Archive for February 15th, 2017

جماعت الاحرار کا پاکستان میں جہاد جاری رکھنے کا اعلان

جماعت الاحرار کا پاکستان میں جہاد جاری رکھنے کا اعلان

تحریک طالبان کے ایک گروپ جماعت الاحرار کی جانب سے لاہور بم دھماکے ، جس میں پولیس افسروں سمیت تیرہ افراد جاں بحق ہوئے تھے ، کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیان جاری کیا کہ فوج لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے شیڈول کے مطابق انعقاد یقینی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان کے بعد کینیڈا کو جہنّم بنانے کی تیّاریاں شروع ہوگئی ہیں

پاکستان کے بعد کینیڈا کو جہنّم بنانے کی تیّاریاں شروع ہوگئی ہیں

آصف جاوید، ٹورونٹو پاکستان کے بعد اب کینیڈا کو جہنّم بنانے کی تیّاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ انتہا پسند مسلمان جو تارکینِ وطن اور پناہ گزینوں کے روپ میں کینیڈا آکر آباد ہوئے ہیں، اپنی چودہ سو سال پرانی بہیمانہ شریعت کے ساتھ کینیڈا میں ایک نئی زندگی کا آغاز کرنا چاہتے ہیں۔ اِس مقصد کے لئے انتہا پسند ذہنیت […]

· 1 comment · کالم
حمیدہ کھوڑو: نامور مورخ اور موقع پرست سیاست دان 

حمیدہ کھوڑو: نامور مورخ اور موقع پرست سیاست دان 

لیاقت علی اتوار12فروری کو نامورمورخ اور سیاست دان حمیدہ کھوڑو 81سال کی عمرمیں انتقال کرگئیں۔ وہ قیام پاکستان کے بعد سندھ کے پہلے وزیر اعلی ایوب کھوڑو کی بیٹی تھیں۔حمیدہ کھوڑو کا تعلق لاڑکانہ کی کھوڑو فیملی سے تھا ۔ سندھ کے بڑے سیاسی خاندان کھوڑو، بھٹو، قاضی اور چانڈیوکا تعلق لاڑکانہ سے ہے۔ حمیدہ کھوڑو کے والد قیام پاکستا […]

· Comments are Disabled · کالم
جدیدیت بورژوا فلسفہ کارجحان

جدیدیت بورژوا فلسفہ کارجحان

تحریر وتحقیق : پائند خان خروٹی  انسان مسلسل ارتقاء پذیر ہے اور اپنے خمیر میں کسی مخصوص منزل پر روکنے یامطمئن ہوجانے کی خاصیت نہیں رکھتا کیونکہ انسانی وجود کا بنیادی جوہر ہی مسلسل جدوجہد اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والا ارتقائی عمل ہے ۔ اسی مسلسل جدوجہد کی وجہ سے ہی انسان کی اصل عظمت وکردار دیگر […]

· 2 comments · علم و آگہی