Archive for February 8th, 2017

مغربی ممالک کی ترکی کے خلاف سازش

مغربی ممالک کی ترکی کے خلاف سازش

جب سے ترکی کے صدر طیب اردعان نے اسلام کے نام پر اپنے اقتدار کو طول دینا شروع کیا ہے تو ان کے حکومتی اہلکار بھی طرح طرح کی کہانیاں وضع کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ تازہ ترین گوہر افشانی انقرہ کے مئیر کی جانب سے سامنے آئی ہے۔ ترک دارالحکومت انقرہ کے میئر نے خبردار کیا ہے کہ غیر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
نورالنساعنایت خان

نورالنساعنایت خان

آصف جیلانی ٹیپو سلطان کے خاندان کی بیٹی، جس نے برطانیہ کے لئے جان دے دی۔ زمانے کی بھی کیا ستم ظریفی ہے کہ ٹیپو سلطان جو انگریزوں کے خلاف جنگ آزادی میں شہید ہوئے تھے ، ان کے خاندان کی ایک بیٹی نے ٹیپو کی شہادت کے ایک سو پینتالیس سال بعد ، ٹیپو کو شہید کرنے والے انگریزوں کی […]

· 4 comments · تاریخ
پاکستان گیریژن اسٹیٹ، ماضی حال و مستقبل۔ پہلا حصہ

پاکستان گیریژن اسٹیٹ، ماضی حال و مستقبل۔ پہلا حصہ

آصف جاوید ارشد محمود کا شمار پاکستان کے ان نامور ترقّی پسند دانشوروں میں ہوتا ہے، جو عریانیت کی حد تک سچ بولنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں قیام پذیر ہیں، پنجاب سے تعلّق ہے۔ ارشد محمود ایک ایسے دردمند پاکستانی اہلِ دانش ہیں جو کہ سماجی ذمّہ داریوں کا شدید ادراک اور احساس رکھتے ہیں۔ مستقل بنیادوں […]

· 6 comments · کالم