Archive for March, 2017

اسلام اور مساجد سے متعلق مزید قوانین کا مطالبہ

اسلام اور مساجد سے متعلق مزید قوانین کا مطالبہ

جرمن چانسلر میرکل کی قدامت پسند سیاسی جماعت کے ایک مرکزی رہنما نے ملک میں اسلام اور مساجد سے متعلق مزید قوانین کا مطالبہ کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ مطالبہ بھی کیا کہ ملک کی تمام مساجد میں خطبے جرمن زبان میں دیے جانا چاہییں۔ چانسلر انگیلا میرکل کی قیادت میں موجودہ وفاقی حکومت ایک وسیع تر مخلوط حکومت […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پاکستانی رِیاست اور مُلاؤں کی سرپرستی

پاکستانی رِیاست اور مُلاؤں کی سرپرستی

یوسف صدیقی رجعت پسند ملاؤں کے دباؤمیں آکر ریاستی اداروں کی طرف سے عوام کے ذہنوں میں جبراََ مذہب کا تصور راسخ کر نے کے مضر اثرات نے ملک و قوم کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔مذہب کی آڑ لے کر ذاتی مفادات کے لیے پہلے قیام پاکستان کی مخالفت میں ایڑی چوٹی کا زور لگانے والے اَب اِسی ملک کے […]

· 1 comment · بلاگ
کیپٹن امریندر سنگھ کا مشن اور حسین حقانی

کیپٹن امریندر سنگھ کا مشن اور حسین حقانی

نصرت جاوید پاکستان سے محبت اور اسے ”تباہ“ کرنے والے سیاست دانوں سے شدید نفرت میں مبتلا لوگ ان دنوں بہت مضطرب دکھائی دے رہے ہیں۔اصل غصہ انہیں اس بات پر ہے کہ سپریم کورٹ نے ابھی تک پانامہ کے بارے میں اپنا فیصلہ سناکر نواز شریف کو وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے فارغ نہیں کیا۔ایسا ہوجائے تو موصوف کی […]

· Comments are Disabled · کالم
رحمت العالمین کو زِحمت العالمین نہ بنائیے

رحمت العالمین کو زِحمت العالمین نہ بنائیے

آصف جاوید پاکستان میں توہینِ مذہب اور توہینِ رسالت کی آڑ میں اظہارِ رائے کی پابندی، ریاست پاکستان کا بہت ہی پرانا اور آزمودہ حربہ ہے۔ ریاست اپنے آئین کے آرٹیکل 19 میں نمائشی طور پر اظہارِ رائے کی آزادی کی لولی لنگڑی ضمانت تو دیتی ہے ۔ مگر زمینی صورتحال بالکل بر عکس ہے۔ سوچ و فکر پر پابندی […]

· 7 comments · کالم
سوشل میڈیا کے مخالفین غلط نہیں

سوشل میڈیا کے مخالفین غلط نہیں

علی احمد جان کیوبا کے انقلاب کے دوران فیدرل کاسترو کے ساتھی چی گویرا کسی ایسی جگہ اپنے مخالفین کے ساتھ جنگ میں مصروف تھے جو وہاں کے مقامی لوگوں کی چراہ گاہ بھی تھی۔ ایک گھمسان کی لڑائی کے بعد جب ہر طرف خاموشی چھا گئی تو چی گویرا حالات کا جائزہ لینے اپنے کمین گاہ سے باہر آیا […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارت اور امریکہ کے درمیان لاجسٹک معاہدہ

بھارت اور امریکہ کے درمیان لاجسٹک معاہدہ

پاکستان نے امریکا و بھارت کے درمیان لاجسٹک تعاون کے شعبے میں ہونے والے معاہدے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ نے کہا کہ اس لاجسٹک معاہدے کے ذریعے بھارت و امریکا نے بحرِ ہند میں اپنے لیے پہلے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
افغانستان تہذیبوں کا پینگوڑا مگر سامراجیوں کا قبرستان ۔ آخری حصہ

افغانستان تہذیبوں کا پینگوڑا مگر سامراجیوں کا قبرستان ۔ آخری حصہ

عبدا لحئی ارین افغانوں (پشتونوں) کی تاریخ میں کوشانی جن کو تاریخ دان کوشی یا یوچی لکھتے ہیں۔ یہ لفظ در اصل پشتو زبان کے کوچی سے نکلا ہوا ہے جو بعد میں کوشی یا یوچی بن گیا ہے۔ اس پشتون سلطنت کی بنیاد پشتون کوچی قبائل نے (70-225ام ز) میں رکھی تھی۔ مشہور بادشاہ کنیشکہ جس کی سلطنت کاپیسہ […]

