Archive for January, 2017

سوال اٹھانے والے غدار نہیں ہوتے

سوال اٹھانے والے غدار نہیں ہوتے

علی احمد جان پاکستان کے پرستان ہنزہ میں ایک جھیل ہے جسے بورتھ لیک یا بورتھ کی جھیل کہاجاتا ہے ۔ یہ جھیل بہت خوبصورت ہے اس کی تصویریں تو غالباً سب ہی نے دیکھی ہونگی اور اس کی خوبصورتی کو داد بھی دی ہوگی ۔ لیکن ایک بات انکھوں کو خیرہ کردینے والی اس جھیل کے بارے میں بہت […]

· Comments are Disabled · کالم
افغان لڑکیوں پر مشتمل آرکسٹرا

افغان لڑکیوں پر مشتمل آرکسٹرا

فری میوز ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں موجود موسیقی کی ایک تنظیم ہے۔ جو دنیا بھر میں موسیقی کی ترویج کیلئے کام کرنے کیلئے ان موسیقاروں کیلئے آواز اٹھاتے ہیں جو اپنے ممالک میں کٹھن حالات سے گزر رہے ہیں۔ بہت سال پہلے جب لال مسجد والوں نے پاکستانی سرود نواز اسد قزلباش (حال مقیم بلجئیم) کو اپنا “کنجرخانہ” […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
واپڈا نے چینی کمپنی کے ساتھ معاہدے ختم کر دیئے

واپڈا نے چینی کمپنی کے ساتھ معاہدے ختم کر دیئے

واٹر اینڈ پاور ڈیو یلپمنٹ اتھارٹی واپٖڈا نے داسو پاور پراجیکٹ پر کام کرنے والی ایک چینی کمپنی کے ساتھ ہونے والے دو معاہدے ختم کر دیے ہیں۔ منسوخی کی وجوہات بتاتے ہوئے واپڈا کے ترجمان محمد عابد نے ڈوئچے ویلے کو بتایا، ’’داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ابتدائی کاموں کے دو معاہدے تعمیراتی کمپنی کی جانب سے معاہدوں میں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
اوباما کا دور۔۔امیدوں کی کہکشاں کی گمشدگی کا دور

اوباما کا دور۔۔امیدوں کی کہکشاں کی گمشدگی کا دور

آصف جیلانی امریکا کا وہ تاریخی دور ختم ہوگیا جو پہلی بار ایک افریقی امریکی صدر کے انتخاب سے شروع ہوا تھا ، جس سے وابستہ امیدو ں کی جو کہکشاں ابھری تھی وہ آٹھ سال بعد ناکامیوں کی تاریکیوں میں گم ہوگئی۔سنہ 2008میں انتخابی مہم کے دوران ، اوباما نے بش کے دور میں قائمکئے گئے گوانتا ناموبے کے […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارتی فلمیں پہلے پاکستان کے نظریاتی محافظ دیکھیں گے

بھارتی فلمیں پہلے پاکستان کے نظریاتی محافظ دیکھیں گے

بھارتی فلموں کی پاکستان میں ریلیز سے قبل ملک کی انٹیلی جنس ایجنسی اس بات کو یقینی بنائے گی کہ ان میں پاکستان مخالف کوئی پراپیگنڈا موجود نہ ہو۔ اس مقصد کے لیے یہ ایجنسی ان فلموں کا باقاعدہ طور پر جائزہ لے گی۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے مطابق اس اقدام سے جنوبی ایشیا کے ان […]

· 2 comments · پاکستان
Panchayat is on  roll at Solda village of Haryana 

Pix--Kaushik Roy--------28Pubjan2008

عارف کی کہانی، ایک تفتیش کار کی زبانی

سبطِ حسن رات ڈھل رہی تھی اور میں سونے کی تیاری کر رہا تھا۔ دروازے پر دستک ہوئی۔ ضلعی پولیس کا ایک اہلکار دروازے پر کھڑا تھا۔ وہ ضلعی پولیس کے ایک بڑے افسر کی طرف سے طلبی کا پروانہ لے کر آیا تھا۔ مجھے لگا کہ کوئی سنگین معاملہ ہو گا جو صبح کا انتظار کیے بغیر مجھے فوری […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
قتل اور رسم و رواج۔۔

