Archive for May 8th, 2017

انسانوں کا سدھانا

انسانوں کا سدھانا

سبط حسن شیر کو پنجرے میں ڈالنے کے بعد اس کے سامنے گھاس پھوس رکھی گئی تاکہ اسے کھا کر وہ اپنی بھوک مٹالے۔ ملازمین نے چڑیا گھر کے انچارج سے کہا کہ شیر گوشت خور ہے، بھلا گھاس پھوس کیسے کھا سکتا ہے! انچارج نے کہا کہ اسے یہاں اسی پر گزارہ کرنا ہو گا۔۔۔!! اپنے سامنے گھاس دیکھ […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
مادری زبان میں تعلیم کا مخمصہ

مادری زبان میں تعلیم کا مخمصہ

آصف جاوید۔ ٹورنٹو ہچکچاہٹ، گومگوں، تذبذب، مخمصہ ، اردو کے یہ سارے الفاظ ایک ایسے انسانی رویّہ کے بارے میں ہیں، جن میں انسان شدید کنفیوژن کا شکار ہوکر فیصلہ کرنے کی صلاحیت سے معذور نظر آتاہے۔ اگر کوئی انسان اپنی ذاتی حیثیت میں کنفیوژن کا شکار ہو توبات اتنی تشویش ناک نہیں ہوتی ، لیکن اگر کسی معاملے میں […]

· Comments are Disabled · کالم
ایمانوئل ماکروں ۔ کم عمر ترین فرانسیسی صدر

ایمانوئل ماکروں ۔ کم عمر ترین فرانسیسی صدر

پہلی مرتبہ کسی عوامی انتخابات میں حصہ لینے والے ایمانوئل ماکروں نے اپنی مخالف امیدوار مارین لے پین کو شکست دے دی۔ جیت کے بعد ان کا کہنا تھا کہ وہ بطور صدر فرانس اور یورپ کا تحفظ کریں گے۔ اس مرتبہ کے فرانسیسی صدارتی انتخابات میں عوام کو دو انتہاؤں میں سے ایک کو منتخب کرنا تھا۔ ایک جانب […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کیا پاکستان واقعی ایک ناکام ریاست ہے؟

کیا پاکستان واقعی ایک ناکام ریاست ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی ناکامی ایک طعنہ ہے۔ پوری دنیا میں ناکامی کو المیہ تصور کیا جاتا ہے۔ ناکامی صرف افراد کا ہی المیہ نہیں ہوتا یہ ریاستوں کا بھی المیہ ہوتا ہے۔ ایک سنجیدہ المیہ ۔ اس المیے پر ہر فرد کا رد عمل مختلف ہوتا ہے۔ بعض کا شدید، بعض کا کم۔ مگر ہر ذی ہوش شخص ناکامی کو […]

· 1 comment · کالم