Archive for February, 2017

دہشت گردی سے نجات کیسے پائی جائے؟

دہشت گردی سے نجات کیسے پائی جائے؟

آصف جیلانی  ہمارے ملک میں ہر ، ہولناک دہشت گرد حملے کے بعد ، حکمرانوں کی طرف سے یہ دعوے کئے جاتے ہیں کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے گا اور دہشت گردوں کے خلاف بے رحمانہ آپریشن کیا جائے گا، لیکن دہشت گردی کے سنگین مسئلہ کے حل پر سنجیدگی سے غور نہیں کیا جاتا۔ ۱۶ […]

· 1 comment · کالم
عوام کب تک  ریاست کی جنگجو پالیسیوں کا خمیازہ بھگتیں گے؟

عوام کب تک ریاست کی جنگجو پالیسیوں کا خمیازہ بھگتیں گے؟

مقبول صوفی بزرگ لال شہباز قلندر کے مزار کے احاطے میں ہونے والے خودکش بم حملے میں کم از کم 72 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور درجنوں زخمی ہیں۔ ہلاک شدگان اور زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں طبی حلقوں نے زخمیوں کی تعداد ایک سو سے زائد بتائی گئی ہے۔ پاکستانی عوام پچھلی کئی دہائیوں سے پاک فوج کی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ویلنٹائن ڈےاور مُلائیت

ویلنٹائن ڈےاور مُلائیت

پروفیسر محمد حسین چوہان  محبت ایک فطری جذبہ ہے،اس کو اخلاقی و مذہبی قوانین اور مقامی رسم ورواج کی بھینٹ چڑھا کر دبایا نہیں جا سکتا،اور نہ ہی حکم ناموں کے نفاذ کے ذریعے اس پر پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔انسانی وجود کی ترقی یافتہ شکل شعور میں محبت کے شعلے مدفن ہوتے ہیں،خون کی گردش میں اس کی […]

· Comments are Disabled · کالم
دہشت گردی اور عربی زبان 

دہشت گردی اور عربی زبان 

لیاقت علی  دہشت گردی پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ۔ پاکستان کی ترقی ،خوشحالی اور استحکام کی جڑیں دہشت گردی کے خاتمے میں پیوست ہیں۔ جب تک دہشت گردی ختم نہیں ہوتی ترقی اور خوشحالی کا ہر ایجنڈا ناکام رہے گا لیکن سوال یہ ہے کہ دہشت گردی ختم کیسے ہو ؟ حکومت کا موقف ہے کہ دہشت […]

· Comments are Disabled · کالم
عائشہ جلال کی نئی منطق: جب تک مودی سرکار ہے پاک بھارت میں بریک تھرو مشکل

عائشہ جلال کی نئی منطق: جب تک مودی سرکار ہے پاک بھارت میں بریک تھرو مشکل

محمد شعیب عادل نامور مورخ اور مصنفہ عائشہ جلال نے کہا ہے کہ جب تک انڈیا میں مودی سرکار ہے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بریک تھرو مشکل ہے۔ بی بی سی اردو سروس سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امید تھی کہ دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تجارت کو فروغ ملتا وہ ہو نہیں پایا۔دونوں ممالک […]

· 4 comments · کالم
پاکستان : ایک دن میں چار خودکش حملے

پاکستان : ایک دن میں چار خودکش حملے

پاکستان میں ایک ہی دن میں چار خود کش حملہ آوروں نے بم دھماکے کرتے ہوئے کم از کم چھ افراد کو ہلاک اور متعدد دیگر کو زخمی کر دیا۔ تشدد کی اس نئی لہر سے سکیورٹی کا وہ احساس ریزہ ریزہ ہو گیا ہے، جو عوام میں پیدا ہو چکا تھا۔ بدھ کو تازہ ترین دہشت گردانہ کارروائی پشاور […]

· Comments are Disabled · پاکستان
اسلام دشمنی میں کون آگے؟

اسلام دشمنی میں کون آگے؟

آصف جیلانی امریکا کے صدارتی انتخاب کی مہم کے دوران ، ڈونلڈ ٹرمپ نے جب امریکا میں مسلمانوں کے داخلہ پر پابندی کانعرہ لگایا تھا اور کہا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے ضروری ہے کہ امریکا کے مسلمانوں پر کڑی نگاہ رکھی جائے ، ان کی رجسٹری قائم کی جائے، مسلمانوں کی شناخت کے لئے شناختی […]

