Archive for March, 2017

گڈ بائی لینن

گڈ بائی لینن

سلمیٰ اعوان اخبارات میں چھپنے والی اِس خبر کو کتنے لوگوں نے پڑھ کر کیا کیا نہیں سوچاہوگا۔کہ ماضی کی اِس عظیم انقلابی شخصیت کو ایک دن یہ بھی دیکھنا تھا کہ حکمران یونائیٹڈ رشیا پارٹی کے بیشتر ارکان کی جانب سے چلائی جانے والی اِس مہم میں یہ مطالبہ کہ دارلحکومت کے مرکز میں لینن کے مقبرے کی موجودگی […]

· 1 comment · کالم
برصغیر کی تاریخ کا اہم سنگ میل 

برصغیر کی تاریخ کا اہم سنگ میل 

آصف جیلانی پورے۷۷ برس قبل چوبیس مارچ کو لاہور کے منٹو پارک میں آل انڈیا مسلم لیگ کے تین روزہ سالانہ اجلاس کے اختتام پر وہ تاریخی قرار داد منظور کی گئی تھی جس کی بنیاد پر مسلم لیگ نے بر صغیر میں مسلمانوں کے جدا وطن کے حصول کے لیے تحریک شروع کی تھی اور سات برس کے بعد […]

· Comments are Disabled · کالم
فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کر دی گئی

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کر دی گئی

پاکستان میں فوجی عدالتوں کی میعاد میں توسیع کا بل منظور ہو گیا ہے۔ پاکستان میں اُس دو سالہ قانون کی مدت سات جنوری کے روز پوری ہو گئی تھی، جس کے تحت انسداد دہشت گردی کی خاطر خفیہ فوجی عدالتوں کا قیام عمل میں لایا گیا تھا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کے خبردار کرنے کے باوجود پاکستانی پارلیمان نے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کامریڈ بھگت سنگھ اور ھندی سینما

کامریڈ بھگت سنگھ اور ھندی سینما

ذوالفقارعلی زلفی کامریڈ بھگت سنگھ ان چند سیاسی رہنماؤں میں سے ایک ہیں جن کی انقلابی زندگی، نظریات اور شہادت ہندی سینما کی دلچسپی کا مرکز رہے ہیں۔ گوکہ ان کی زندگی پر دیگر زبانوں تامل، ملیالم اور بنگالی وغیرہ میں بھی فلمیں بنائی گئی ہیں مگر چونکہ زیر نظر موضوع کا تعلق مرکزی سینما سے ہے اسی لیے صرف […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
پاکستان بطورعسکری ریاست اوراس کے مسائل

پاکستان بطورعسکری ریاست اوراس کے مسائل

ارشد محمود  کون نہیں جانتا، پاکستان کی غالب مضبوط، با اثر قوت، پاکستان کی فوج ہے۔ اس کے حجم، قوت اوراثرمیں پچھلے 50 سال سے مسلسل دن دگنی رات چگنی ترقی ہوتی چلی گئی ہے۔ یہ بھی نہیں کہ آرمی محض ایک دفاعی ادارہ ہے۔ بلکہ ریاست کے تمام سیاسی،داخلی و خارجہ سیکورٹی، بین الاقوامی تعلقات کے امور میں اس […]

· 1 comment · کالم
انڈیا کی نہیں،اپنی فکرکیجیے

انڈیا کی نہیں،اپنی فکرکیجیے

ایاز امیر کیا ہمیں اس سے کوئی سروکار ہونا چاہیے کہ نریندر مودی ایک انتہا پسند ہندو ہیں اور وہ انڈیا کو ایک ہندو ریاست میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں؟ ہم خود ایک انتہا پسند مسلم ریاست ہیں۔ آپ ذرا لفظ ”سیکولر‘‘ منہ سے نکال کر دیکھیں، یا یہ کہیں کہ مذہب اور سیاست دو الگ چیزیں ہیں تو ہم […]

· 1 comment · کالم
افغانستان تہذیبوں کا پینگوڑا مگر سامراجیوں کا قبرستان ۔حصہ دوئم۔

افغانستان تہذیبوں کا پینگوڑا مگر سامراجیوں کا قبرستان ۔حصہ دوئم۔

عبدا لحئی ارین تاریخی طور پر افغانستان تہذیبوں کا پنگوڑا رہا ہے۔ قبل از تاریخ میں جب آریائی قبیلے (ارین) اریانہ ویجہ کے علاقے سے نکل کر کوہ ہندوکُش، نجدی (بلخ) اور باختر ( پشتونخوا) کے علاقوں میں آکر آباد ہوئے تھے، تاہم بعد میں جب یہاں ان کی آبادی بڑھ گئی تھی اور اُن کو اپنے مال مویشیوں و […]

· 2 comments · کالم
قرار داد لاہور اور مولوی اے۔کے فضل الحق

قرار داد لاہور اور مولوی اے۔کے فضل الحق

لیاقت علی کوئی 77سال قبل 23 مارچ 1940 کو آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس منعقدہ منٹو پارک لاہور میں ایک قرار دادمنظور کی گئی جسے آج ہم’ قرار داد پاکستان‘ کے نام سے جانتے ہیں۔ اس قرار داد میں پہلی دفعہ مطالبہ پاکستان کو آئین اور قانون کی اصطلاحات میں بیا ن کیا گیا تھا۔ قبل ازیں مسلم […]

· 1 comment · کالم
فوجی عدالتوں سے ملک کو محفوظ نہیں بنایا جا سکتا

فوجی عدالتوں سے ملک کو محفوظ نہیں بنایا جا سکتا

پارلیمنٹ میں حزب مخالف کی سب سے بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں کے قانون سے پاکستان کو محفوظ بنانے کی باتیں محض بہلاوا ہے۔ پیر کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملے پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید نوید […]

· Comments are Disabled · پاکستان
اور اب نوروز کا جشن بھی کافر

اور اب نوروز کا جشن بھی کافر

علی احمد جان ماضی میں زرتشتوں کی مقدس سر زمین آذر بائجان میں ایک بار عید الاضحیٰ کا دن گزارنے کا موقع ملا تو یہ دیکھ کر میری حیرت کی انتہا نہ رہی کہ یہاں نہ کوئی بکرا منڈی سجی تھی، نہ گھروں کے صحن سے قربانی کے بکروں کی منمنانے کی آوازیں آرہی تھیں ، نہ قربانی کی کھالوں […]

· 1 comment · کالم
شطرنج کے کھلاڑی

شطرنج کے کھلاڑی

سبطِ حسن (پریم چند کی ایک کہانی سے ماخوذ) بہت سال پہلے کی بات ہے، ہمارے علاقے پر بادشاہ حکومت کیا کرتے تھے۔ بادشاہوں کے ساتھی چند سو لو گ تھے۔ بادشاہ اور اس کے ساتھی مل کر لوگوں پر حکومت کیا کرتے تھے۔ یہ لوگ مل کر لوگوں کو ڈراتے تھے اور انھیں تکلیف میں دو چار کرنے کی […]

مذہبی تقدس اور عقل کا ٹکراؤ

مذہبی تقدس اور عقل کا ٹکراؤ

سعید اختر ابراہیم قیام پاکستان کو ستر برس ہونے کو آئے ہیں اور آج اکثر لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال بڑی شدت سے سر اٹھا رہا ہے کہ آیا اس ملک کے قیام کیلئے مذہبی پریکٹس کا جو نعرہ لگایا گیا تھا وہ محض کہیں ایک نعرہ ہی تو نہیں تھا جسکا مقصد عام مسلمانوں کے جذبات بھڑکا کر […]

· 4 comments · علم و آگہی
گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ پاکستانی ریاست کی زیادتیاں

گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ پاکستانی ریاست کی زیادتیاں

بیرسٹر حمید باشانی ارباب اختیار اج کل گلگت بلتستان کے بارے میں فکر مند ہیں۔وہ اس علاقے کے مستقبل پر غور کر رہے ہیں۔وہ اس کی آئینی حیثیت کے از سر نو تعین کے بارے میں صلاح و مشورہ کر رہے ہیں۔اس مشق کی ایک وجہ تو چین ہے۔چینی حکام چاہتے ہیں کہ وہ پاک چائنا معاشی راہدری پر لگائے […]

· Comments are Disabled · کالم
نیا نہیں بلکہ جناح کا بیانیہ چاہیے

نیا نہیں بلکہ جناح کا بیانیہ چاہیے

ارشد بٹ ایڈووکیٹ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے 11 اگست 1947 کو پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی کے اجلاس میں اسمبلی کے پہلے صدر اور نامزد گورنر جنرل کی حیثیت سے نئی مملکت پاکستان کے آئینی، قانونی، سیاسی، مذہبی اور سماجی بیانیہ کے خدوخال واضح کر دئے تھے۔ قائد کا آئین ساز اسمبلی سے یہ خطاب […]

· Comments are Disabled · کالم
توہین مذہب کے جھوٹے الزام اور پاکستانی ذرائع ابلاغ کاافسوس ناک کردار

توہین مذہب کے جھوٹے الزام اور پاکستانی ذرائع ابلاغ کاافسوس ناک کردار

تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان میں ناقدین کو خاموش کرنے کا طاقتور آلہ توہین مذہب کا قانون ہے۔ اس قانون کے تحت گرفتار ہونے والے کو موت سزا کا سامنا بھی ہو سکتا ہے۔ مذہبی مدارس کی بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ سے معاشرے میں انتہا پسندرویوں میں اضافہ ہوچکا ہے۔پاکستان کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کا رول بھی بہت […]

· 1 comment · پاکستان
بھارت:مسلمانوں کی شکست کے ذمہ دار خود مسلمان

بھارت:مسلمانوں کی شکست کے ذمہ دار خود مسلمان

بھارتی پریس سے ۔۔۔ظفر آغا پچھلے ہفتہ یو پی چناؤ میں ہم لکھنؤ ہار گئے۔کیا اس شکست کا ذمہ دار محض سنگھ پریوار تھا ؟ اس سوال کے جواب سے قبل اس سے جڑے چند سوالات کہ کیا 1856 میں واجد علی شاہ کی شکست کا ذمہ دار بھی سنگھ پریوار تھا اور اس کے بعد 1857 میں مغلوں کا […]

· 1 comment · کالم
ٰمودی کا ہم زاد ، اتر پردیش کا وزیر اعلی

ٰمودی کا ہم زاد ، اتر پردیش کا وزیر اعلی

آصف جیلانی  وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کی سب سے بڑی ریاست ، اتر پردیش میں وزیر اعلیٰ ، ہندو قوم پرستی ہندوتا کے علم بردار اورکٹر ہندو فرقہ پرست یوگی ادتیاناتھ کو مقرر کیا ہے، جو نریندر مودی کے ہم زاد کہلاتے ہیں۔ اتر پردیش کے ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں403نشستوں میں312 نشستیں حاصل کرنے پر ، بھارتیہ […]

· 3 comments · کالم
کیا دیوبند شہر کا نام تبدیل کر دیا جائے گا؟

کیا دیوبند شہر کا نام تبدیل کر دیا جائے گا؟

انڈیا کی ریاست اترپردیش میں حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی برجیش سنگھ نے دیوبند شہر کا نام بدل کر دیوورند رکھنے کی تجویز دی ہے۔ بی جے پی کے ممبر اسمبلی کی یہ تجویز ان کے انتخابی وعدوں میں سے ایک ہے۔ ایسی تجاویز کی ماضی میں مسلمان مخالفت کرتے آ رہے […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
تمام خرافات کی جڑفیس بک ہی ہے

تمام خرافات کی جڑفیس بک ہی ہے

علی احمد جان پانی سے گاڑی چلانے جیسے چمتکار کے بعد اب اہل دانش و خرد کا اس بات پر متفق علیہ اجماع ہے کہ زمین پرتمام خرافات اور فساد کی ماں یعنی ام الفساد دراصل فیس بک ہی ہے۔ یہ فیس بک ہی ہے جو بنی آدم کے دلوں میں وسوسے ڈال دیتا ہے اور وہ فساد و فجور […]

· Comments are Disabled · کالم
برطانیہ کی ثالثی : پاک۔افغان تعلقات میں کشیدگی برقرار

برطانیہ کی ثالثی : پاک۔افغان تعلقات میں کشیدگی برقرار

ایمل خٹک   پاک افغان کشیدگی کے خاتمے اور افغان امن مذاکرات کی بحالی کیلئے سفارتی کوششیں تیز ہوگئی ہیں اور اس سلسلے میں بعض علاقائی قوتوں اور مشترکہ دوست ممالک کی کھلے عام اور درپردہ سفارتکاری بڑھ گئی ہے ۔ لندن میں برطانیہ کی کوششوں سے پاک افغان مذاکرات کا انعقاد ہوا ہے اور چین نے طالبان اور افغان […]

· Comments are Disabled · کالم