Archive for February 27th, 2017

محمود فال ۔افریقہ کے ایک مصنف کی کہانی سے ماخوذ

محمود فال ۔افریقہ کے ایک مصنف کی کہانی سے ماخوذ

سبط حسن کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے ، افریقہ کے ایک ملک میں ایک شخص رہتا تھا۔ اس کا نام محمود فال اور عمر 37برس تھی۔ اس کا رنگ سیاہی مائل تانبے کی طرح تھا۔ ناک، عقاب کی چونچ کی طرح مڑی ہوئی اور چال بہت پھرتیلی۔۔۔ مگر ایسی پھرتیلی نہ تھی جیساکہ اس کی بے قرار سانپ جیسی […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
انسانی حقوق اور سفر جنیوا

انسانی حقوق اور سفر جنیوا

بیرسٹر حمید باشانی خان وارسا کے ہوائی اڈے پر بہت رش تھا۔امیگریشن کاونٹر کے سامنے لمبی لمبی قطاریں تھیں۔ پہلی لمبی قطار یورپین یونین کے پاسپورٹ رکھنے والوں کی تھی۔دوسری اور انتہائی طویل قطار دوسر ے تمام پاسپورٹ رکھنے والوں کی تھی۔ اس طرح آگے بھی مختلف قطاریں تھیں۔میں دوسری قطار کے آخر میں کھڑا ہوگیا۔یہ قطار بہت سست رفتاری […]

· Comments are Disabled · کالم
نماز کی ادائیگی: کیا عدلیہ میں کرپشن کم ہو جائے گی؟

نماز کی ادائیگی: کیا عدلیہ میں کرپشن کم ہو جائے گی؟

آزاد کشمیر کے نئے چیف جسٹس، چوہدری ابراہیم ضیا ، نے حلف اٹھانے کے بعد عدلیہ میں کرپشن ختم کرنے کی بجائے ملازمین کو نماز کی ادائیگی کی حکم دیا ہے اور اس عمل کو سالانہ ترقی سے مشروط کیا  ہے۔یاد رہے کہ پچھلے ہفتے ہی پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے قرآن کی لازمی تعلیم کا بل […]

· 2 comments · پاکستان
دھماکوں پر پلنے والی حکمرانیاں

دھماکوں پر پلنے والی حکمرانیاں

عطاء الرحمن عطائی سرمایہ داریت کے کعبے کا طواف کرنے والی پارلیمانی سیاست اور نہتی انسانیت کے سینے میں نیزے مار کر خوشی سے چلانے والی چنگیز خصلت ریاستیں عوام کا لہو کسی رونگ ٹرن فلم کے آدم خور کی طرح پی کر ہونٹوں پر زبان پھیرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ ان کی مسلط کردہ جنگ میں دھماکوں کے زلزلوں […]

· 1 comment · بلاگ
Russia’s new game in Afghanistan

Russia’s new game in Afghanistan

Vladimir Putin’s posturing towards Afghanistan has opened a new chapter in the great game in the heart of Asia. by Najib Sharifi A resurgent Russia is making new inroads into Afghanistan, not in the way the former USSR did, but by aligning itself with some of the very extremists whose leaders were involved in the defeat of the Soviet Union’s decade-long invasion of […]

· 1 comment · News & Views
محمد علی جناح: شخصیت اور سیاست

محمد علی جناح: شخصیت اور سیاست

تبصرہ: لیاقت علی بر صغیر کی تقسیم اور دو آزاد ممالک۔۔پاکستان اور بھارت کے قیام کے پس منظر اور مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات نے اس تقسیم میں جو کردار ادا کیا اس بارے میں اب تک لاتعداد کتابیں لکھی جاچکی ہیں اور نہ جانے اورکتنی لکھی جائیں گی۔ان کتابوں میں کچھ ایسی ہیں جو ان لوگوں نے لکھی ہیں […]

· Comments are Disabled · تاریخ