· 1 comment · کالم
مغرب میں مسلمانوں کا رویہ

مغرب میں مسلمانوں کا رویہ

خالد تھتھال مسلمانوں کے نزدیک ڈونلڈ ٹرمپ ایک شیطان سے کم نہیں۔ کچھ لوگ اسے ہلاکو خان سے تشبیہ دے رہے ہیں جو خلافت عباسیہ کے دور میں مسلمانوں پر اللہ کا قہر بن کر نازل ہوا تھا۔ لیکن عجیب اتفاق ہے کہ جہاں مغربی ممالک میں موجود لوگ ٹرمپ کی مسلمان مخالف پالیسیوں پر سراپا احتجاج ہیں، وہیں تمام […]

· Comments are Disabled · کالم
جماعت الاحرار کا پاکستان میں جہاد جاری رکھنے کا اعلان

جماعت الاحرار کا پاکستان میں جہاد جاری رکھنے کا اعلان

تحریک طالبان کے ایک گروپ جماعت الاحرار کی جانب سے لاہور بم دھماکے ، جس میں پولیس افسروں سمیت تیرہ افراد جاں بحق ہوئے تھے ، کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیان جاری کیا کہ فوج لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے شیڈول کے مطابق انعقاد یقینی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان کے بعد کینیڈا کو جہنّم بنانے کی تیّاریاں شروع ہوگئی ہیں

پاکستان کے بعد کینیڈا کو جہنّم بنانے کی تیّاریاں شروع ہوگئی ہیں

آصف جاوید، ٹورونٹو پاکستان کے بعد اب کینیڈا کو جہنّم بنانے کی تیّاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ انتہا پسند مسلمان جو تارکینِ وطن اور پناہ گزینوں کے روپ میں کینیڈا آکر آباد ہوئے ہیں، اپنی چودہ سو سال پرانی بہیمانہ شریعت کے ساتھ کینیڈا میں ایک نئی زندگی کا آغاز کرنا چاہتے ہیں۔ اِس مقصد کے لئے انتہا پسند ذہنیت […]

· 1 comment · کالم
حمیدہ کھوڑو: نامور مورخ اور موقع پرست سیاست دان 

حمیدہ کھوڑو: نامور مورخ اور موقع پرست سیاست دان 

لیاقت علی اتوار12فروری کو نامورمورخ اور سیاست دان حمیدہ کھوڑو 81سال کی عمرمیں انتقال کرگئیں۔ وہ قیام پاکستان کے بعد سندھ کے پہلے وزیر اعلی ایوب کھوڑو کی بیٹی تھیں۔حمیدہ کھوڑو کا تعلق لاڑکانہ کی کھوڑو فیملی سے تھا ۔ سندھ کے بڑے سیاسی خاندان کھوڑو، بھٹو، قاضی اور چانڈیوکا تعلق لاڑکانہ سے ہے۔ حمیدہ کھوڑو کے والد قیام پاکستا […]

· Comments are Disabled · کالم
جدیدیت بورژوا فلسفہ کارجحان

جدیدیت بورژوا فلسفہ کارجحان

تحریر وتحقیق : پائند خان خروٹی  انسان مسلسل ارتقاء پذیر ہے اور اپنے خمیر میں کسی مخصوص منزل پر روکنے یامطمئن ہوجانے کی خاصیت نہیں رکھتا کیونکہ انسانی وجود کا بنیادی جوہر ہی مسلسل جدوجہد اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والا ارتقائی عمل ہے ۔ اسی مسلسل جدوجہد کی وجہ سے ہی انسان کی اصل عظمت وکردار دیگر […]

· 2 comments · علم و آگہی
دہشت گردوں نے حکومتی دعوے غلط ثابت کر دیئے

دہشت گردوں نے حکومتی دعوے غلط ثابت کر دیئے

لاہور میں اسمبلی ہال کے قریب ہونے والے ایک ’بڑے دھماکے‘ کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور 71 زخمی ہو گئے ہیں۔ہلاک ہونے والوں میں ڈی آئی جی ٹریفک لاہور احمد مبین اور ایس ایس پی پنجاب پولیس زاہد گوندل بھی شامل ہیں۔ اس خود کش حملے کی ذمہ داری جماعت الاحرار نے قبول کر لی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان میں داعش طاقت حاصل کررہی ہے

