Archive for January, 2017

ذوالفقار علی بخاری کی سرگزشت 

ذوالفقار علی بخاری کی سرگزشت 

ڈاکٹر پرویز پروازی ذوالفقار علی بخاری کی سرگزشت کا دیباچہ آغا عبد الحمید نے لکھا اور اس میں آلڈ س ہکسلے کا قول درج کیا ہے ’’ سچ جھوٹ کے پرکھنے کا معیار لکھنے والے کی اہلیت اور قوت اظہار کی قابلیت سے تعلق رکھتا ہے ۔ وہ سچ معلوم ہوتا ہے تو وہ سچ ہے ‘‘ ( صفحہ ۱۴ […]

· 1 comment · ادب
عرب دنیا اور نكاح المسيار

عرب دنیا اور نكاح المسيار

مسیار متعہ کا سنی ایڈیشن ہے۔ مسیار عرب ملکوں کے علاوہ ان مغربی ممالک میں بھی زیر عمل ہے جہاں سنی عرب بستے ہیں۔ نکاح المسیار کو زواج المسيار بھی کہا جاتا ہے۔ مسیار ایک ایسا نکاح ہوتا جس کے تحت فریقین کچھ حقوق سے دستبردار ہو جاتے ہیں، جیسے اکٹھے رہنے کا حق، نان و نفقہ کا حق۔ مسیار […]

· 2 comments · بین الاقوامی
ریاست:نظریات و خیالات ۔ دوسراحصہ

ریاست:نظریات و خیالات ۔ دوسراحصہ

بیرسٹر حمید باشانی میں نے پچھلے کالم میں عرض کیا تھا کہ مغرب کی تیز رفتار ترقی کا رازدو چیزوں میں مضمر تھا۔چرچ کی ریاست سے علیحدگی اور سائنسی شعور کا آغاز۔ ظاہر ہے ترقی کوئی حادثاتی چیز نہیں ہے۔ یہ ایک سلسلہ عمل کا نام ہے۔ اس سلسلہ عمل کے پیچھے کئی گھمبیر اور پیچیدہ عوامل کار فرما ہوتے […]

· Comments are Disabled · کالم
CPEC: Corridor Of Uncertainty

CPEC: Corridor Of Uncertainty

Trade utopia of CPEC will remain incomplete if India is kept out by Khaled Ahmed  The only big thing going for an isolated Pakistan is the China-Pakistan Economic Corridor (CPEC). Unable to tackle its internal security problems — for which it now wrongly blames India — it prefers focusing on the good times the world thinks the Chinese investment of $46 […]

· Comments are Disabled · News & Views
می لارڈ۔بیان بدلنے سے جرم ختم نہیں ہوتا

می لارڈ۔بیان بدلنے سے جرم ختم نہیں ہوتا

علی احمد جان اسلام آباد میں کسی جج صاحب کے گھر میں کام کرنے والی بچی پر پہلے تشدد کی خبریں اور پھر مجسٹریٹ کے سامنے تعزیرات پاکستان کی دفعہ ۱۶۴ کے تحت سیڑھیوں سے گر کر اپنے اوپر چاۓ گرانے والے بیان نے سارے واقعے کو ایک اتفاقی حادثے میں بدل دیا۔ جو بات پیش آیئنہ ہے وہ یہ […]

· Comments are Disabled · کالم
سال نو کی ابتدا باغیوں کو سلام سے کرتے ہیں

سال نو کی ابتدا باغیوں کو سلام سے کرتے ہیں

سانول رضا سال نو کی ابتدا باغیوں کو سلام سے کرتے ہیں ڈاکٹر شاہ محمد مری سے سنتے ہیں مستیں توکلی کی داستان سمو کی کہانی مست کی دنیا کو تہہ و بالا کرنے والے سمو سے محبت کے اس واقعے کے بعد مست پٹڑی سے اترتا چلا گیا، محبت کی اپنی پگڈنڈی ہوتی ہے، یہ دنیاوی راہوں شاہراہوں کی […]

· 2 comments · کالم
ترکی میں خودکش حملے سے نئے سال کا آغاز

ترکی میں خودکش حملے سے نئے سال کا آغاز

ترکی کے شہر استنبول کے گورنر کا کہنا ہے کہ استنبول کے ’رینا نائٹ کلب‘ میں ایک  دہشت گردانہ حملے میں پینتیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کے چالیس افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ استنبول کے گورنر واصپ شاہین کے بقول استنبول کے ایک گنجان آبادی والے علاقے میں قائم اس نائٹ کلب پر یہ حملہ نئے سال […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ڈاکٹر عبدالسّلام، کائناتی بنیادی قوّتیں اور ذرّہِ خدائی

ڈاکٹر عبدالسّلام، کائناتی بنیادی قوّتیں اور ذرّہِ خدائی

آصف جاوید ڈاکٹر عبدالسّلام کا نام کسی تعارّف کا محتاج نہیں۔ سائنس کی دنیا جب بھی اپنے مشاہیر کا ذکر کرے گی تو ان کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر عبدالسّلام کا ذکر بھی کرے گی۔ ڈاکٹر عبدالسّلام، ایک مسلمان ، پاکستانی سائنسداں ، ریاضی داں اور نظری طبعیات کے جیّد عالم تھے، ڈاکٹر عبدالسّلام نے کائنات میں پائی جانے والی چار […]

· 5 comments · علم و آگہی
پشتون نیشنل ازم : داخلی،علاقائی اورعالمی سیاست۔ حصہ اوّل

پشتون نیشنل ازم : داخلی،علاقائی اورعالمی سیاست۔ حصہ اوّل

ایمل خٹک  گزشتہ چند دہائیوں کے واقعات اور سماجی ، سیاسی اور معاشی تبدیلیوں نے پشتون بیلٹ کا نقشہ تبدیل کرکے رکھ دیا ہے۔  داخلی اور خارجی دونوں قسم کی تبدیلیوں سے پشتون معاشرے کی ساخت یعنی فیبرکس میں بنیادی تبدیلیاں رونما ہوئی۔  پاکستان بننے کے بعد غیر جمہوری ہتھکنڈوں اور ریاستی جبر و تشدد کی وجہ سے پشتونوں میں […]

· 1 comment · کالم