Archive for March, 2017

حجاب اہم ہے یا لڑکیوں کی تعلیم؟

حجاب اہم ہے یا لڑکیوں کی تعلیم؟

پنجاب کے وزیرہائر ایجوکیشن نے تجویز پیش کی ہے کہ حجاب اوڑھنے والی طالبات کو پانچ نمبر اضافی دیے جائیں گے؟ جس پر اس کے حق اور مخالفت میں میں ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا میں سینئر صحافی حسین نقی نے کمنٹ کرتے ہوئے دو سوال اٹھائے حجاب اہم ہے یا لڑکیوں کی تعلیم؟ حجاب اہم ہے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
محمود غزنوی – لٹیرا یا بت شکن ؟

محمود غزنوی – لٹیرا یا بت شکن ؟

خالد تھتھال محمود غزنوی الپتگین کے ترکی نژاد غلام سبکتگین کا بیٹا تھا۔ الپتگین نے اپنے غلام سبکتگین کو اس کی کارکردگی اور ذہانت کی وجہ سے پہلے خاص لوگوں کے حلقے میں شامل کیا اور بعد میں اسے لشکر کا سپہ سالار مقرر کر دیا۔ الپتگین کے مرنے کے بعد اس کا بیٹا منصور تخت پر بیٹھا تو سبکتگین […]

· Comments are Disabled · تاریخ
مگر یہ دور کی باتیں کوئی نادان کیا سمجھے

مگر یہ دور کی باتیں کوئی نادان کیا سمجھے

آصف جیلانی ہمارا ملک بھی عجیب ہے کہ اطلانتک کے پار ،آٹھ ہزار میل دور، امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر نے وہاں ایک اخبار میں کیا ایک مضمون لکھا کہ پاکستان کو ایسے ہلا کر رکھ دیا کہ جیسے اس کی چولیں ڈھیلی ہوگئی ہوں۔واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والا مضمون بھی ایسا کہ اس میں جو لکھا گیا […]

· 3 comments · کالم
عرب بہار کابہاؤ شام کے عوام کو بہت مہنگا پڑا

عرب بہار کابہاؤ شام کے عوام کو بہت مہنگا پڑا

عرب بہار کابہاؤ شام کے عوام کو بہت مہنگا پڑا۔شام کے عوام نے عرب بہار سے متاثر ہو کر اپنے ملک کی ڈکیٹیٹر شپ سے نجات حاصل کرنے کے لیے جو احتجاج شروع کیا تھا اسے سعودی عرب  اور دوسرے خلیجی ممالک  نے القاعدہ کے جنگجوؤں کے ذریعےعرب بہار کی تحریک کو ہائی جیک کرلیا ۔ مبادا کہ عرب بہار سعودی […]

· 1 comment · بین الاقوامی
اکیسوی صدی کی لینگو افر ینکا

اکیسوی صدی کی لینگو افر ینکا

پائند خان خروٹی انگریزی زبان کو دیگر عالمی زبانوں کے مقابلے میں یہ انفرادیت حاصل ہے کہ دنیا بھر میں انگریزی بولنے ، لکھنے اور سمجھنے والے اُن افراد کی تعداد کئی زیادہ ہے جن کی مادری زبان انگریزی نہیں ہے۔ تمام بر اعظموں میں مختلف اقوام اور مختلف زبانوں سے تعلق رکھنے والے افراد تجارت،علوم اور تحقیق کے علاوہ […]

· 1 comment · کالم
زاہد بلوچ کی گمشدگی کے تین سال

زاہد بلوچ کی گمشدگی کے تین سال

بیبرگ بلوچ جب سے بلوچستان کا پاکستان کے ساتھ الحاق ہوا ہے، تب سے بلوچستان کے وسائل لوٹے جا رہے ہیں۔ معدنی وسائل کے ساتھ ساتھ بلوچستان کے انسانی وسائل بھی ریاست کے ہاتھوں محفوظ نہیں ہیں۔ بلوچستان کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک روا رکھا جا رہا ہے ،بلوچ عوام بے روزگاری اور استحصالی کے ایک طویل دور سے […]

· Comments are Disabled · کالم
Why Is Pakistan So Worried by Husain Haqqani’s Column?

