Archive for April 28th, 2017

پاکستانی ریاست کےا ثاثے

پاکستانی ریاست کےا ثاثے

تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان کے ہتھیار ڈالنے کے بعد پاکستانی میڈیا میں ہیرو کا درجہ پاچکے ہیں۔ ریاست کی سیکیورٹی ایسٹیبشلمنٹ کا پروردہ میڈیا اسے ہیرو بنانے کے لیے ہر حربہ استعمال کر رہا ہے جبکہ حافظ سعید تو پہلے ہی پاکستان کے ہیرو ہیں جو کشمیرکو ہندوستان کے قبضے سے چھڑانا چاہتے ہیں۔ درحقیقت احسان […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مان میرا احسان

مان میرا احسان

محمد حنیف ۔بی بی سی زندگی سے مایوس افراد کے لیے خوشخبری۔ تبدیلی آ نہیں رہی۔ آگئی ہے۔ بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے۔ کل تک احسان اللہ احسان پاکستان کے جانی دشمن طالبان کا ترجمان تھے۔ آج پاکستان کا پورا میڈیا احسان اللہ احسان کا ترجمان بن گیا ہے۔ ان کی حب الوطنی کا دیوانہ ہے۔ ان کی قاتلانہ […]

· 1 comment · کالم
احسان اللہّ احسان کے احسانات کو قوم کبھی نہیں بھولے گی

احسان اللہّ احسان کے احسانات کو قوم کبھی نہیں بھولے گی

آصف جاوید اسلامی دہشت گردتنظیم تحریکِ طالبان پاکستان کے ترجمان اور سرکردہ رکن، احسان اللہّ احسان کے احسانات کو پاکستانی قوم کبھی نہیں بھو ل سکے گی۔ طالبان نے کسی کو محروم نہیں رکھا، طالبان کے احسانات پوری پاکستانی قوم پر ہیں۔ طالبان نے ملالہ جیسی ملعونہ اور کفّار کی ایجنٹ اور خواتین کی تعلیم کی طرفدار بدبخت کافر لڑکی […]

· 1 comment · کالم
مسلمانوں کی پسماندہ قیادت

مسلمانوں کی پسماندہ قیادت

ظفر آغا اتر پردیش میں ان دنوں گاؤ کشی روکو مہم کی آڑ میں مسلم کشی مہم زوروشور پر ہے۔ ابھی دو دن قبل میرٹھ سے میرے پاس میرے ایک عزیز کا فون آیا اور انہوں نے کہا کہ بھائی اب کیا ہوگا، ہم کہاں جائیں، کیا کریں؟ میں نے دریافت کیا خیرتو ہے، کیا بات ہوگئی۔ وہ بولے میرٹھ […]

· Comments are Disabled · کالم