Archive for May 29th, 2017

دیوی کی واپسی

دیوی کی واپسی

بیرسٹر حمید باشانی انصاف کی دیوی کو دوبارہ بنگلہ دیش کے سپریم کورٹ کے سامنے نصب کر دیا گیا۔اس پر کچھ لوگ جشن منا رہے ہیں۔کچھ ماتم کناں ہیں۔بنگلہ دیش میں ہماری طرح سیکولر اور مذہبی قوتوں کے درمیان کشمکش بہت پرانی ہے۔حالانکہ تا ریخی اعتبار سے بنگلہ دیش ایک سیکولر سماج رہا ہے۔راجے مہاراجے اور نواب مجموعی طور پر […]

· 1 comment · کالم
مانچسٹر کا خود کُش حملہ یا مکافات عمل

مانچسٹر کا خود کُش حملہ یا مکافات عمل

آصف جیلانی مانچسٹر کے خودکش بمبارسلمان عابدی کے کوائف اور پس منظر کی کرید کرید کر چھان بین کے نتیجہ میں جو حقائق سامنے آئے ہیں ان سے انکشاف ہوا ہے کہ اس حملہ کے تانے بانے بالواسطہ طور پر لیبیا سے ملتے ہیں ۔ سلمان عابدی کے والد رمضان عابدی ،لیبیا میں معمر قذافی کے دور میں انٹیلی جنس […]

· Comments are Disabled · کالم
اسلام میں مجسمے کی قطعاً اجازت نہیں ہے

اسلام میں مجسمے کی قطعاً اجازت نہیں ہے

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں سپریم کورٹ کے احاطے میں اتوار کے روز اس متنازعہ مجسمے کو دوبارہ تعمیر کر دیا گیا ہے جسے چند روز قبل ہی ’غیر اسلامی‘ ہونے کی بنا پر ہٹا دیا گیا تھا۔ چند قدامت پسند مذہبی عناصر نے اس مجسمے کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے اسے ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا جس […]

· 4 comments · جنوبی ایشیا