پاکستان میں داعش طاقت حاصل کررہی ہے

بلوچ آزادی پسند و قوم دوست رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ٹوئٹر‘‘ پراپنے تازہ ترین چند ٹوئیٹ پیغام میں کہا ہے کہ’’پاکستانی آئی ایس آئی کی سرپرستی میں داعش طاقت حاصل کر رہی ہے۔ اگر مہذب دنیا اس طرف توجہ نہیں دیتی ہے تو پوری دنیا کو زیادہ نقصان اٹھانا پڑے گا۔‘‘انہوں نے کہا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان : مسلمانوں کا ملک یا ’نفاذ اسلام کی تجربہ گاہ

پاکستان : مسلمانوں کا ملک یا ’نفاذ اسلام کی تجربہ گاہ

ترتیب: لیاقت علی کراچی لٹریری فیسٹول کے ایک سیشن کی روئداد کراچی لٹریری فیسٹول میں جہاں علم وادب اور آرٹ کے مختلف شعبوں کے بارے میں متعدد سیشن منعقد ہوئے وہاں ایک سیشن پاکستان کی تاریخ کی حوالے سے بھی منعقد ہوا۔ معروف شاعر اور کالم نگار حارث خلیق نے اس سیشن کو ماڈریٹ کیا جب کہ ماہرین کے پینل […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم ویلنٹائینز ڈے ہر گز نہیں منائیں گے

ہم ویلنٹائینز ڈے ہر گز نہیں منائیں گے

علی احمد جان چار جماعتیں انگریزی میں پڑھے، لنڈے کی جینز کیساتھ مائیکل جیکسن کی تصویر والی ٹی شرٹ پہنے ہاتھوں میں سرخ پھول اٹھائے یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ ان کی نسل بھی بدل چکی ہے اور وہ انگریز کے بچے ہیں۔ یہی لوگ اپنی ان حرکتوں کو ویلنٹا ئینز ڈے منانا کہتے ہیں ۔ ان بد بختوں کو […]

· Comments are Disabled · کالم
ویلنٹائن ڈے پر پابندی یا بڑھتی ہوئی اسلامائزیشن

ویلنٹائن ڈے پر پابندی یا بڑھتی ہوئی اسلامائزیشن

حیدر چنگیزی سینٹ ویلنٹا ئن ڈے جسے ویلنٹائن ڈے کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے ، ایک مخصوص عالمی دن ہے جو ہر سال14 فروری کو اکثر مغربی اور سیکولر ممالک میں سرکاری اور غیر سرکاری طور پر منایا جاتا ہے۔ ویلنٹائن ڈے ویسے تو عیسائی مذہب کا تہوار ہے لیکن یہ تہوار دنیا کے تمام مغربی ممالک […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ترکی : جمہوریت سے آمریت کی طرف گامزن

ترکی : جمہوریت سے آمریت کی طرف گامزن

ترکی میں انتخابات کے محکمے نے سولہ اپریل کو ریفرنڈم کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اس ریفرنڈم میں ترک عوام ملک میں پارلیمانی نظام ختم کر کے صدارتی نظام نافذ کرنے سے متعلق فیصلہ دیں گے کیونکہ ترک صدر ایردوآن صدارتی نظام کے خواہش مند ہیں۔ خلافت عثمانیہ کا دور ختم ہونے کے بعد وجود میں آنے والی جدید ترک […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
یک جہتی کا بیانیہ

یک جہتی کا بیانیہ

بیرسٹر حمید باشانی ہم پہلے بھی کئی باربھارت کو سبق سیکھا چکے ہیں۔ اور اگر یہ باز نہ آیا تو پھر اب کی بار ایسا سبق سیکھائیں گے جو تا قیامت یاد رکھے گا۔بھارت اب زیادہ دیر تک کشمیریوں کو اپنا غلام نہیں رکھ سکتا۔ یہ سال کشمیر کی آزادی کا سال ہے۔بھارت کو اب ذلیل و خوار ہو کر […]

· Comments are Disabled · کالم
مسئلہ افغانستان : نئی روسی اور چینی سفارتکاری

مسئلہ افغانستان : نئی روسی اور چینی سفارتکاری

ایمل خٹک کیا نئی امریکی انتظامیہ کے آنے سے عالمی سٹرٹیجک منظر نامہ بدل رہا ہے ؟ ان تبدیلیوں کی نوعیت اور سمت کیا ہوگی ؟ اوراس کے ہمارے علاقے پر کیا اثرات مرتب ہونگے؟ ۔ یہ سوالات آجکل ہر جگہ پر زیر بحث ہیں ۔ عالمی اور علاقائی طاقت کے مراکز میں نئی امریکی انتظامیہ کی ممکنہ پالیسیوں اور […]

· Comments are Disabled · کالم