Archive for December, 2016

ریاستی تاریخ کا ایک فراموش کردار: عبدالصمد خان اچکزئی

ریاستی تاریخ کا ایک فراموش کردار: عبدالصمد خان اچکزئی

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ جب ماں سوتیلی ہو تو باپ کا بھیڑیا ہونا واجب ٹھہرتا ہے (پشتو ضرب المثل) اس میں دو رائے نہیں کہ برصغیر پاک و ہند میں انگریز استعمار کے خلاف مزاحمت کی تاریخ اس سے کہیں بڑھ کر ہے جو پاکستان ، بھارت اور بنگلہ دیش کی نصابی کتابوں میں بیان کی جاتی ہے۔ادھر پاکستان میں […]

· Comments are Disabled · تاریخ
سفارت کاری یا بازیچہ اطفال 

سفارت کاری یا بازیچہ اطفال 

ایمل خٹک   اب جبکہ پاکستان کی ناکام سفارت کاری اور سفارتی تنہائی کی باتیں معمول بن چکی ہے مگر سفارتی سطح پر غیرذمہ دارانہ بیانات اور اس سے پیداشدہ خجالت اور شرمندگی اس سفارتی بحران کی شدت کی طرف اشارہ کر رہی ہے۔  سفارت کاری کے علم اور فن دونوں پرہم جیسے غیر سفارت کار لوگوں کی بات بڑی […]

· Comments are Disabled · کالم
میاں صاحب آپ کس کو دعوت دے رہے ہیں؟

میاں صاحب آپ کس کو دعوت دے رہے ہیں؟

آصف جیلانی  امریکا کے صدارتی انتخاب میں ، ریپبلیکن پارٹی کے ڈانلڈ ٹرمپ کی ،فتح کے تین ہفتوں کے بعد ، پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے بدھ کے روز اچانک منتخب صدر کو ٹیلیفون کر کے ان کی فتح پر مبارک باد پیش کی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا نے اس بات پر سخت تعجب کا اظہار کیا […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کے مسائل ٹرمپ نہیں،جمہوریت حل کرسکتی ہے

پاکستان کے مسائل ٹرمپ نہیں،جمہوریت حل کرسکتی ہے

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم نوازشریف سے فون پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی خواہش پر تصفیہ طلب مسائل کے حل میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف بہترین ساکھ رکھتے ہیں اور زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں جس کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیوبا میں دودھ اور شہد کی نہریں نہیں بہتی ہیں۔3

کیوبا میں دودھ اور شہد کی نہریں نہیں بہتی ہیں۔3

آصف جاوید کیوبا پر امریکہ کے 56 سالہ معاشی  مقاطعے  اور پڑوسی ممالک سے سماجی پابندیوں  کے باوجود اشتراکی نظام کی برکت سے تعلیم، صحت اور رہائشِ  کی فری سہولتیں حکومت کی جانب سے عوام کو مہیّا ہیں۔  جِس کا کریڈٹ فیڈرل کاسٹرو کی حکومت کو نہ دینا ، بددیانتی ہوگا۔  اقوامِ متّحدہ کے ادارے یونیسف کے مطابق کیوبا ، […]

· Comments are Disabled · کالم
بلتستان کی محرومیاں

بلتستان کی محرومیاں

علی احمد جان سکردو میں سردی کا مزہ جس نے چکھا اس کو جوش ملیح آبادی کا جاڑوں کی شان میں لکھا قصیدہ ایسے ہی غلط لگتا ہے جیسے راجھستان اور تھر میں گاۓ جانے والے برکھا رت کے گیت ساون کے موسم میں اسلام آباد کے رہنے والوں کو لگتے ہیں۔ گرمیاں سدپارہ سے آتی ٹھنڈی اور وادی کی […]

· Comments are Disabled · کالم
اہلِ دانش کی ذمہ داری یا غداری

اہلِ دانش کی ذمہ داری یا غداری

منیر سامی گزشتہ دنو ں برِ صغیر کے اہم دانشور سبطِ ؔحسن کی صدی کا سلسلہ جاری تھا، اسی اثنا میں پاکستان کی معروف دانشور عائشہ ؔصدیقہ پر غداری کا الزام لگ رہا تھا۔ ان پر یہ الزام نیا تو نہیں تھا۔قیام ِ پاکستان سے اب تک وہاں ہر اس دانشور پر غداری کا الزام لگایا گیا ہے جس نے […]

· 2 comments · علم و آگہی