· 1 comment · کالم
آداب اور ترقی 

آداب اور ترقی 

فرحت قاضی آپ نے یہ لطیفہ سنا ہوگا دو بندے ایک سٹاپ پر کھڑے بس کا انتظا ر کر رہے تھے گاڑی آگئی تو ایک نے ذرا پیچھے ہٹ کردوسرے کے لئے راہ بناتے ہوئے کہا:’’آپ تشریف لے جاہیے‘‘ دوسرا بھی سرتاپا آداب تھا۔ اس نے کہا:’’جی پہلے آپ‘‘پہلابولا:’’پہلے آپ جناب‘‘ اس ’’پہلے آپ پہلے آپ‘‘ میں گاڑی روانہ ہوگئی […]

· Comments are Disabled · کالم
مسلمانوں کیلئے نئی تحریک کی ضرورت

مسلمانوں کیلئے نئی تحریک کی ضرورت

ظفر آغا مسلم تباہی اور سیاسی زوال کا ایک لامتناہی سلسلہ ہے جس کا ذکر راقم الحروف پچھلے کالموں میں کرتا رہا ہے۔ اس زوال کے تاریخی اسباب پر بھی روشنی ڈالی گئی کہ کس طرح یوروپ سائینسی علوم سے مالا مال ہوکر ایک جدید صنعتی تہذیب کو گلے لگاکر مسلمانوں سے آگے نکل گیا اور مسلمان ہاتھ ملتے رہ […]

· Comments are Disabled · کالم
ایران کے لیے جاسوسی کرنے پر پاکستانی کو سزا

ایران کے لیے جاسوسی کرنے پر پاکستانی کو سزا

جرمنی میں ایک پاکستانی شہری کو ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں سوا چار سال کی سزائے قید کا حکم سنا دیا گیا ہے۔ اکتیس سالہ مصطفیٰ حیدر نقوی ایرانی محافظین انقلاب کے مبینہ حملوں کے لیے جرمنی میں اہداف کی تلاش میں تھا۔ جرمن دارالحکومت برلن سے27 مارچ کو ملنے والی نیوز ایجنسی اے ایف پی کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
بھارتی سیاست اور مسلمان

بھارتی سیاست اور مسلمان

بیرسٹر حمید باشانی خان بھارتی ریاست اتر پردیش میں جنتا پارٹی کی تاریخی اور بے مثال جیت نے کئی سوال کھڑے کر دیے ہیں۔ان میں ایک بڑاسوال یہ ہے کہ بھارت کی آئندہ سیاست میں مسلمانوں کا مستقبل کیا ہے ؟ اس سوال کا جواب بہت سیدھا سادہ ہے۔ میں ان ہی کالموں میں کئی بار یہ جواب عرض کر […]

· Comments are Disabled · کالم
مذہبی جذباتیت، عدالتی فرائض اور ریاستی ذمہ داریاں

مذہبی جذباتیت، عدالتی فرائض اور ریاستی ذمہ داریاں

ارشد نذیر بھٹہ اگرامن پسندی اور اسلام کے معاشی نظام کی بالادستی ثابت کرنے کی سیاست کرنی ہو، تو دریائے فرات کے کنارے کتا کی مثال دے کر سب کو چپ کرا دیا جاتا ہے۔ اگراسلام کے نام پر سیاست کرنی ہو، تو آئینِ پاکستان کی اسلامی شقوں پر ایسے ججز بھی جو خوشامدیں کرکے اور سفارشی طورپر بھرتی ہوئے […]

· 1 comment · کالم
نسل انسانی کے لئے نشاۃ ثانیہ ۔۔۔

نسل انسانی کے لئے نشاۃ ثانیہ ۔۔۔

پا ئند خان خروٹی ادب اور سیاست کی رنگینی اور خوبصورتی ترقی پسدانہ نظریات سے وابستہ ہے اور ترقی پسند ادب معاشی آسودگی ،سیاسی آزادی اور معاشرتی مساوات کو یقینی بنانے کیلئے طبقات پرمبنی استحصالی نظام کے خاتمے کو اولین شرط قرار دیتا ہے ۔ اہل علم ودانش کاسماج میں اہم فریضہ سماج میں موجودہ طبقاتی تضاد کو اجاگر کرنا […]