قتل اور رسم و رواج۔۔

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں گزشتہ سال غیرت کے نام پر قتل ہونے وال عورتوں کے بارے میں رپورٹ سامنے آئی ہے۔۔ اس رپورٹ کے مطابق 2016 میں پاکستان میں غیرت کے نام پر ہونے والے قتل کو روکنے کے لیے سخت ترین قانون سازی کے باوجود اس جرم میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ ایک المناک رپورٹ ہے ۔ مگر […]

· Comments are Disabled · کالم
سندھ میں مردم شماری اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کی اہمیت

سندھ میں مردم شماری اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کی اہمیت

آصف جاوید سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت پر ملک بھر میں مردم شماری کا آغاز پندرہ مارچ سنہ 2017 سے ہوگا۔ خیال رہے کہ پاکستان میں آخری مردم شماری سنہ 1998 میں ہوئی تھی۔ اس طرح اب یہ عمل 19 سال بعد دوبارہ ہوگا۔ اِس بات کا فیصلہ سولہ دسمبر، سنہ 2016ء کو وزیرِ اعظم نواز شریف کی صدرات […]

· 3 comments · کالم
روزی خان ۔۔ کیا تم واقعی نہیں رہے ؟؟

روزی خان ۔۔ کیا تم واقعی نہیں رہے ؟؟

احمد صغیر لاہور نئی انار کلی میں قطب الدین ایبک کے مزار کی طرف مڑنے سے ذرا پہلے واقع ایک فلیٹ میں طویل عرصہ تک مقیم پرانا کمیونسٹ مزدور راہنما روزی خان اپنی نظریاتی سرحدوں کا تحفظ کرتا کرتا آخر اب اپنے خالق حقیقی سے جا ملا ہے۔میں ناسازی طبیعت کی بنا پر خان صاحب کی نماز جنازہ نیں شرکت […]

· 6 comments · بلاگ
بن لادن داعش کے پھیلاؤ پر پریشان تھے

بن لادن داعش کے پھیلاؤ پر پریشان تھے

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی جاری کردہ دستاویزات کے مطابق دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کو اپنی موت سے کئی ماہ پہلے مسلسل کمزور ہوتی ہوئی القاعدہ اور حریف جہادی گروہ داعش کے پھیلاؤ پر گہری تشویش تھی۔ واشنگٹن سےبیس جنوری کے روز موصولہ نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں کے مطابق سی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
Turkey: Sunni Version of the Shia Theocratic Iran

Turkey: Sunni Version of the Shia Theocratic Iran

By Tufail Ahmad Turkey is in the throes of radical transformation. On the night of December 31, thirty-nine people including two Indians were killed in a shooting spree at a New Year’s eve party at the Reina club in Istanbul. Similar terror attacks have taken place in Turkey over the past few years, but this was perhaps the first attack […]

· 1 comment · News & Views
شرمساری اور خلش پر مبنی ذلتیں

شرمساری اور خلش پر مبنی ذلتیں

سبط حسن انجیل کے عہد نامۂ قدیم کے مطابق جب آدم اور حوا نے ’’علم کا پھل‘‘ کھایا تو وہ ننگ دھڑنگ ہوگئے۔اس ننگ دھڑنگ پر انہیں شرم بھی آئی۔ اس قصے کی تفسیر مختلف دانشوروں نے اس طرح کی ہے: باغ عدن میں قدرت کی پیدا کردہ نعمتیں اپنی قدرتی شکل میں میسر تھیں۔ غالباً یہ زمانہ پھل سبزیاں […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
اسلام میں ملائیت

اسلام میں ملائیت

اینڈرسن شاہ دینِ اسلام کبھی بھی اتنی منافع بخش تجارت نہیں رہا جتنا کہ آج ہے، مولویانِ اسلام نے دین کے نام پر کبھی اتنی دولت نہیں کمائی جتنی کہ آج کما رہے ہیں، مولویوں کے فتاوی کی کبھی اتنی اشد ضرورت نہیں تھی جتنی کہ آج  ہے، اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ جامعہ ازہر […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ری پبلکن سیاستدان ڈونلڈ ٹرمپ جمعے کی دوپہر واشنگٹن میں ہونے والی ایک تقریب میں حلف اٹھانے کے بعد امریکا کے پینتالیسویں صدر بن گئے ہیں۔ اس موقع پران کی مخالفت اور حق میں مظاہرے بھی کیے گئے ہیں۔ ارب پتی کاروباری شخصیت اور ری پبلکن سیاستدان ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے پینتالیسویں صدر کی حیثیت سے آج بیس جنوری […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کیا ترکی میں سیکولر اور مذہبی قوتیں صف آرا ہو رہی ہیں؟

