Archive for February, 2017

بڑھاپا ایک بیماری ہے

بڑھاپا ایک بیماری ہے

خالد تھتھال جس رفتار سے سائنس میں نئی نئی دریافتیں اور ایجادات ہو رہی ہیں، اسی رفتار سے مذہب کا دائرہ اثر تنگ ہوتا جا رہا ہے۔ لیکن عمر کے بڑھنے کے نتیجے میں بڑھاپا، موت اور موت کے بعد کی ”زندگی“ کا تصور مذہب کو کسی حد تک آکسیجن مہیا کر رہے ہیں۔ دنیا کے کسی بھی مذہب کے […]

· 2 comments · علم و آگہی
پاک افغان تعلقات  اور نفرت کی جڑ پکڑتی رسُولی

پاک افغان تعلقات  اور نفرت کی جڑ پکڑتی رسُولی

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ گذشتہ سال جب آزادی کی 69ویں سالگرہ منائی جارہی تھی، واہگہ بارڈر پر  خوشگوار موڈ میں پھولوں اور مٹھائیوں کا تبادلہ ہورہا تھا، جبکہ پاک افغان بارڈر پر شدید کشیدگی دیکھنے کو ملی۔دھرنے اور جلوس نکلے،   اشتعال انگیز  طرفین نے ایک دوسرے کے قومی جھنڈے نذرآتش کئے، لڑنے مرنے کے لئے گلے پھاڑے اور  پھر بارڈر کو طویل عرصے کیلئے […]

· 1 comment · کالم
پاکستانی ریاست کے پاس انتہا پسندی کے خاتمے کا کوئی حل نہیں

پاکستانی ریاست کے پاس انتہا پسندی کے خاتمے کا کوئی حل نہیں

جنوبی ایشیائی امور کے جرمن ماہر یوخن ہِپلر کے بقول پاکستان کے پاس انتہا پسندانہ خونریزی کا تاحال کوئی دیرپا حل نہیں ہے۔ گزشتہ ہفتے پاکستان میں یکے بعد دیگر کئی خود کش دہشت گردانہ حملے کیے گئے، جن میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ ان میں سے صرف صوبہ سندھ کے شہر سیہون میں صوفی بزرگ لعل […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مادری زبان کا عالمی دن، کھُرے کے نشان پاکستان تک جاتے ہیں

مادری زبان کا عالمی دن، کھُرے کے نشان پاکستان تک جاتے ہیں

آصف جاوید سنہ 2000 سے لے کر آج تک ہر سال 21 فروری کا دن ، مادری زبان کےعالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ وجہ تسمیہ اس کی یہ ہے کہ مادری زبان کو عالمی دن کے طور پر منانے کی توجّہ وینکوور، کینیڈا میں مقیم ایک بنگالی صاحِب فکر جناب رفیق الاسلام نے اقوامِ متّحدہ کے سیکریٹری […]

· Comments are Disabled · کالم
ایک مسلسل جنگ

ایک مسلسل جنگ

آئینہ سیدہ پاکستان میں جمہوری سوچ اور آمرانہ ذہنیت کے درمیان جنگ سترسال سے جاری ہے اور آمرانہ ذہنوں کی تعداد بدقسمتی سےکم ہونے کی بجائے بڑھتی چلی جارہی ہے وجہ بہت سادہ ہے….شہروں میں رہنے والا متوسط طبقہ پاکستان جیسے تیسری دنیا کے پسماندہ ممالک میں اکثر و بیشتر جمہوریت اور آزادی رائے کی جڑیں کاٹنے والی درانتی ثابت […]

· Comments are Disabled · کالم
The Sufi must Sing

The Sufi must Sing

  by William Dalrymple  Only three days after a suicide bomb went off in Lahore, the bombing by a female IS supporter of the great Sufi shrine of Sehwan Sharif was an especially ominous development for the future of Pakistan. Sufism, and spectacular Sufi music, are two of the most prominent sources of hope, pleasure and tolerance in that increasingly violent […]

· Comments are Disabled · News & Views
اسلاموفوبیا کی حقیقت کیا ہے

اسلاموفوبیا کی حقیقت کیا ہے

· Comments are Disabled · ویڈیو
پاکستان بھی دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرے

پاکستان بھی دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرے

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان مل کر اپنے مشترکہ دشمن کا مقابلہ کریں گے اور پاک افغان سرحد پر سکیورٹی اقدامات دونوں ممالک کے مشترکہ دشمن سے لڑنے کے لیے کیے گئے ہیں۔ جنرل باجوہ نے افغان انتظامیہ کی اس پیشکش کا بھی خیر مقدم کیا ہے کہ وہ پاکستان […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ارشد محمود کی آواز عصر

ارشد محمود کی آواز عصر

لیاقت علی  ارشد محمو د پاکستان کے روشن خیال اور خرد افروزی کے داعی حلقوں میں کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ وہ مسلسل کئی سالوں سے پاکستان کے سیاسی، نظریاتی اور فکری مسائل کے بارے میں لکھ رہے ہیں۔ ان کی ان مسائل کے حوالے سے ایک سوچی سمجھی رائے ہے جسے وہ مدلل انداز میں بلا جھجک بیان […]

· 2 comments · کالم
کیا کینیڈا میں “اسلا موفوبیا “نامی بیماری کا کوئی وجود ہے؟

کیا کینیڈا میں “اسلا موفوبیا “نامی بیماری کا کوئی وجود ہے؟

یہ وہ سوال ہے جو میں گذشتہ ایک ہفتے سے متواتر کینیڈا میں موجود اہلِ علم و دانش سے پوچھ رہا ہوں۔ پندرہ فروری، 2017 کو ہاؤس آف کامنز (کینیڈین پارلیمنٹ) میں بر سرِ اقتدار لبرل پارٹی آف کینیڈا کی نوجوان مسلم ممبر پارلیمنٹ، محترمہ اقراء خالد کی ایک تحریک استحقاق جس کو موشن نمبر 103 کا نام دیا گیا […]

· 1 comment · کالم
افغانستان میں ریاستوں کی غیر اعلانیہ جنگ ہورہی ہے

افغانستان میں ریاستوں کی غیر اعلانیہ جنگ ہورہی ہے

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ‘دہشت گردی ہمارے عہد کا واضح چیلنج ہے۔ اس چیلنج پر فتح پانے کے لیے ایک پوری نسل کی جانب سے عزم و ہمت درکار ہے‘۔ اتور کو جرمنی کے شہر میونخ میں سکیورٹی کے اُمور پر ہونے والی اہم کانفرنس میں افغان صدر نے خطاب کیا اور اپنے خطاب کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا آپ بیتی لکھنا ممکن ہے؟-1

کیا آپ بیتی لکھنا ممکن ہے؟-1

سبط حسن انفرادی ارادے اور جاری بیانیے کے درمیان تعلق کا مطالعہ  قسط اول ۔ کہانی سننا اور سنانا کیسے تہذیب کی اساس بنا؟ ہم ایک بڑی کہانی کے تسلسل میں پیدا ہوتے ہیں۔ اسی کہانی کے اندر رہتے ہوئے ہم اپنی ایک چھوٹی سی کہانی بناتے ہیں اور پھراس بڑی کہانی سے رخصت ہو جاتے ہیں۔ ہماری کہانی دراصل […]

· 4 comments · علم و آگہی
دہشت گرد اور ان کے سہولت کار

دہشت گرد اور ان کے سہولت کار

بیرسٹر حمید باشانی حضرت لال شہباز قلندر کی درگاہ شریف پر ہشت گردی کا واقعہ دردناک ہے۔افسوس ناک ہے۔مگر نیا نہیں۔غیر متوقع بھی نہیں۔ارباب اختیار کا ر عمل بھی حسب روایت ہی ہے۔بیرونی قوتوں کو مورد الزام قرار دیکر اپنی ذمہ داری سے سبکدوشی یا پھر چند اضطراری اقدامات۔یہ واقعہ کوئی آخری بھی نہیں کہ ارباب اختیار سچائی کو تسلیم […]

· Comments are Disabled · کالم
طلاق ، حلالہ اور ہماری فوج

طلاق ، حلالہ اور ہماری فوج

واجد ثانی گذشتہ چند مہینوں سے میں عدت کے ایام گزار رہا ہوں ۔ جب تیسری طلاق ہوئی تو امام صاحب نے فیصلہ سنادیا کہ بیٹا حلالہ کروانا پڑیگا۔ مجھے حلالہ کروانے پر اعتراض نہیں تھا ۔ میری شرط تھی کہ عورت مجھ سے عمر میں بڑی نہ ہو۔ لیکن جب امام صاحب نے کہا کہ بیٹا حلالہ صرف مرد […]

