنا گئی ہر سال سولہ دسمبر کو ہم “سقوط پاکستان” کا رونا رونے بیٹھ جاتے ہیں اور تان اس بات پر ٹوٹتی ہے کہ بھٹو اگر یہ نا کہتے کہ “اُدھر تم ، ادھر ہم” تو پاکستان نہ ٹوٹتا۔ مگر کیا ایسا ہی تھا؟۔ اگر بھٹو ایسا نہ کہتے تو […]

· Comments are Disabled · کالم
سی پیک،چین اور ایسٹ انڈیا کمپنی

سی پیک،چین اور ایسٹ انڈیا کمپنی

شاہد اقبال خان پاکستانی فوج ،مذہب اورکشمیر کے ساتھ ساتھ اب چین اور ترقی کے ساتھ تعلقات پر سوال اٹھانا بھی غداری اور کفر کے زمرے میں شامل ہو چکا ہے اور حکومت پاکستان کے کردار پر بات کرنا جمہوریت دشمنی بن چکا ہے اور ان سب پر بات کرتے یا سنتے ہوئے پر جلنے لگتے ہیں مگر آگے بڑھنے […]

· 5 comments · بلاگ
جنید جمشید کے حاسد

جنید جمشید کے حاسد

علی احمد جان ہمارے دلارے جنید جمشید کی شہادت اور اس کے بعد ملنے والی ریاستی عزت اور تکریم ان کے حاسدین سے برداشت نہیں ہورہی اور عجیب سوالات پوچھ رہے ہیں۔ بھلا یہ پوچھنے کی بات ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے جہاز میں سوار اڑتالیس مسافروں میں صرف ایک جنید کو ہی کیو ں یہ عزت دی […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی ریاست اور عوامی بیانیے

پاکستانی ریاست اور عوامی بیانیے

ایمل خٹک  ریاستی بیانیے عموماً ریاست کے اندر بالا دست طبقات یا مفادی حلقوں کی مفادات کی ترجمانی کرتی ہے۔ پاکستان جیسے سیکورٹی اسٹیٹ میں عوامی اور ریاستی بیانیوں میں وزن کا پلڑا آخر الذکر کے حق میں رہتا ہے۔ مگر فلاحی ریاستوں میں ریاستی بیانیےعوامی آرزوں اور جذبات کی ترجمانی بھی کرتے ہے ۔ اور فلاحی ریاست عوامی اور […]

· Comments are Disabled · کالم
جو پیا من بھائے ، وہی سہاگن

جو پیا من بھائے ، وہی سہاگن

آصف جاوید ماضی کے نامور پاپ سنگر اور حال کے مایہ ناز نعت خواں اور دینی مبلّغ جناب جنید جمشید مرحوم کی نماز جنازہ مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ نور خان ائر بیس چکلالہ میں ادا کی گئی۔ افواجِ پاکستان کی69 سالہ تاریخ میں جنید جمشید وہ دوسرے سِویلین ہیں جنہیں کسی بھی قسم کی فوجی خدمات انجام دئے بغیر […]

· 1 comment · کالم
Rohingya migrants stand and sit on a boat drifting in Thai waters off the southern island of Koh Lipe in the Andaman sea on May 14, 2015.  The boat crammed with scores of Rohingya migrants -- including many young children -- was found drifting in Thai waters on May 14, according to an AFP reporter at the scene, with passengers saying several people had died over the last few days.     AFP PHOTO / Christophe ARCHAMBAULTCHRISTOPHE ARCHAMBAULT/AFP/Getty Images

برما میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کا ذمہ دار کون؟

پچھلے چند سالوں سے مسلم دنیا میں یہ پراپیگنڈہ زور و شور سے جاری ہے کہ میانمار( برما) میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھائے جارہے ہیں ۔ان مظالم کی حقیقت کیا ہے؟ بحرانوں پر نگاہ رکھنے والے ایک تھنک ٹینک کے مطابق میانمار کی پولیس پر رواں برس اکتوبر میں حملہ کرنے والے روہنگیا افراد کے دو مسلمان […]

· 4 comments · جنوبی ایشیا
تاریخِ پاکستان کا ایک بدنما داغ، 16 دسمبر، 1971

تاریخِ پاکستان کا ایک بدنما داغ، 16 دسمبر، 1971

آصف جاوید سولہ16 دسمبر، پاکستان کے سرکاری کیلینڈر میں، 1971 گذرنے کے بعد پچھلے 44 سال سے مسلسل آرہا ہے، مگر مجال ہے کہ پاکستان کا سرکاری میڈیا ، لفافہ دانشور اور پے رول اینکرز کبھی اس دن برپا ہونے والی قیامت کی وجہ اور اسباب و علّت پر پر بات کرکے قوم کو کچھ آگہی دیں۔ حقائق کا پوسٹ […]

