Archive for May 25th, 2017

سی پیک مقامی لوگوں کی نقل مکانی کا باعث بن سکتا ہے

سی پیک مقامی لوگوں کی نقل مکانی کا باعث بن سکتا ہے

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبے کے باعث بڑے پیمانے پر مقامی لوگوں کو نقل مکانی کرنا پڑ سکتی ہے اور علیحدگی پسندوں کے جذبات مزید بھڑک سکتے ہیں۔ قوام متحدہ کے معاشی اور سماجی کمیشن برائے ایشیا اور پیسیفیک کی جانب سے ‘ دی بیلٹ اینڈ روڈ اینیشی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا کلبھوشن واقعی جاسوس ہے؟

کیا کلبھوشن واقعی جاسوس ہے؟

ڈی اصغر جب سے ہمارے ہاتھ ایک عدد بھارتی جاسوس ، کلبھوشن یادو آیا ہے ، ایک تماشہ برپا ہے ۔ گویا جتنے منہ اتنی باتیں ۔ جناب یادو کا ایک اعترافی بیان ٹی وی پر چلوایا گیا ۔ جس میں انہوں نے یہ اعتراف کیا کہ ، وہ بھارتی جاسوسی ایجنسی را کے لیے ایک مشن پر پاکستان میں آئے تھے ۔ ان کا ایک پاسپورٹ ایک مسلمان […]

· 2 comments · کالم
پاپ کارن پکڑے کٹے ہاتھ

پاپ کارن پکڑے کٹے ہاتھ

مسعود قمر چیخیں باہر نکلنے کے لیے گلے تلاش کر رہی ہیں ، آنسو باہر  نکلنے کے لیے آنکھیں تلاش کر رہے ہیں ۔ بچے کے ہونٹوں سے خون اور آئس کریم ساتھ ساتھ بہہ رہی ہے ، کنسرٹ کا ٹکٹ پکڑے چھوٹی سیئ انگلیاں کنسرٹ ہال کے دروازے کے ساتھ کٹی پڑی ہیں۔  مائیں اپنے بچوں کے چیھتڑے اکٹھا […]

· Comments are Disabled · کالم
سعودی عرب میں بدلتی ہوائیں

سعودی عرب میں بدلتی ہوائیں

علی احمد جان شاہ عبدالعزیز بن سعود کی خاتون اول حصہ سدیری کے سات بیٹے تھے جنھیں سدیری قبیلہ یا عائلۃ السديري بھی کہا جاتا ہے جن میں سے دو بھائی شاہ فہد اور موجودہ شاہ سلیمان سعودی عرب کے بادشاہ بھی رہے۔ کہا جاتا ہے جب تک یہ خاتون زندہ رہیں ان کی روایت تھی کہ ہفتے میں ایک […]

· 2 comments · کالم