· 6 comments · ادب
داعش سے چھٹکارے کے بعد، شیعہ ملائیشا کی دہشت گردی کا خوف

داعش سے چھٹکارے کے بعد، شیعہ ملائیشا کی دہشت گردی کا خوف

عراق کے شہر موصل میں نام نہاد شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے جہادیوں کی ہار یقیناً ان کی تنظیم کے لیے ایک بڑی ناکامی ہوگی۔ لیکن اس سے عراق میں امن قائم ہونے والا نہیں ہے۔ اس وقت موصل کے قدیم شہر میں داعش کی سخت مزاحمت کے سبب عراقی فوج پیش قدمی نہیں کر پا رہی ۔ لیکن […]

· 1 comment · بین الاقوامی
Khalid Masood: from Kent schoolboy to Westminster attacker

Khalid Masood: from Kent schoolboy to Westminster attacker

Born Adrian Elms, raised Adrian Ajao, died Khalid Masood. Shifting identity and simmering anger put popular pupil on destructive path Masood – then Adrian Ajao – pictured after a 24-hour sponsored football match in his school days. Photograph: Huntleys school website by Sandra Laville and Robert Booth In an old school photograph, the smiling face of Adrian Ajao is a picture of a […]

· 1 comment · News & Views
برطانیہ میں شدت پسندی کے اسباب پر پردہ پوشی

برطانیہ میں شدت پسندی کے اسباب پر پردہ پوشی

آصف جیلانی  ۲۲ مارچ کو لندن میں پارلیمنٹ پر چاقووں سے لیس ۵۲ سالہ نو مسلم خالد مسعود کا حملہ ، پارلیمنٹ پر پہلا حملہ نہیں تھا۔ مجھے بخوبی یاد ہے کہ ۱۷ جون ۱۹۷۴ کو آیرش ریپبلیکن آرمی نے پارلیمنٹ پر بم کا زبردست حملہ کیا تھا جس کے بعد ویسٹ منسٹر ہال میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ جانی […]

· 2 comments · کالم
اسلام آباد: حکومت مدرسوں کے پھیلاؤ کو روکنے میں ناکام

اسلام آباد: حکومت مدرسوں کے پھیلاؤ کو روکنے میں ناکام

ایک تازہ سرکاری جائزے کے مطابق پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں مذہبی مدرسوں کی مجموعی تعداد ہائی اسکول تک کی سطح کے سرکاری تعلیمی اداروں کی کل تعداد سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ اس سروے کے مطابق گزشتہ چار برسوں کے دوران پاکستانی دارالحکومت میں کوئی ایک بھی نیا سرکاری اسکول قائم نہیں کیا گیا لیکن اس دوران شہر […]

· 1 comment · پاکستان
تبدیلی کون لائے گا؟

تبدیلی کون لائے گا؟

فرحت قاضی پاکستان بھارت کے ساتھ کشمیر کے مسئلہ پر تخلیق کے روز اول سے ہی نبرد آزما ہے مگر افغانستان میں ثور انقلاب اور روس اور امریکہ کی جنگ میں فرنٹ لائن کا کردار اور بعدا زاں نائن الیون کے ہولناک واقعہ نے اسے ایک مرتبہ پھر جنگ کی آگ میں دھکیل دیا تین دہائیوں پر محیط اس مسلسل […]

· Comments are Disabled · کالم
مُلا ملٹری الائنس کا ماضی اور حال  

مُلا ملٹری الائنس کا ماضی اور حال  

ایمل خٹک   مُلا ملٹری الائنس کی اصطلاح ایک نئی سیاسی اصطلاح ہے۔ جو سال 2002 میں مذہبی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل ( ایم ایم اے) کے برسراقتدار آنے کے بعد رواج پائی۔ اصطلاح کی وضع اور رواج پانے کی تاریخ تو بہت مختصر ہے مگر اس اتحا د کی بنیادیں کئی سال پہلے رکھی گئیں تہیں اور […]

· 2 comments · کالم
لندن حملہ: اسلامک اسٹیٹ نے ذمہ داری قبول کر لی

لندن حملہ: اسلامک اسٹیٹ نے ذمہ داری قبول کر لی

لندن دہشت گردانہ حملے میں ملوث شخص کی نشاندہی کر دی گئی ہے۔ باون سالہ خالد مسعود برطانیہ ہی میں پیدا ہوا تھا۔ اس سے قبل شدت پسند گروپ ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے لندن حملے کی ذمہ داری قبول کر لی تھی۔ برطانوی پولیس نے لندن میں دہشت گردانہ حملہ کرنے والے شخص کی نشاندہی کر دی ہے۔ برٹش پارلیمنٹ کے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی