Archive for February 20th, 2017

افغانستان میں ریاستوں کی غیر اعلانیہ جنگ ہورہی ہے

افغانستان میں ریاستوں کی غیر اعلانیہ جنگ ہورہی ہے

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ‘دہشت گردی ہمارے عہد کا واضح چیلنج ہے۔ اس چیلنج پر فتح پانے کے لیے ایک پوری نسل کی جانب سے عزم و ہمت درکار ہے‘۔ اتور کو جرمنی کے شہر میونخ میں سکیورٹی کے اُمور پر ہونے والی اہم کانفرنس میں افغان صدر نے خطاب کیا اور اپنے خطاب کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا آپ بیتی لکھنا ممکن ہے؟-1

کیا آپ بیتی لکھنا ممکن ہے؟-1

سبط حسن انفرادی ارادے اور جاری بیانیے کے درمیان تعلق کا مطالعہ  قسط اول ۔ کہانی سننا اور سنانا کیسے تہذیب کی اساس بنا؟ ہم ایک بڑی کہانی کے تسلسل میں پیدا ہوتے ہیں۔ اسی کہانی کے اندر رہتے ہوئے ہم اپنی ایک چھوٹی سی کہانی بناتے ہیں اور پھراس بڑی کہانی سے رخصت ہو جاتے ہیں۔ ہماری کہانی دراصل […]

· 4 comments · علم و آگہی
دہشت گرد اور ان کے سہولت کار

دہشت گرد اور ان کے سہولت کار

بیرسٹر حمید باشانی حضرت لال شہباز قلندر کی درگاہ شریف پر ہشت گردی کا واقعہ دردناک ہے۔افسوس ناک ہے۔مگر نیا نہیں۔غیر متوقع بھی نہیں۔ارباب اختیار کا ر عمل بھی حسب روایت ہی ہے۔بیرونی قوتوں کو مورد الزام قرار دیکر اپنی ذمہ داری سے سبکدوشی یا پھر چند اضطراری اقدامات۔یہ واقعہ کوئی آخری بھی نہیں کہ ارباب اختیار سچائی کو تسلیم […]

· Comments are Disabled · کالم
طلاق ، حلالہ اور ہماری فوج

طلاق ، حلالہ اور ہماری فوج

واجد ثانی گذشتہ چند مہینوں سے میں عدت کے ایام گزار رہا ہوں ۔ جب تیسری طلاق ہوئی تو امام صاحب نے فیصلہ سنادیا کہ بیٹا حلالہ کروانا پڑیگا۔ مجھے حلالہ کروانے پر اعتراض نہیں تھا ۔ میری شرط تھی کہ عورت مجھ سے عمر میں بڑی نہ ہو۔ لیکن جب امام صاحب نے کہا کہ بیٹا حلالہ صرف مرد […]

· Comments are Disabled · کالم