Archive for May 15th, 2017

کلبھوشن کا معاملہ: کیا سویلین حکومت بکرا بنے گی؟

کلبھوشن کا معاملہ: کیا سویلین حکومت بکرا بنے گی؟

بھارت کی جانب سے مبینہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کی سزائے موت کو عالمی عدالت میں چیلنج کرنے سے پاکستان ایک بار پھر سفارتی محاذ پر مشکل میں گھر گیا ہے۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق کارگل کے بعد پاکستان آرمی کی غلط پالیسیوں کا دفاع ایک بار پھر سویلین حکومت کے کندھوں پر آن پڑا ہے۔ پاکستان آرمی کی عدالت […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
ون بیلٹ ون روڈ اور پالیسی کا تضاد

ون بیلٹ ون روڈ اور پالیسی کا تضاد

بیرسٹر حمید باشانی بیجنگ کانفرنس بلا شبہ بہت اہم ہے۔ ون بیلٹ ون روڈ اینیشی ایٹوپر چین نے یہ کانفرنس منعقد کی ہے۔ایک بیلٹ ایک روڈ منصوبہ شائد علاقائی تعاون پر دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ ہے۔ خشکی اور سمندر کے ذریعے یورپ ایشیا اور افریکا کو جوڑنے کا یہ ایک عظیم چینی منصوبہ ہے۔ دنیا کی آبادی کا […]

· Comments are Disabled · کالم
فیس بک کی ہٹی: کافر برفی اور وطن دشمن لڈو

فیس بک کی ہٹی: کافر برفی اور وطن دشمن لڈو

 مسعود قمر  بچپن میں ہمارے محلے میں ،، برف والے چوک ،، کی بڑی اہمیت تھی ، کیونکہ اس وقت ہماری پہنچ یہیں تک تھی ، جب گلی میں آنے والے چورن بابا ، لچے والا چاچا ، اور جب “بھیا زور دی “کے جھولے جھولتے دل اُکتا جاتا ، اور گھر آیا مہمان چونی کی بجائے اٹھنی دے دیتا […]

· Comments are Disabled · کالم