Archive for March 12th, 2017

کیا کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا کوئی وجود ہے؟

کیا کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا کوئی وجود ہے؟

کیا کینیڈا کو بنیاد پرست مسلمانوں کے اسلامو فاشزم سے خطرہ ہے؟ کیا بنیاد پرست اور فاشسٹ مسلمانوں نے کینیڈا کے سیاسی نظام میں اپنے ہائیڈ آئوٹس بنا لئے ہیں؟اسلام میں ہم جنس پرستی کی ممانعت ہے، اگر کینیڈا کے ہم جنس پرست، ہوموفوبیا کے خلاف قرارداد لائیں، تو کیا مسلمان ہوموفوبیا کے خلاف قرارداد کی حمایت کریں گے؟ ٹیگ […]

· Comments are Disabled · ویڈیو
بی جے پی نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے

بی جے پی نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے

  بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی آبادی کے لحاظ سے ملک کی سب سے بڑی ریاست، اتر پردیش کے انتخابات جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ بھارت کی اس شمالی ریاست کی آبادی 220 ملین ہے۔ بی جے پی کے صدر امت شاہ کے مطابق ان کی جماعت کو پچھتر فیصد ووٹ ملے ہیں۔ انہوں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پاکستان کی افغان پالیسی کا مخمصہ

پاکستان کی افغان پالیسی کا مخمصہ

ایمل خٹک  دہشت گردی کے خلاف پے درپے آپریشنوں کے باوجود پاکستان کی انسداد دہشت گرد پالیسیوں کو بین الاقوامی سطع پر قبولیت اور پذیرائی نہیں مل رہی ہے۔ الٹا اس سلسلے میں پاکستان پر بیرونی دباؤ میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ اس صورتحال پر سوچنے اور سنجیدہ غوروحوض کی ضرورت ہے ۔ ان سطور میں بار بار اس […]

· Comments are Disabled · کالم
ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد شہری

ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد شہری

علی احمد جان آج دنیا پر معاشی غلبے کے خواہش مندچینی کبھی افیون کی لت کا شکار تھے اور آج کی دنیا میں خود کو سب سے زیادہ مہذب کہلانے والے انگریز ان کو یہ موزی نشہ مہیا کیا کرتے تھے اور افیون کی چینوں سے تجارت کے لئے جنگیں بھی لڑیں ۔ انگریز وں کے چین کے ساتھ افیون […]

· 1 comment · کالم