Why Is Pakistan So Worried by Husain Haqqani’s Column?

by Mohammad Taqi It was amateur hour in Pakistan’s parliament a day ago when a slew of parliamentarians from the treasury and opposition parties made speeches in both the houses of parliament condemning the former ambassador to the US Husain Haqqani for his recent column in the Washington Post in which he discussed his government’s cooperation with US officials leading up to the elimination of Osama bin Laden. Irony […]

· Comments are Disabled · News & Views
دنیا بدل چکی ہے

دنیا بدل چکی ہے

ظفر آغا ذرا ملاحظہ فرمایئے کہ ابوبکر البغدادی نے اپنے چاہنے والوں کو آخری پیغام کیا دیا۔ البغدادی نے موصل سے ایک ویڈیو نشر کیا جس میں اس کا آخری پیغام داعش کے جہادیوں کے نام یوں تھا: ’’ تم لوگ اپنے اپنے وطن چلے جاؤ یا خودکشی کرلو‘‘۔ یہ ہے البغدادی کا مکمل اسلام اور اسلامی ریاست کا تصور […]

· 1 comment · کالم
جبراً مذہب تبدیل کروانا جُرم ہے

جبراً مذہب تبدیل کروانا جُرم ہے

وزير اعظم نواز شريف نے کہا ہے کہ زبردستی مذہب تبديل کروانا ایک جرم ہے۔ ان کے بقول کسی کو دوسروں کے لیے جنت یا دوزخ کےفيصلے کرنے کا اختيار نہيں۔ ہندوں کے مذہبی تہوار ہولی کی تقريب ميں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر کرا چی آنے والے وزير اعظم نواز شريف نے مقامی ہوٹل ميں منعقدہ ہولی […]

· 1 comment · پاکستان
کیا خدا ، سائنس کا موضوع ہے؟

کیا خدا ، سائنس کا موضوع ہے؟

ارشد محمود ماڈریٹ لبرل کا یہ کہنا درست نہیں کہ خدا سائنس کا موضوع نہیں،یا مذہب سائنس کا علاقہ نہیں۔ اس کائنات کے اندرجو کچھ بھی ہے۔ وہ سائنسی فکراور تعقلات سے باہر نہیں ہوسکتی۔ انسان اس کے بارے میں سوچے بغیرنہیں رہ سکتا۔ اگرکچھ ‘باہر‘ ہے تو اس کا مطلب ہے وہ ہے ہی نہیں۔۔۔ اس کا کوئی وجود […]

· 2 comments · کالم
پرائی ہوتی ہوئی نوجوان نسل

پرائی ہوتی ہوئی نوجوان نسل

عطاءالرحمن عطائی اندرونی ذہنی خوف کا عذاب اور معاشی بے چینی کی تھڑپ نے نوجوانوں پر بے بسی کی فضا طاری کر دی ہے۔ سرمایہ داریت کے ریاستی جبر نے مختلف اقوام کی نئی نسل کو زندگی کے ہر تعلق سے بیگانہ بنا رکھا ہے۔ اور محکوم اقوام کا پورا سماج ان کے بنیادی فلسفہ آزادی سے پرے ہٹتا جا […]

· 2 comments · بلاگ
مودی کی فتح یا مسلمانوں سے انتقام ؟

مودی کی فتح یا مسلمانوں سے انتقام ؟

آصف جیلانی ہندوستان میں گذشتہ ہفتہ پانچ ریاستوں میں ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کے نتائج کے بعد ہندوستان کی سیاست کا نقشہ اچانک بدل گیا ہے اور کہا جاتا ہے کہ ان کے ہندوستان کی سیاست پر دور رس اثرات مرتب ہوں گے ۔ اب ریاستوں میں پنجاب میں دس سال بعد ، کانگریس ، بھارتیہ جنتا پارٹی اور سکھوں […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا دین اسلام کا بھی کوئی متبادل بیانیہ ہو سکتا ہے؟

کیا دین اسلام کا بھی کوئی متبادل بیانیہ ہو سکتا ہے؟

وزیرِاعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم کے آگے دین کا وہ متبادل بیانیہ رکھنا ہوگا جو مذہب کے نام پر فساد کی مذمت کرتا ہے۔ بریلوی فرقہ کے مدرسے، جامعۂ نعیمیہ لاہور میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم کا کہنا تھا کہ ‘دہشت گردی کے لیے دینی دلائل تراشے جاتے ہیں اور ہمیں ان کو رد […]

· 4 comments · پاکستان
تشدد اور ریاستیں

تشدد اور ریاستیں

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ ہفتے کی غیر حاضری پر معذرت۔وجہ غیر حاضری سفر تھا۔جنیوا میں اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں شرکت کرنے گیاتھا۔ اس اجلاس میں نے کنیڈین لائرز رائٹس واچ کی نمائندگی کی۔ اجلاس میں میں نے جو کچھ کہا اس خلاصہ یہ تھا کہ دنیا کے کئی ممالک میں انسانی حقوق کی سنگین […]

· Comments are Disabled · کالم
عامر خان و شاہ رخ خان کا تقابلی مقابلہ

عامر خان و شاہ رخ خان کا تقابلی مقابلہ

ذوالفقار علی زلفی دورِ حاضر کے دو صفِ اول کے اداکاروں شاہ رخ خان اور عامر خان کا تقابلی جائزہ لینا، وہ بھی اس صورت میں کہ دونوں کے طرزِ ادا، فکری زاویے اور سماج کے حوالے سے نکتہ نظر مختلف ہوں، کچھ عجیب سے لگتا ہے۔ شاہ رخ خان کی شناخت ایک رومانی اداکار کی ہے جب کہ عامر […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
کیا کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا کوئی وجود ہے؟

کیا کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا کوئی وجود ہے؟

کیا کینیڈا کو بنیاد پرست مسلمانوں کے اسلامو فاشزم سے خطرہ ہے؟ کیا بنیاد پرست اور فاشسٹ مسلمانوں نے کینیڈا کے سیاسی نظام میں اپنے ہائیڈ آئوٹس بنا لئے ہیں؟اسلام میں ہم جنس پرستی کی ممانعت ہے، اگر کینیڈا کے ہم جنس پرست، ہوموفوبیا کے خلاف قرارداد لائیں، تو کیا مسلمان ہوموفوبیا کے خلاف قرارداد کی حمایت کریں گے؟ ٹیگ […]

· Comments are Disabled · ویڈیو
بی جے پی نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے

بی جے پی نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے

  بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی آبادی کے لحاظ سے ملک کی سب سے بڑی ریاست، اتر پردیش کے انتخابات جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ بھارت کی اس شمالی ریاست کی آبادی 220 ملین ہے۔ بی جے پی کے صدر امت شاہ کے مطابق ان کی جماعت کو پچھتر فیصد ووٹ ملے ہیں۔ انہوں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پاکستان کی افغان پالیسی کا مخمصہ

پاکستان کی افغان پالیسی کا مخمصہ

ایمل خٹک  دہشت گردی کے خلاف پے درپے آپریشنوں کے باوجود پاکستان کی انسداد دہشت گرد پالیسیوں کو بین الاقوامی سطع پر قبولیت اور پذیرائی نہیں مل رہی ہے۔ الٹا اس سلسلے میں پاکستان پر بیرونی دباؤ میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ اس صورتحال پر سوچنے اور سنجیدہ غوروحوض کی ضرورت ہے ۔ ان سطور میں بار بار اس […]

· Comments are Disabled · کالم
ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد شہری

ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد شہری

علی احمد جان آج دنیا پر معاشی غلبے کے خواہش مندچینی کبھی افیون کی لت کا شکار تھے اور آج کی دنیا میں خود کو سب سے زیادہ مہذب کہلانے والے انگریز ان کو یہ موزی نشہ مہیا کیا کرتے تھے اور افیون کی چینوں سے تجارت کے لئے جنگیں بھی لڑیں ۔ انگریز وں کے چین کے ساتھ افیون […]

· 1 comment · کالم
طیب ایردوعان کا آمریت کی جانب سفر

طیب ایردوعان کا آمریت کی جانب سفر

خالد تھتھال ترکی کے صدر طیب ریجب ایردوعان نے ایک بار جمہوریت کو ایک ریل گاڑی سے تشبیہ دی تھی جسے آپ منزل پر پہنچنے کیلئے استعمال کرتے ہیں اور جونہی آپ منزل پر پہنچ جائیں تو اسے چھوڑ دیتے ہیں۔ ترکی کے صدرآج کل بہت زور و شور سے کوشش کر رہے ہیں کہ اپنے اس قول پر عمل […]

· Comments are Disabled · کالم