· Comments are Disabled · کالم
ضابطہ حیات

ضابطہ حیات

ہمیں زندہ و پائیندہ قوم ہونے پر فخر ہے، ہم دنیا کی بہترین امّت ہونے پر اتراتے ہیں لیکن دنیا میں کچھ قومیں ایسی بھی ہیں جن کے پاس یہ دونوں چیزیں نہیں ہیں۔ مگر فارسی کا محاورہ ان کے متعلق کچھ یوں کہتا ہے ” مشک آنست کہ خود ببوئید نہ کہ عطار بگوئید“۔ ہمارے معاشرے کا اخلاقی معیار […]

· 1 comment · بلاگ
آپ پاکستان کا کھاتے ہیں

آپ پاکستان کا کھاتے ہیں

ارشد محمود اسلام آباد ایک ہائی فائی کلچر کا نام ہے۔ یہاں چاردیواری کے اندر ایسی پرائیویٹ محفلیں سجتی ہیں جہاں ‘پاکستان‘ اپنی پوری منافقت، عیاری کے ساتھ سامنے ہوتا ہےکہ آپ دانتوں میں اپنی انگلی کاٹ لیں۔ ان محفلوں کی میزبان ایک تعلیم یافتہ لبرل سنگل خاتون بھی ہوسکتی ہے۔ مغربی ناؤنوش کے لوازمات وہاں دستیاب ہوتے ہیں۔ان محفلوں […]

· Comments are Disabled · کالم
قصہ ماسٹر مدن کی گلوکاری کا

قصہ ماسٹر مدن کی گلوکاری کا

مجھے 3 فن کاروں کی کم عمری میں موت کا بہت دکھ رہا ہے۔ ان میں سے 2 کی موت میری پیدائش سے بھی پہلے ہوئی لیکن آج بھی ان کے خیال پر دل لہو سے بھر جاتا ہے۔یہ تین تھے ماسٹر مدن ، امریتا شیر گل اور نسیم بیگم۔جس طرح نسیم بیگم کی موت پر نور جہاں کی طرف […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
افغانستان سے مطالبے کی بجائے پہلے پاکستان سے تو دہشت گردوں کا خاتمہ کرو

افغانستان سے مطالبے کی بجائے پہلے پاکستان سے تو دہشت گردوں کا خاتمہ کرو

سندھ کے شہر سیہون میں لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر ہوئے خودکش حملے کے بعد پاکستانی مسلح افواج نے افغان سفارتکاروں کو جنرل ہیڈکوارٹرز طلب کر کے 76 مطلوب دہشت گردوں کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا ہے۔   تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان میں موجود دہشت گردوں کی نرسریاں ختم کرنے کی بجائے افغانستان سے مطالبے کرنا انتہائی […]

· 3 comments · پاکستان
افغان مسئلہ اور نئی علاقائی سٹرٹیجک منظرنامہ

افغان مسئلہ اور نئی علاقائی سٹرٹیجک منظرنامہ

ایمل خٹک  ماسکو اجلاس کے شرکاء نے کابل انتظامیہ کی مسلمہ حیثیت کو تسلیم کرتے ہوئے افغانستان میں پائیدار امن کی قیام کیلئے بین الا فغانی امن مذاکرات کیلئے کوششیں تیز کرنے پر زور دیا ہے اور مخالفین کو قومی دھارے میں لانے کیلئے پہلے سے منظور اور تسلیم شدہ اصولوں کو ملحوظ خاطر رکھنے اور طالبان سے مذاکرات کیلئے […]

· Comments are Disabled · کالم
وزیر اعظم نواز شریف کی درست تشخیص

وزیر اعظم نواز شریف کی درست تشخیص

لیاقت علی شہباز قلندر کی درگاہ پر حملے کے حوالے سے اپنے بیان  میں وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ یہ حملہ دراصل قائد اعظم کے پاکستان پر ہوا ہے۔ وزیر اعظم کا یہ بیان ظاہر کرتا ہے کہ وہ اس حقیققت کو جان چکے ہیں کہ قائد اعظم کا پاکستان کن سیاسی اور سماجی اقدار پر عمل […]

· Comments are Disabled · کالم