· 7 comments · کالم
اے پی ایس کے سانحے کے دو سال مگر دہشت گرد فعال 

اے پی ایس کے سانحے کے دو سال مگر دہشت گرد فعال 

ایمل خٹک آرمی پبلک سکول کے واقعے کو دو سال ہوگئے ۔ قوم ابھی تک اے پی ایس کے سینکڑوںمعصوم بچوں اور اساتذہ کی المناک شہادت کو ابھی تک نہیں بھولی۔ ان کی بہیمانہ شہادت  کے زخم اور درد ابھی تک تازہ ہیں۔ یہ زخم مند مل ہونے کی بجائے ہر نئے واقعے سے تازہ ہو جاتے ہیں۔ اے پی […]

· Comments are Disabled · کالم
Pak mission officials say they were told to take Uri detainees home

Pak mission officials say they were told to take Uri detainees home

by  Praveen Swami  THE names of two detainees accused by the government of being guides for the terrorists who attacked the 12 Infantry Brigade headquarters in Uri figured on a list given to the Pakistan High Commission of detainees who could be repatriated home, a top Pakistan diplomat has told The Indian Express. The two detainees, the diplomat said, were […]

· Comments are Disabled · News & Views
پنجاب میں گڈ گورننس اور خون ریز فرقہ واریت

پنجاب میں گڈ گورننس اور خون ریز فرقہ واریت

محمد شعیب عادل خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع چکوال میں احمدی برادری کی مسجد پر مشتعل ہجوم کے حملے کے الزام میں 100 نامعلوم افراد کے خلاف دہشت گردی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایس ایچ او کے مطابق اس مقدمے میں 100 نامعلوم مشتعل افراد کو نامزد کیا گیا ہے جن میں جماعتِ […]

· 1 comment · کالم
بھارت پاک تعلقات میں کشیدگی، غصہ قیدیوں پر

بھارت پاک تعلقات میں کشیدگی، غصہ قیدیوں پر

بھارت اور پاکستان کے مابین تعلقات میں کشیدگی کا خمیازہ دونوں ملکوں کی جیلوں میں موجود میں وہ قیدی بھگت رہے ہیں، جنہوں نے اپنی سزائیں بھی کاٹ لی ہیں لیکن رہائی کے انتظار میں ہیں۔ بھارت اور پاکستان نے ایک دوسرے کے یہاں جیلوں میں بند اپنے قیدیوں کی رہائی کے لیے 2008ء میں ایک میکنزم طے کیا تھا، […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بھان متی نے کنبہ جوڑا

بھان متی نے کنبہ جوڑا

آصف جیلانی  امریکا کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم کے دوران یہ اعلان کر کے ہل چل مچا دی تھی کہ صدر منتخب ہونے کے بعد وہ تمام مسلمانوں پر امریکا کے دروازے بند کر دیں گے ، لیکن جب اس پر ہر طرف سے شور اٹھا تو انہوں نے ، اعلان قدرے نرم کردیا لیکن اب انہوں […]

· 1 comment · کالم
یہ احمدی بڑے عجیب لوگ ہیں

یہ احمدی بڑے عجیب لوگ ہیں

آصف جاوید۔ٹورنٹو ربیع الاوّل کا مہینہ مسلمانوں خاص کر پاکستانی مسلمانوں کے لئے بڑا متبرّک مہینہ ہوتا ہے۔ اس مبارک مہینے میں مسلمانوں کے پیغمبر جناب حضرت محمّد صلعم کی ولادت مبارکہ ہوئی تھی۔ بارہ ربیع الاوّل کا دِن نبی کریم کی پیدائش کے دن کے طور پر منا یا جاتا ہے۔ اس موقعہ پر عیدمیلاد النّبی کی تقریبات منعقد […]

· 12 comments · کالم
پاکستان ، سارک سے ہارٹ آف ایشیاء تک

پاکستان ، سارک سے ہارٹ آف ایشیاء تک

بھارتی پریس سے ۔۔غضنفر علی خان عیسائیوں کی مذہبی کتاب بائبل میں کہا گیا ہےکہ ’’وہ جو تلواروں کے سائے میں رہتے ہیں آخرکار تلواروں ہی سے ہلاک ہوتے ہیں‘‘۔ پاکستان برائے نام سہی اسلامی ملک ہے لیکن آج کے حالات بائبل کی اس حقیقت کو وہاں اجاگر کرتے ہیں۔ دہشت گردی کی پشت پناہی کرتے ہوئے آج پاکستان خود […]

· Comments are Disabled · کالم
مجلس ِ احرار اور قیام ِ پاکستان

مجلس ِ احرار اور قیام ِ پاکستان

ڈاکٹر مرزا سلطان احمد مارچ 1940کا مہینہ برصغیر کے مسلمانوں کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم سنگ ِ میل کی حیثیث رکھتا ہے۔ 23مارچ 1940کو آل انڈیا مسلم لیگ نے لاہور کے اجلاس میں برصغیر کے مشرق اور مغرب میں مسلمان اکثریت کے علاقوں میں علیحدہ ریاستوں کا مطالبہ کیا۔اس کے ساتھ برصغیر کی سیاست کا رخ تبدیل ہو گیا۔ […]

· Comments are Disabled · تاریخ