کیا ترکی میں سیکولر اور مذہبی قوتیں صف آرا ہو رہی ہیں؟

رینا نائٹ کلب پر حملہ کرنے والے کی رواں ہفتے استنبول سے گرفتاری کے چند گھنٹے کے اندر ترک حکومت کے پریس آفس نے صدر رجب طیب اردوغان سے منسوب ایک ٹویٹ نشر کیا۔ لکھا تھا: ‘میں نے ترکی کے وزیراعظم کی حیثیت سے 14 برس تک خدمات انجام دیں۔ لوگوں کے رہن سہن میں کبھی مداخلت کی گئی اور […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
میں کیوں لکھتا ہوں؟

میں کیوں لکھتا ہوں؟

آصف جاوید یہ وہ سوال ہے جو اکثر مجھ سے پوچھا جاتا ہے، میرے قریبی دوست جو مجھے ذاتی طور پر جانتے ہیں، اور میرے خیالات، نظریات، اور مزاج کو سمجھتے ہیں مجھ سے اکثر سوال کرتے ہیں کہ آصف جاوید ، جو کچھ بھی تم لکھتے ہو، اس پر ستائش، تو نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، مگر گالیاں […]

· 2 comments · کالم
سی پیک کے خلاف سازش کون کر رہا ہے

سی پیک کے خلاف سازش کون کر رہا ہے

علی احمد جان جب سے انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان کی ایک ہنگامی پریس کانفرنس کے حوالے سے یہ خبر آئی ہے کہ ضلع غذر میں دہشت گرد پکڑے گئے ہیں اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے تو میری طرح وطن سے دور رہنے والوں کی تشویش میں اضافہ ہواہے ۔ حالیہ دنوں میں غذر میں داعش سے تعلق رکھنے […]

· Comments are Disabled · کالم
سوشلسٹ ملک ہونے کا دعویدار لیکن فری ٹریڈ کا حامی

سوشلسٹ ملک ہونے کا دعویدار لیکن فری ٹریڈ کا حامی

کہنے کو چین اپنے آپ کو ایک سوشلسٹ ملک قرار دیتا ہے لیکن بنیادی طور پر اس کا معاشی نظام بدترین سرمایہ داری نظام پر قائم ہے جہاں مغربی ممالک کے نظام سرمایہ داری کے مقابلے میں انسانی آزادیوں یا آزادئ اظہار رائے  کی کوئی گنجائش نہیں۔ پہلے چینی صدر کے طور پر ڈیوس کے عالمی اقتصادی فورم میں شریک ہونے والے شی جن […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جسٹس نسیم حسن شاہ میموریل لیکچر کا کوئی جواز نہیں

جسٹس نسیم حسن شاہ میموریل لیکچر کا کوئی جواز نہیں

لیاقت علی سارک لا 28جنوری 2017کو کراچی میں ’ نسیم حسن شاہ میموریل لیکچر‘ کا اہتمام کر رہا ہے۔سارک لا جنوب ایشائی تعاون تنظیم سارک کے وکلا ، ججز اور قانون کے پیشے سے تعلق رکھنے والے افراد کی تنظیم ہے ۔ اس تنظیم کے موجود صدر محمود مانڈوی کا تعلق پاکستان سے ہے اور وہ معروف لا فرم ظفر(ایس۔ایم۔ظفر) […]

· Comments are Disabled · کالم
ٹرمپ کے دور کا آغاز، طوفانوں کے جھرمٹ میں 

ٹرمپ کے دور کا آغاز، طوفانوں کے جھرمٹ میں 

آصف جیلانی ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم طوفان سے کم نہیں تھی، لیکن اب ٹرمپ کے صدارتی دور کا آغاز ، ایک نہیں بلکہ کئی طوفانوں کے جھرمٹ میں ہو رہا ہے۔ کئی دہائیوں کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ امریکا کے نئے صدر شدید تنازعات کے ساتھ اپنی معیاد شروع کر رہے ہیں۔  انتخابی مہم اور انتخابی جیت […]

· 1 comment · کالم